| | | | | |

بابر اعظم کی سب سے خوبصورت تصویر وائرل ،مزید اہم خبریں

 

 

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ

Image source Twitter

بابر اعظم کی سب سے خوبصورت تصویر وائرل ،مزید اہم خبریں

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حجر اسود کو گواہ دیتے تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔قومی کپتان حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں

احمد شہزاد کی تصویر بھی توجہ کا۔مرکز بنی ہے۔

ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈکپ میں کھیلنے کے لئے پر عزم ہیں۔مارچ میں آئی پی ایل۔کے دوران گٹھنے کی چوٹ کے باعث انہیں کرکٹ سے دور ہونا پڑا تھا،ورلڈکپ میں شامل ہونے کیلئے ہارڈ ٹریننگ شروع ہے۔

لارڈز میں انگلینڈ آسٹریلیا ٹیسٹ کے لئے میدان اور کھلاڑی تیار ہیں۔دوسرا ایشز ٹیسٹ میچ 28 جون سے کھیلا جائے گا ۔آسٹریلیا کو برتری حاصل ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *