| | | | |

ایک اور اپ سیٹ ،بنگلہ دیش نیدرلینڈز سے ہارگیا

 

 

کرک اگین ڈاٹ کام

کرکٹ ورلڈ کپ مسلسل جھٹکے دینے لگا۔پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کو بھی 440 والٹ کا جھٹکا،نیدرلینڈز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ۔نیدرلہینڈز87 رنز سے جیت گیا بنگلہ دیش 229 رنز کے جواب میں 43 ویں اوور میں 142 اسکور پر آئوٹ ہوا۔مہدی حسن 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

اس فتح کے ساتھ نیدر لینڈز 4 پوائنٹس کے ساتھ 8 ویں نمبر پر آگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *