عمران عثمانی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پاکستان اور انگلینڈ سے جڑی 11 اہم خبریں ایک ساتھ لارہے ہیں۔ملتان سے پاکستان اور انگلینڈ سے جڑی 11 اہم ترین خبریں،سٹوکس کیلئے اگلی بری نیوز،پاکستان الیون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں پیش خدمت ہیں۔
بین سٹوکس کے باہر ہوتے ہی نئے کپتان کا ففٹی میچ،کیسا یادگار
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آغاز میں اب ایک دن کا وقفہ باقی ہے۔ آج چھ اکتوبر ہو گئی ہے اور کل سات اکتوبر بروز پیر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنے حق میں 11 کھلاڑیوں کا اعلان اتوار کی دوپہر کر چکی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج اتوار کو متوقع ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اغاز میں اب ایک دن کا وقفہ باقی ہے اج چھ اکتوبر ہو گئی ہے اور کل سات اکتوبر بروز پیر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں اپس میں مد مقابل ہوں گے انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنے حق میں 11 کھلاڑیوں کا اعلان اتوار کی دوپہر کر چکی ہے جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اج اتوار کو متوقع ہے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ کے تمام ٹیسٹ میچزکا احوال،3 تاریخی روایات سے اگلا نتیجہ جان لیں
ہم یہاں ملتان میں ہیں اور پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کی لائیو کوریج کریں گے اور ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرکٹ فینز کو بھرپور انداز میں تازہ ترین اپڈیٹ کرکٹ بریکنگ نیوز کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور پاکستان انگلینڈ کرکٹ سٹوریز دیتے رہیں گے تو اسی سلسلے کی ایک کڑی یہ ہے کہ ہم یہاں چھوٹی چھوٹی خبروں کو ایک ساتھ بیان کر رہے ہیں سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ بین سٹوکس پلیٹس سے باہر ہو گئے ہیں یہ اس کا ذکر کل بھی ہم کر چکے تھے اج اس کی تصدیق ہوئی ہے اب ان کی جگہ انگلینڈ کے اولی پوپ کپتانی کریں گے جنہوں نے سری لنکا کے خلاف گزشتہ ماں ہوم سیریز میں قیادت کی تھی اتفاق سے ہولی پوپ کا یہ 50 والا ٹیسٹ ہوگا اور اس پر میں وہ کپتان ہوں گے ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی یہ ہے کہ ہم یہاں چھوٹی چھوٹی خبروں کو ایک ساتھ بیان کر رہے ہیں ۔سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ بین سٹوکس باہر ہو گئے ہیں ۔ اس کا ذکر کل بھی ہم کر چکے تھے۔ اس کی تصدیق ہوئی ہے ۔اب ان کی جگہ انگلینڈ کے اولی پوپ کپتانی کریں گے جنہوں نے سری لنکا کے خلاف گزشتہ ماہ ہوم سیریز میں قیادت کی تھی ۔اتفاق سے ہولی پوپ کا یہ 50 والا ٹیسٹ ہوگا اور اس پر میں وہ کپتان ہوں گے۔
انگلش بائولنگ کے کمبی نیشن کا تعارف
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم میں اب تین فاسٹ بولرز ہیں اور دو سپنرز ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کرس واکس اور گیس انکٹسن تیز رفتار حملہ کریں گے ۔اس میں ایک ٹیسٹ بریڈن کارز وہ تیز فاسٹ بولر ہیں۔ وہ بھی انگلش اٹیک کا حصہ ہوں گے۔ اسپنرز میں دو کھلاڑی شامل ہیں ۔دو کھلاڑیوں میں ایک تو جیک لیچ ہیں جو کافی تجربہ کار ہیں اور دوسرا ان کے ساتھ زاہد بشیر ہوں گے یہ بھی سپنرز ہیں، جنہوں نے حالیہ عرصے میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔
بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ کا بھی یقین نہیں،بریکنگ نیوز
ایک اور اہم ترین انکشاف ۔کہنے کو تو بین سٹوکس ملتان کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہیں لیکن جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے ۔وہاں بھی وہ پریقین نہیں تھے ۔انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ ایک لفظ بولا ۔مجھے یقین نہیں ہے۔ میڈیکل ٹیم نے بڑی محنت کی۔ مجھے لگتا ہے کہ میں کھیل لوں گا لیکن توقع کے مطابق پہلا ٹیسٹ نہی کھیل سکے تو اس لیے ان کو اب دوسرے ٹیسٹ کی بھی امید نہیں ہے۔
ایک آٹھ سال بعد،دوسرا نیا،تیسرا کم تجربہ کار،پیسرز بد اعتماد
اپ کو ایک دلچسپ بات بتا دیں۔ ملتان میں گرمی ہے۔ ٹیسٹ میچ کے ایام میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ کی پیش گوئی کی ہے ۔اس موسم میں اور ان کنڈیشن میں فسٹ بولر یعنی سیمرز کے لیے ایک چیلنج ہوتا ہے۔ اب کرس واکس جس کو فرنٹ لائن میں شامل کیا ہے وہ 2016 کے بعد سے کبھی ایشیا میں نہیں کھیلے تو وہ اٹھ سال بعد کھیلیں گے ۔ان کے ساتھی بیرون ملک میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے تو یہ نا تجربہ کاری ہے جو انگلینڈ کو خسارے میں ڈالے گی ۔پاکستان کو اس کا فائدہ ہو سکتا ہے۔
بین سٹوکس کا طویل لمدتی کنٹریکٹ سے انکار
اس دوران ایک اور کام ہوا ہے۔ انگلینڈ کے بھی سینٹرل کنٹریکٹس لٹکے ہوئے تھے۔ پاکستان کے بھی لٹکے ہیں۔ پاکستان کے حالات زیادہ خراب ہیں۔چار مہینے سے تنخواہ نہیں ملی۔ انگلش کھلاڑیوں کا یہ مسئلہ نہیں ہے۔ بین سٹوکس نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے انگلینڈ کے ساتھ دو سال کے سینٹرل کنٹیرکٹ پر سائن کئے۔ سٹوکس نے ایک طویل مدتی معاہدے کو مسترد کیا ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ ان سے چار سال تین سال یا پانچ سال کا معاہدہ چاہتا تھا لیکن بین سٹوکس نے صرف دو سالہ معاہدے کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
انگلینڈ کی ملتان ٹیسٹ کیلئے حتمی الیون،سٹوک پر فیصلہ جاری
انگلینڈ نے مجموعی طور پر 26 کھلاڑیوں کو پیشکش کی ہے ۔بین سٹوکس اور پیٹ سمتھ 2026 کے موسم گرما کے اختتام تک انگلینڈ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کھیلنے کے پابند رہیں گے جس میں ایشز بھی شامل ہیں۔
پانچ محروم،پانچ کو پیشکش
انگلینڈ کے پانچ کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہونے جا رہے ہیں۔ پانچ نئے کھلاڑیوں کو ڈیل کی پیشکش کر دی گئی ہے ۔جمی ہینڈرسن، معین علی ڈیوڈ ،ملان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں ، انگلینڈ نے بین فوکس اور او لی رابنسن کو پیشکش سے انکار کر دیا ہے۔ ان کی جگہ اسپنر بشیر احمد اور فاسٹ بولر پولس ٹون کو شامل کیا گیا ہے۔
اس ماہ کا وقت دے دیں
ان کھلاڑیوں نے کیا کیا ہے ۔کیا معاہدے پر دستخط کر دیے۔ تیار ہیں۔ نہیں ہ،رگز نہیں ۔غور کا وقت مانگ لیا ہے ۔شرائط پر غور کر رہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو جواب میں کہا ہے اس مہینے کے اخر تک کا وقت دیں۔ پھر دیکھیں گے دستخط کرنے ہیں یا انکار کرنا ہے ۔18 کھلاڑی خود بخود ہیںیہ معاہدوں کے دوسرے سال میں داخل ہو جائیں گے جن میں جونی بیرسٹو ہیں جو تینوں فارمیٹ سے باہر ہیں۔ کھیل ہی نہیں رہے ۔وہ بھی شامل ہیں۔
پاکستان کی پوری 11 رکنی ٹیم
انگلینڈ نے تو اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا اس کے نام سامنے آگئے۔ پاکستان کی ممکنہ ٹیم میں عبداللہ شفیق ،صائم ایوب، شان مسعود، بابرعظم ،سعود شکیل، محمد رضوان ،سلمان علی اغا ،عامر جمال ،شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور ابرارا حمد شامل ہو سکتے ہیں۔
ملتان میں بارش کی توقع،عجب انداز
انگلش کیمپ اور اس کے کھلاڑی ملتان میں ٹھنڈے موسم کی امید کر رہے ہیں ۔دیکھ رہے ہیں کہ اکتوبر کے اس سخت موسم میں بارش ہو جائے، لیکن وہ کمپیر کر رہے ہیں کہ اس مہینے میں ملتان میں اوسطا تقریبا دو ملی میٹر بارش ہوتی ہے جو انگلینڈ کے کسی بھی شہر کے جیسے لندن ہے، اس میں ہونے والی بارش کا اٹھواں حصہ ہے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ یہاں تپتی دھوپ ہوگی اور درختوں کے نیچے جگہ کی تلاش۔
ملتان میں صلاحیت اور قابل اعتماد جیسی کوئی خصوصی چیز نہیں
انگلینڈ سے آئےئے سینیئر تجزیہ نگاروں میں سے ایک نے ملتان شہر کے بارے میں عجیب و غریب تبصرے کئے ہیں ۔کہتے ہیں سڑکوں پر ٹریکٹروں اور لاریوں سے زیادہ کوئی چیز نہیں، جن میں سے اکثر کو پیچیدہ بنایا گیا۔ رنگین پینٹ کر کے سجایا گیا ۔چمکدار بلبلوں سے لٹکایا گیا۔ یہ گرم خشک شہر ہے۔ صرف اور صرف کام کرنے والی گاڑیوں اور بوجھ سے بھرے موٹروں سے بھرا شہر۔ ایسا لگتا ہے کہ ملتان میں صلاحیت اور قابل اعتماد جیسی کوئی خصوصی چیز نہیں ہے۔
اہم ترین ،دلچسپ، سنسنی خیز اور تجسس سے بھرا ایک سوال
پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے حوالے سے اہم ترین دلچسپ سنسنی خیز اور تجسس سے بھرا ایک سوال ہے ۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں متوقع دو پچوں کو کور سے ڈھانپا ہوا ہے۔ دونوں پر گہری گھاس موجود ہے ۔ بیٹسیمین اور کپتانوں کو ان تک فل رسائی نہیں دی گئی۔ جمعہ کو انگلینڈ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے کور زبردستی ہٹوا کر جائزہ لینے کی کوشش کی لیکن اس بات کی تو کوئی گارنٹی نہیں تھی کہ اسی پیج پہ میچ ہوگا۔ ۔ ویسی ہوگی یا گھاس سے صاف یا اس کی گھاس کو ہاف کر دیا جائے گا ۔ہفتے کو دونوں ٹیمیں پچز سے دور تھیں۔
بین سٹوکس پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں،جوئے روٹ کا جواب حاضر
ایسے میں انگلینڈ نے تین سیمرز اور دو سپنرز کا انتخاب کر کے کوئی غلطی تو نہیں کی ،کیونکہ میزبان بورڈ میزبان ملک اخری لمحے تک پچ کو گنجا بھی کر سکتا ہے ،ننگا بھی کر سکتا ہے، فلیٹ بھی کر سکتا ہے، فاسٹ بھی کر سکتا ہے ،تو دیکھنے والی اہم بات یہ ہوگی کہ انگلینڈ نے کس طرح خطرے کی طرف بھاگنے کی کوشش کی اور ہر حال میں انہوں نے اپنی ٹیم کا اعلان ہفتے کو کر دیا۔ پاکستان نے تاحال ٹیم کا اعلان نہیں کیا تھا۔
پاکستان اور انگلینڈ کی ایک ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس،دلچسپ سماں