| | |

آسٹریلیا کا نئے ٹی 20 کپتان کا اعلان

 

 

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

File photo,Getty images

آسٹریلیا کا نئے ٹی 20 کپتان کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے نئے ٹی 20 کپتان کا اعلان کردیا ہے۔مچل مارش ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔اسکواڈ میں گلین میکسویل کی واپسی ہوئی ہے۔

ٹیسٹ میچ سے ایک روز قبل آسٹریلیا پرکووڈ اٹیک،ہیڈکوچ سمیت اہم کھلاڑی لپیٹ میں

ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمنز،سٹیووا اور پیسرز کو آرام دیا گیا ہے۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ اس سال ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے کپتان کون ہونگے۔میتھیو ویڈ کے ساتھ پیٹ کمنز بھی امیدوار ہیں۔

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا،اس کے بعد اگلے ماہ کے آوائل میں ون ڈے سیریز ہوگی اور پھر ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔

سال کی بہترین ون ڈے ٹیم،بھارت کے6 پلیئرزکے انتخاب پرآسٹریلیا سے شدید رعمل۔کڑے سوالات

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *