| | | | | | |

بابر اعظم کے بعد رضوان سے بھی ٹی 20 کی بادشاہت چھن گئی

 

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کے بعد محمد رضوان سے بھی آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ کی بادشاہت گئی۔محمد رضوان بھی نمبر ون نہ رہ سکے ۔

بھارت کے سوریا کمار یادیو نے پاکستانی وکٹ کیپر سے منصب چھین لیا ہے۔یوں رضوان دوسرے نمبر پر چلے گئے اور بابر اعظم چوتھی پوزیشن پر مارک کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *