Author: admin

ڈھاکا ۔کرک اگین ٹی 20 ورلڈ کپ اور بنگلہ دیش،آئی سی سی کی نئی پیش رفت ،کرکٹ بریکنگ نیوز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش کی شرکت پر جاری تعطل کو توڑنے کی ایک نئی کوشش میں ایک وفد بنگلہ دیش بھیج رہا ہے ۔ اس پیشرفت کی تصدیق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے نوجوانوں اور کھیلوں کے مشیر آصف نذرول نے کی، جنہوں نے کہا کہ یہ معلومات ان کے ساتھ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام بلبل نے شیئر کی ہیں۔…

Read More

ڈھاکا ۔کرک اگین بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایم نجم الاسلام کو فنانس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ بی سی بی کا کہنا ہے کہ انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کی اعلیٰ کرکٹ باڈی کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا جب نجمل کے کرکٹرز کے بارے میں تبصرے نے بڑے پیمانے پر ردعمل کو جنم دیا۔ اس فیصلے کا اعلان جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے کرکٹرز نے ان کی معطلی تک بی پی ایل میچ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا اور آج…

Read More

عمران عثمانی۔یہاں سے ٹی 20 ورلڈکپ کہانی شروع ہوتی ہے۔پہلا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2007،پاکستان بھارت نےابتدا سے ہی ایونٹ کو آسمان پر پہنچادیا۔گروپ میچ کے بعد روایتی حریفوں کا فائنل اور اس کی سنسنی خیزی نے ایونٹ کو 13 دن میں 13 صدی جیسی قبولیت بخش دی۔ پہلا آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈکپ 2007 میں جنوبی افریقا میں کھیلا گیا۔یہ محدود اوورزفارمیٹ کی ایسی بنیاد تھی جس نے اگلے عرصہ میں ایسی شہرت پائی ہے کہ آج  لنکن ساحلوں کے ساتھ اس کا ڈنکا بج رہاہے۔پاکستان بمقابلہ بھارت میچ جنگ ہوتا ہے۔ اتفاق سے پہلے…

Read More

ڈھاکا،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش کیلئے آئی سی سی کا جواب آگیا،ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے اب کیا آپشنز۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم آئئ سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے باہر ہورہا ہے یا پھر کچھ اور ہونے جارہا ہے۔ پیر 12 جنوری کو آئی سی سی کا دوسرا خط بھی سامنے آگیا ہے کہ بھارت میں سکیورٹی کوئی ایشو نہیں۔آئی سی سی نے واضح کیا ہے کہ غیرجانبدار سکیورٹی فرم نے کلیئر کیا ہے کہ بھارت آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے محفوظ ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اس کے جواب میں پریس…

Read More

دمبولا۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا نے پاکستان کو  14 رنز سے ہراکر تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ جیت کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے ڈرا کردی۔پاکستانی بیٹنگ لائن بوجھ نہ اٹھاسکی۔سیریز کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوا اور پہلے پاکستان نے جیتا تھا۔ بارش سے متاثرہ میچ کو 12 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔پاکستان نے وکٹ کیپر خواجہ نافع کو ٹی 20 انٹرنیشنل کیپ دی۔ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا انتخاب کیا۔آئی لینڈرز کیلئے سیریز بچانے کا چیلنج تھا،اس لئے اس کے بیٹرز نے کلاس دکھائی۔پتھم نشانکا صفر پر گئے لیکن  کامل مشرا 8 بالز پر تیز 20…

Read More

ڈھاکا۔کرک اگین رپورٹ۔بنگلہ دیش اور آئی سی سی کی تازہ ترین اپ ڈیٹ،معین علی نے معاملہ شرمناک قرار دے دیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بنگلہ دیش پریمپیر لیگ کھیلنے والے سابق انگلش کھلاڑی معین علی نے بھی توپ چلادی۔کہتے ہیں کہ میں مستفیض کے لیے اداس ہوں۔.یہ شرم کی بات ہے کہ سیاست کو کھیل کے ساتھ ملایا جاتا ہے اور اکثر سیاست دان ہی کرکٹ چلاتے ہیں۔ گوتم گمبھیر کو بھی دیکھیں تو وہ ریٹائر ہونے کے بعد سیاست دان بنتے ہیں اور پھر  بھارت  کے کوچ بن جاتے ہیں۔میں  بھارت پر الزام نہیں لگاتا ۔ میری پسندیدہ جگہوں…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش باہر یا،تمیم کو انڈین ایجنٹ کہنے پر ردعمل،تینوں ممالک میں کرکٹ ہائی جیک۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بنگلہ دیش آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے باہر یا اندر۔فیصلہ کا حتمی اختیار اس کے پاس آگیا ہے۔اگلے 24 گھنٹوں میں صورتحال واضح ہونے جارہی ہے۔ادھر بنگلہ دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال کو بھارتی ایجنٹ کہنے والا کوئی اور نہیں بلکہ بنگلہ دیش کرکٹ کا ڈائریکٹر نکلا۔معاملے میں سابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سیکرٹری نے کود کر مزید سنسنی پھیلادی کہ پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش میں کرکٹ ہائی جیک ہوگئی اور یہ کرنے…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ڈیڈلائن دے دی،دن بھی بتادیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ ہفتہ 10 جنوری تک فیصلہ کر لے کہ آیا وہ منگل کو دیر شام ہونے والی میٹنگ کے دوران اپنے سیکورٹی خدشات کو دور کرنے کے بعد بھارت میں اپنے ٹی20ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے کے لیے تیار ہیں یا نہیں ہیں۔آئی سی سی کے نمائندوں نے بی سی بی پر واضح کیا کہ عالمی ادارے کی سیکیورٹی ایجنسیوں کو 7 فروری سے شروع ہونے والے ایک ماہ تک…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔سڈنی ٹیسٹ بھی آسٹریلیا کا،آخری روزجھگڑا،عثمان خواجہ کی جذباتی رخصتی،اہلیہ آبدیدہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ سڈنی میں ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ کے آخری روز دلچسپ اور جذباتی مناظر۔پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کا کیریئر ختم،اہلیہ جذباتی۔آنسو چھلک پڑے۔آسٹریلیا 5 واں ٹیسٹ 5 وکٹ سے جیت کر ایشز سیریز 1-4 سے جیت گیا ہے۔ میچ کے آخری روز مہمان انگلش ٹیم دوسری اننگ میں 342رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔جیکب بیتھل 142 رنز بناکر نمایاں رہے۔آسٹریلیا کو 160 رنزکا ہدف ملا،اس نے آخری ٹیسٹ کھیلنے والے عثمان خواجہ کو اوپنر نہیں بھیجا لیکن کم سکور کے باوجود خواجہ کو 5 ویں…

Read More

ڈھاکا۔کرک اگین رہورٹ۔بنگلہ دیش حکومت کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے بدھ کے روز کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلہ دیش کے مقامات کو تبدیل کرنے پر راضی کرنے کی پوری کوشش کریں گے، اس بات پر اصرار کرتے ہوئے کہ کھیل کی گورننگ باڈی بنگلہ دیش کے خدشات کی سنگینی کا احساس کرے۔ نذرل نے بدھ کو ملاقات کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم بی سی بی کے ڈائریکٹرز بلبل امین الاسلام  اور باقی سب کے ساتھ بیٹھے۔ آج ہم نے صورتحال پر…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بریکنگ نیوز،آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو صاف جواب،کھیلو یا پھر فنش۔کرک بریکنگ نیوز ہے کہ بنگلہ دیش کے آئندہ مردوں کے  ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے بارے میں منگل کو آئی سی سی کی بی سی بی کے ساتھ کال سے متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔  معلوم ہوا ہے کہ منگل کو ایک ورچوئل کال میں آئی سی سی نے بی سی بی کو بتایا کہ وہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بنگلہ دیش کے میچ بھارت سے باہر کھیلنے کی مؤخر الذکر کی درخواست کو مسترد کر رہا ہے۔ سمجھا…

Read More

دبئی۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،بنگلہ دیش کو جواب،پلان بی تیار،امپائر بھی نہ بھیجنے کا فیصلہ ۔ بنگلہ دیش بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر دوبارہ غور کرے گا، آئی سی سی نے پلان بی تیار رکھا ہے۔ ادھر بنگلہ دیش اب اپنے امپائر بھی بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔ بنگلہ دیش بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے پر دوبارہ غور کرے گا، آئی سی سی نے پلان بی تیار رکھا ہے۔ آئی سی سی نے دونوں بورڈز کے درمیان کشیدگی کو دور کرنے کی کوشش میں بی سی…

Read More