گال،کرک اگین رپورٹ
شاہین آفریدی کیلئے تحفہ کیوں،رمیز راجہ نے شاہین،نسیمکے قد پر کیا بول دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کیلئے تحفہ۔100 ٹیسٹ وکٹ مکمل کرنے پر سوینیر پیش کیاگیا۔ساتھ میں یادگار گیند بھی تحفہ میں دی گئی،ظاہر ہے کہ ڈائریکٹر اس کے پی سی بی حکام تھے۔
محمدرضوان پیش ہپیش تھے،ساتھ میں ان سمیت پوری ٹیم نے مبارکباد پیش کی۔شاہین نے آج سے سری لنکا میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔ویسے وہ 12 ماہ کے بعد کھیل رہے تھے۔
ایشیا کپ 2023شیڈول،ہنگامی اجلاس ختم،پاکستان کے مطالبات
ادھر رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر تبصرے میں کہا ہے کہ پاکستان نے 60 سے کم رنزمیں 4 وکٹ حاصل کر کے حریف ٹیم کو 200 کے آس پاس آئوٹ کرنے کا موقع گنوایا ہے۔ساتھ میں انہوں نے کہا ہے کہ شاہیم شاہ ایک اچھے گیند باز ہیں۔لمبے قد کیوجہ سے ان کو مدد حاصل ہے لیکن ان کت پارٹنر نسیم شاہ کا قد چھوٹا ہے،اس لئے ان کو ویسی مدد نہیں ملتی،اس لیئہماری یہ پیس اٹیک جوڑی موثر نہیں ہورہی ہے۔اس کے لئے راجہ جی نے یہ نہ بتایا کہ کہ کون قد چھوٹا کرے یا کون قد بڑا کرے۔