| | | | | |

ایشیاکپ،پی سی بی موقف مسترد ،جے شاہ کا میچز کولمبو میں ہی کھیلنے کا اعلان

 

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023 میں ایک بار پھر نیا ٹوئسٹ۔پی سی بی مسترد ۔شدید ردعمل ۔ایشیا کپ کے کولمبو میں میچز منتقلی سے انکار کردیا۔

سارا فیصلہ اکیلے کے شاہ نے کردیا۔پی سی بی کا شدید احتجاج آیا ہے۔

کرک اگین نے رات اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ ہمبنٹوٹا میں میچز کے لئے لاجسٹک مسائل ہیں۔

آج ایشیا کرکٹ کونسل کے صدر کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ تمامیچز شیڈول کے مطابق کولمبو میں ہونگے۔

یوں بارش کے باعث ایشیا کپ میچز منتقلی سے انکار ہوگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *