| | | | | |

علیم ڈار گئے،بنگلہ دیش آئرلینڈ ٹیسٹ کا نتیجہ بھی دلچسپ

 

 

ڈھاکہ ،کرک اگین رپورٹ

 

آئرلینڈ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی اہمیت کا حامل ٹیسٹ میچ نہ جیت سکا۔دلچسپ بنانے کے بعد اسے شکست ہوگئی ۔ڈھاکا میں میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم نے ٹف ٹائم دیا ۔دوسری اننگ میں 292 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔یوں بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 138 رنز کا ہدف ملا۔اس نے 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔

پاکستان کے امپائر علیم ڈار کے کیریئر کا یہ آخری ٹیسٹ میچ تھا۔بطور امپائر وہ آئی سی سی ایلیٹ آف پینل امپائر سے ریٹائرمنٹ لے چکے۔

دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے علیم ڈار کو آنر پیش کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *