لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ابھی بھی مکمل ٹھیک نہیں ہوا،ایک اننگ سے بابر پر آپ بات نہیں کرسکتے،فخرزمان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ فخرزمان نے کہا ہے کہ سب لوگوں کا شکریہ،جب میں ٹیم سے باہر تھا تو لوگ یاد کرتے تھے۔ابھی بھی میں فلو سے ریکوری نہیں ہوا،بہتری کی جانب ہوں۔کل جب ہم قذافی سٹیدیم آئے تو لگ نہیں رہا تھا کہ اتنا اچھا ہوگا،یہ توقع سے زیادہ بہتر ہے،جیسا سٹیڈیم بن گیا،دوسرے بھی ویسے ہی بننے چاہئیں۔ فخرزمان نے قذافی سٹیڈیم لاہورمیں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کین ولیمسن بچل نے اننگ بنائی۔انہوں نے بنیاد رکھی…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستانیوں کیلئے 8 فروری بھیانک خواب،نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم قذافی سٹیڈیم کی از سر نو تعمیر کے بعد، یہاں کے ڈیبیو میچ میں ہار گئی ۔اسے شکست دینے والی دنیا کی کوئی نمبر ایک ٹیم نہیں، اس کے رینک سے بھی نچلی ٹیم نیوزی لینڈ تھی ،جس نے پاکستان کے دل قذافی سٹیڈیم لاہور میں گھس کے پاکستان کو ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں عبرت ناک شکست سے دوچار کیا ۔ یوں 8 فروری کوپاکستان آج ہار گیا۔ 8 فروری کے روز…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔کار ڈرائیونگ یا موٹر سواری،قذافی سٹیڈیم میں کیوی فیلڈر کو بڑا حادثہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی راچن روندرا پاکستان میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایک ایکسیڈنٹ کا شکار ہوگئے۔ ایسا نہیں تھا کہ وہ وہاں کوئی گاڑی چلا رہے تھے یا موٹر سائیکل کی سواری پر بھی سوار نہیں تھے، بلکہ وہ کیچ پکڑ رہے تھے اور یہ کہ کوئی کرکٹ کلب کا میچ بھی نہیں تھا کہ عام لڑکے جب کیچ پکڑتے ہیں تو ان کی ٹریننگ ایسی نہیں ہوتی کہ منہ کہاں ہو، سر کہاں اور ہاتھ کہاں۔راچین نے…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ انضمام اور مصباح کو کیوں اور کیا مل گیا انضمام الحق اور مصباح الحق کو باقاعدہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سابق پاکستانی کپتانوں نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے اپنی متعلقہ یادگاری ٹوپی اور تختی وصول کی۔
لاہورحارث رئوف اوور کرواتے زخمی،میدان سے باہر،اگلی اپ ڈیٹ۔۔پیسر حارث رؤف اننگ کا ساتھ اپنا ساتواں اوور کرواتے ہوئے گراؤنڈ سے باہر جانے پر مجبور ہو گئے۔ ان کی پسلیوں میں درد ہوا ان کا اوور بعد میں آغا نے مکمل کروایا چیمپینزٹرافی سے قبل پاکستان کے لیے تشویش ناک خبر ہے ۔پاکستانی کیمپ سے رابطے میں ہیں جیسے ہی حارث روؤف کے بارے میں کوئی اپڈیٹ ہوگی۔ شائع کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف اچھی بیٹنگ کر رہی ہے اور اب آخری 10 اوورز کی بیٹنگ جاری ہے اور ان کا مشن 300 سکور…
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 117 دن کی ریکارڈ مدت میں قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نو مکمل کرنے پر چئیرمین پی سی بی سے اظہار تشکر آپ نے ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے۔پراجیکٹ کی تکمیل سے تمام پراپیگنڈہ دم توڑ گیا۔بی او جی کے ممبران کی محسن نقوی اور پوری ٹیم کو مبارکباد ہم خود بھی حیران ہیں ۔ یقین نہیں آ رہا کہ سٹیڈیم مکمل ہو چکا ہے۔ ممبران بی او جی یہ میرا انفرادی کام نہیں۔ کامیابی ہماری پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اللہ کا شکر…
غضب کی بات یہ ہے کہ ہم تینوں اکٹھے بیٹھے ،نجم سیٹھی کے دعوے سے سوالات کھڑے غضب کی بات یہ ہے کہ پی سی پی کے تین چیئرمین اکٹھے بیٹھ گئے۔ یہ جملہ کرک اگین کا یا کسی تجزیہ کار کا نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں سٹیڈیم کی تزین و آرائش کے بعد ہونے والی تقریب میں تینوں موجود تھے۔ مطلب پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی، سابق چیئرمین ذکا اشرف اور موجودہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اکٹھے بیٹھ گئے۔ انہوں نے یہ تقریب…
کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل زخمی پلیئرزکی فہرست دراز تر،نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاچیمپئنز ٹرافی کی جوں جوں آمد قریب آرہی ہے۔ یوں یوں کھلاڑیوں کی ہوا نکلتی جا رہی ہے ۔وہ اس طرح کہ ایک کے بعد ایک بڑا کھلاڑی زخمی ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کی طرف سے دو بڑے کھلاڑی پیٹ کمنز کپتان اور مچل سٹارک اور ان کے ساتھ دیگر دو کھلاڑی پہلے ہی باہر ہو گئے ۔جنوبی افریقہ کے تین کھلاڑی زخمی ہونے کی وجہ سے باہر ہیں۔ بھارت کے جسپریت بمرا تقریبا ٹرافی سے باہر ہیں۔ پاکستان کے صائم ایوب بھی ہیڈ لائن بنے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی نئی کٹ،بہترین تبصرہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی ۔ سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز نے متعدد تبصرے کیے ہیں ۔شرٹ پر دیکھا جا سکتا ہے چیمپینز ٹرافی کا لوگو 2025 اور پاکستان کا نام موجود ہے۔ اس سے ظاہر ہوا بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی اپنی جرسی پر پاکستان کا نام یعنی چیمپیمئنز ٹرافی لوگو دینا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی یہ جرسی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے استعمال کی…
لاہور،ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔،سرحد پار قذافی سٹیڈیم،تقریب اور کرکٹرز سرگرمیوں کے چرچے،بڑی کامیابی قرار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور کی تقریب اور پاکستان میں 2 غیر ملکی ٹیموں کی مصروفیات کی دھوم سرحد پار پہنچ گئی۔بھارتی میڈیا میں چرچے۔بھارت کے آزاد حلقوں نے اسے پاکستان کرکٹ کی بہترین سفارتی کامیابی قرار دیتے کہا ہے کہ پی سی بی نے ریکارڈ وقت میں سٹیڈیم کی تعمیر کرکے کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ قذافی سٹیدیم لاہور میں جاری رہنے والی کئی گھنٹوں کی تقریب سے اچھا اثر گیا،اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹرزکی شاپنگ والی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکت کی گزشتہ قریب سوا 3 سال کی کرکٹ سٹیبلشمنٹ ایک جگہ ایک پیج پر نظر آگئی۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں افتتاحی تقریب کے دوران رجیم چینج کے بعد آنے والے پی سی بی کے چیئرمینز نجم سیٹھی،ذکا اشرف اور محسن نقوی ایک ساتھ موجود تھے۔ان کے ساتھ چوتھے ساتھی جو تھے وہ سہیل واڑئچ دیکھے گئے۔ آج کا دن قذافی سٹیڈیم کے ساتھ ہی بن گیا ہے۔یہ تصویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہے۔اس پرتبصرے جاری ہیں۔ لاہور میں پھر سے سیٹی بج گئی۔سیٹی علی ظفر نے بجائی۔ہجوم تھا۔فینز تھے۔لوگ تھے۔رمیز راجہ موجود نہیں تھے۔
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی لاہور میں چیمپئنز سے بڑا شو،تقریب میگا ایونٹ بن گئی،خوش کن نظارے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی جگمگا اٹھا۔میگا تقریب سے قبل ہی بڑی تقریب کی شکل بن گئی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی مین تقریب سے بھی بڑا سماں۔سہہ ملکی کپ سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور کی اوپننگ تقریب ہوئی۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاح کیا۔ اس کے بعد لوک گلوکاروں اور ملی نغموں نے سماں باندھ دیا۔کلر فل لائٹنگ نے سٹیڈیم کو چار چاند لگادیئے۔قومی کھلاڑی بھی میوزک پر جھوم…