| | | | | |

بنگلہ دیش کے ساتھ کھلواڑ،اکلوتا پلیئر آئی پی ایل میں،ڈیوڈ وارنر کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ

بنگلہ دیش کے ساتھ بھیہاتھ،اکلوتا پلیئر آئی پی ایل میں،ڈیوڈ وارنر کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔آئی پی ایل فرنچائززنے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی خوب کی۔صرف ایک پلیئر منتخب ہوئے۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2024 ایڈیشن کی نیلامی میں مستفیض الرحمان واحد بنگلہ دیشی کرکٹر بن گئے۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کو منگل 19 دسمبر کو دبئی میں ہونے والی نیلامی میں چنئی سپر کنگز  نے ان کی بنیادی قیمت  2 کروڑ پر خریدا۔مزید کوئی نہیں ہے۔

بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ تباہ کردی،مچل سٹارک کی ایک ڈلیوری 13184 ڈالرز کی ہوگی

اسی طرح ڈیوڈ وارنر کےساتھ ہاتھ ہوا۔وارنر کو اب جاکر معلوم ہوا کہ انہیں ان کی سابق فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد نے سوشل میڈیاپر بلاک کر دیا ہے، اس حقیقت کا انہیں اس وقت احساس ہوا جب وہ اپنے نئے  ساتھیے ٹریوس ہیڈ کو مبارکباد دینے کی کوشش کر رہے تھے۔وارنر نے انکشاف کیا کہ انہیں آئی پی ایل ٹیم نے انسٹاگرام اور ایکس دونوں پر بلاک کر دیا ہے، جو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا۔

پیٹ کمنز بھی پیچھے،مچل سٹارک پر نوٹ ابل پڑے،پاکستانی کرنسی میں ایک ارب قریب کا ریکارڈ معاہدہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *