| | | |

ایشیا فائنل تاریخ کا نیا ریکارڈ،سری لنکا 50 اسکور پر ڈھیر،سراج کے 6 شکار

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

ایشیا فائنل تاریخ کا نیا ریکارڈ،سری لنکا 50 اسکور پر ڈھیر،سراج کے 6 شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2023 ایشیا کپ تاریخ ہسٹری وریکارڈز کے حوالہ سے فائنل میں نیا ریکارڈ قائم کرگیا۔بھارت کے خلاف سری لنکاکرکٹ ٹیم ایشیا کپ فائنل میں  رنزپر صھیر ہوگئی۔یہ ایشیا کپ تاریخ کے کسی بھی فائنل کا قلیل تر اسکور ہے۔

سری لنکن اننگ 50 رنزپر باہر ہوگئی۔فاسٹ بائولر محمد سراج نے تباہ کن بائولنگ کی۔ایک اوور میں 4 وکٹیں لیں،کمر توڑی،انہوں نے صرف  7 اوورز میں 21 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں۔یہ ایشیا کپ تاریخ کی بہترین انفرادی گیند بازی بھی ہے۔ہردک پانڈیا نے 14 بالز پر 3 رنزکے اندر 3 کھلاڑی شکار کردیئے۔یوں سری لنکا کرکٹ ٹیم 16 ویں اوور کی دوسری بال پر ففٹی اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔

ایشیا کپ فائنل،ڈرامہ،سری لنکا کے 13 پر 6 آئوٹ ،سراج ہیٹ ٹرک کے چکر میں بائونڈری سے باہر

سری لنکاکے  5 کھلاڑی صفر پر گئے۔کوشال مینڈس کے 17 ہائی انفرادی اسکور تھے۔9 بیٹرز ڈبل فیگر کو نہ گئے۔سری لنکا کا تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ نہایت خود کش ثابت ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *