| | | | | | |

متنازعہ میچ ٹرننگ پوائنٹ میں تبدیل،بے بسی بھی عروج پر

 

ملتان ،کرک اگین رپورٹ

 

ملتان ٹیسٹ،سنسنی خیز جیت کس کی،انضمام الحق کی یاد تازہ؟،پاکستان 2003 کا بنگلہ دیش ٹیسٹ بھی 1 وکٹ سے جیتا تھا۔اب کیا ہوگا؟

انگلش کرکٹ ٹیم کی حالت خراب ہونے لگی تھی،دھوپ کی تمازت نے چہرے بھی گرمادیئے۔ساتھ شکست کے خوف سے مزید پریشانی بڑھی۔سعود شکیل کی رکاوٹ سے ایک موقع پر لڑائی تک نوبت آئی۔

کرکٹ فینز کی حالت دیکھنے لائق تھی۔ہر بدلتے اوور نے حالات مزید سخت بنادیئے۔

ایک وقت وہ بھی تھا جب پاکستان جیت سے صرف 65 رنز کی دوری پر تھا اور پھر 1 رن کے اندر 2 وکٹیں گرگئیں۔لنچ ہوگیا ۔پاکستان 7 وکٹ پر 291 رنز پر تھا ،فتح سے 64 رنز دور تھا۔سعود شکیل کا وکٹ کیپر اولی پوپ کے ہاتھوں کیچ ریویو پر آئوٹ قرار دیا گیا۔وہ 94 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔اس پر بحث جاری ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *