| | |

اللہ نے مجھے اپنا بہترین خزانہ آپ کی شکل میں دیا،حسن علی کی لفظی برسات

کرک اگین رپورٹ

اللہ نے مجھے اپنا بہترین خزانہ آپ کی شکل میں دیا،حسن علی کی لفظی برسات۔حسن علی کی نئی اٹھان،اہلیہ کیلئے الفاظ کا ایسا انتخاب کہ سب ہی جھوم اٹھے۔اپنی وائف کی سالگرہ پر کیا پیغام چھوڑا ہے۔لکھتے ہیں کہ

حارث رئوف پھر ڈراؤنا خواب ،پاکستان دوسرا ٹی 20 بھی جیت گیا

جب میں پہلی بار آپ سے ملا تھا، مجھے معلوم تھا کہ آپ وہی ہیں جس کی مجھے تلاش تھی۔ آپ نے میری لائف مکمل کر دی۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اپنا بہترین خزانہ آپ کی شکل میں دیا ۔ ہماری بیٹی کو دیکھ کر، مجھے اس نعمت سے نوازےجانے پر شکر گزاری کے لیے مزید عاجز بنایا۔ سالگرہ مبارک میری جان۔

حسن علی پاکستان ٹیم کے ممتاز آل رائونڈر ہیں لیکن فارم بحالی میں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *