| | | | | |

پی ایس ایل 9 ،ایک اور میچ وقت سے قبل منسوخ

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 میں ایک ہی روز دوسرا میچ منسوخ ہوگیا۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں مسلسل بارش کی وجہ سے میدان کی حالت تباہ کن تھی۔

اسی کو دیکھتے ہوئے شام 7 بجے کا اسلام آباد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی منسوخ ہوگیا ہے۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *