| | |

ہم انٹرنیشنل کھلاڑی ہیں،بتانے کے باوجود سندھ پولیس نے رشوت لی،عامر یامین نے امائونٹ بھی بتادی

 

 

کراچی،ملتان،کرک اگین رپورٹ

ہم انٹرنیشنل کھلاڑی ہیں،بتانے کے باوجود سندھ پولیس نے رشوت لی،عامر یامین نے امائونٹ بھی بتادی

سندھ پولیس کی رشوت ستانی عروج پر۔صہیب مقصود کے بعد عامر یامین نے بھی پردہ چاک کردیا۔لکھتے ہیں کہ کراچی سے ملتان واپس آتے ہوئے سندھ پولیس نے رشوت لی۔آپ پیسہ دے بھی دو تو 50 کلومیٹر کے بعد پھر روکیں گے اور پھر پیسے مانگیں گے سندھ پولیس میں کرپشن عروج پر ہے۔

ہم نے ان سے کہا کہ ہم بین الاقوامی کرکٹرز ہیں جو کراچی میں ہمارے میچ کے بعد ملتان جا رہے ہیں انہوں نے پھر بھی 8000 ہزار روپے لیے اور پھر ہمیں جانے دیا۔

سندھ پولیس کرپٹ،ورلڈکپ کھیلنے والے پلیئر نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑدیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *