| | | | | |

نازک ترین موقع پر اچانک گیند تبدیل،بابر اعظم کا غصہ سے انکار،پھرنیا فیصلہ

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ

نازک ترین موقع پر اچانک گیند تبدیل،بابر اعظم کا غصہ سے انکار،پھرنیا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور امریکا کے میچ میں اس وقت ٹینس ماحول ہوگیا،جب امپائرز نے اچانک بال تبدیل کردی۔نئی بال جب پاکستانی کپتان بابر اعظم کو دی گئی تو انہوں نے اس کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا اور امپائر کو واپس کی،اس موقع پر کپتان بابر اعظم ودیگر کھلاڑی غصہ میں تھے۔

بعد میں امپائرز نے گیند فوری تبدیل کی اور ایک اور بال بابر اعظم کو دی،اس کے بعد پاکستان کے ہاتھ سے میچ نکلتا ہی چلا گیا۔پاکستانی ٹیم نہایت پریشانی میں میچ کھیل رہی تھی۔

امریکا پاکستان کے 159 رنزکے تعاقب میں16 اوورز میں 126 اسکور کرچکا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *