| | |

افغانستان کی رواں سال یواے ای میں دوسری سیریز،سالانہ معاہدہ،شیڈول جاری

 

 

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

افغانستان کی رواں سال یواے ای میں دوسری سیریز،سالانہ معاہدہ،شیڈول جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ مردوں کی ٹیم دسمبر کے آخر میں دو 50 اوور کے وارم اپ میچ کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے دورے پر جائے گی اور اس کے بعد تین میچوں کی ٹی 20 سیریز ہوگی۔

دونوں ٹیمیں پہلے بالترتیب 25 اور 27 دسمبر کو دو 50 اوور کے وارم اپ میچز میں مدمقابل ہوں گی، اور اس کے بعد 29 اور 31 دسمبر کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے علاوہ 2 جنوری کو شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

وہ لمحہ میں بابر اعظم کا کبھی نہیں بھولوں گا،رحمان اللہ گرباز کا اہم انکشاف

معاہدے کے مطابق افغانستان یو اے ای کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گا۔  اس سال کے شروع میں بھی ایک سیریز ہوئی تھی،یوں افغانستان ایک سال2023 میں 2 بار متحدہ عرب امارات سے کھیلے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *