| | | | | | | |

عبد الرزاق ایشوریہ رائے کا بوجھ نہ اٹھاسکے،کیسے معافی مانگی،آپ بھی دیکھیں

کرک اگین رپورٹ

عبد الرزاق ایشوریہ رائے کا بوجھ نہ اٹھاسکے،کیسے معافی مانگی،آپ بھی دیکھیں۔بے پناہ دبائو پر پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدا لرزاق نے سابق بھارتی ادکارہ ایشوریہ رائے سے معافی مانگ لی ہے۔

انہوں نے خاص طور پر اس کے لئے ایک منٹ کے  آس پاس کی ویڈیو بناکر ایکس سابقہ ٹوئٹر پر ڈالی ہے اور کہا ہے کہ کل پریس کانفرنس کےدوران نیت،کوچنگ،کرکٹ اور دیگر باتوں کی مثال دیتے ہوئے میں نے غیر ارادی طور پر ایشوریہ رائے کا نام لے دیا۔میرا یہ ارادہ نہیں تھا لیکن زبان پھسل گئی اور یہ نام نکل گیا۔میں اس کی معافی مانگتا ہوں اور ایشوریہ رائے سے بھی معافی کا طلبگار ہوں۔

ایشوریا رائے کو چھیڑنے پر عبد الرزاق کی کمبختی

ملکی وغیر ملکی میڈیا اور سابق حتیٰ کہ ان کے ساتھ بیٹھنے والے تمام کرکٹرز،بھارت میں موجود وقار یونس سمیت اکثریت نے عبدالزارق کی بات پر برامنایا تھا اور معافی مانگنے کا کہا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *