ڈھاکہ میں بارش رک گئی ہے اور اگر مزید بارش نہ ہوئی تو میچ مقامی وقت کے مطابق پونے چار بجے شروع ہونے لگا ہے اور اس کا افیشل ٹائم جو ختم ہونے کا ہوگا وہ ہے پونے چھ۔ مقامی وقت کے مطابق اسے سوا چھ بجے تک بھی بڑھایا جا سکتا ہے۔ فلد لائٹس میں میچ کھیلا جائے گا۔ کم سے کم 37 اوورز لازمی کیے گئے ہیں۔ بارش کی وجہ سے دوسرے سیشن کا کھیل مکمل طور پہ ختم کرنا پڑا اور بنگلہ دیش نے دوسری اننگ میں 93 رنز بنائے تھے اس کے دو کھلاڑی اؤٹ ہیں۔ مجموعی برتری 120 رنز کی ہو گئی۔
Related Posts
Add A Comment
