لاہور،بولاوایو۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان نے انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوشش ہی نہ کی،آسٹریلیا لاہور میں یہی کرتا رہا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انڈر 19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان پہلے مرحلے میں سیمی فائنل رسائی کی کوشش ہی نہیں کی،252 رنز کے جواب میں وکٹیں ہاتھ میں ہونے کے بعد بھی ہدف 33 اوورز میں مکمل کرنے کی کہیں کوشش دکھائی نہیں دی۔پھر جب یہ ہاتھ سے نکل گیا تو بھارت سے میچ کی جیت کیوشش بھی نظر نہ آئی اور ٹیم 60 رنز سے ہارگئی۔سوال یہ ہے کہ پالیسی کس نے بنائی اور منصوبہ بندی کس کی تھی۔
ادھر لاہور میں آسٹریلیا پاکستان کے خلاف وائٹ واش ہوگیا،111 رنز کی آخری شکست نے یہ بتایا کہ اس کی ٹیم میں بھی جیتنے کی کوئی رمق نہیں تھی۔
یہ الٹ سائیڈ کی کرکٹ تھی،ہارنے والوں کے پاس معقول جوا زہونگے لیکن کیسے۔اسے دیکھنا ہوگا۔
