لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کی نئی کٹ،بہترین تبصرہ کیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی گئی ۔
سوشل میڈیا پر کرکٹ فینز نے متعدد تبصرے کیے ہیں ۔شرٹ پر دیکھا جا سکتا ہے چیمپینز ٹرافی کا لوگو 2025 اور پاکستان کا نام موجود ہے۔ اس سے ظاہر ہوا بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی اپنی جرسی پر پاکستان کا نام یعنی چیمپیمئنز ٹرافی لوگو دینا ہوگا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی یہ جرسی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے استعمال کی جائے گی۔