| | |

نئی ذمہ داری کے بعد وقار یونس اہلیہ کے ساتھ پہلی بار سامنے،کیا کہا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

نئی ذمہ داری کے بعد وقار یونس اہلیہ کے ساتھ پہلی بار سامنے،کیا کہا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد  ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ اور ایڈاوئزرپی سی بی چیئرمین وقار یونس کا پہلا سوشلی رد عمل آیا ہے لیکن یہ کرکٹ پر نہیں ہے،بلکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک چھوٹے سے سفر کا ہے۔

سوشل میڈیا پر ماضی کے سوئنگ  فاسٹ بائولر وقار یونس نے ایک تصویر شیئر کی ہے،اس میں لکھا ہے کہ میں اپنی اہلیہ فریال وقار کے ساتھ سفر اور موسم کو انجوائے کرتا اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہوں۔

ساتھ ہی انہوں نے گاڑی میں بیٹھے تصویز شیئر کی،اس میں ان کی اہلیہ بھی خوش دکھائی دیتی ہیں۔

وقار یونس کے اختیارات کتنے ہیں اور وہ پاکستان کرکٹ کیلئے مکمل طور پر کیا کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال آفیشلی ردعمل نہیں دیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *