بنگلور ،کرک اگین رپورٹ
آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 کے آج کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر رنز کے انبار لگا دیئے ۔بنگلہ دیش کو رنز کا ہدف دیا ۔
ممبئی میں ٹاس جیتا،36 پر 2 وکٹ گنوا کر بھی واپسی کی اور ایک بار پھر کوئنٹن ڈی کاک کی بڑی اننگ سامنے آئی۔ان کے ساتھ کپتان ایڈن مارکرم نے پہلے 60 رنز بنائے۔پھر اس کے بعد ہنرک کلاسین نے 49 بالز پر 90 اسکور کرکے ٹوٹل کو ضرب لگادی۔پروٹیز نے 5 وکٹ پر 382 رنز بنائے۔حسن محمود کی 2 وکٹیں تھیں۔
ڈی کاک ایونٹ کے ٹاپ اسکورر ہوگئے ییں۔انہوں نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔