Author: admin

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انضمام اور وسیم اکرم بھی ایسی پچز پر لیجنڈری بنے،سعود شکیل۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں بننے والی موجودہ پچز اعلیٰ معیار کی ہیں اور اسی پچز پر ہی کھیل کر وسیم اکرم انضمام الحق شعیب اختر جیسے نامی گرامی کھلاڑی لیجنڈری پلیئرز بنے تو یہ اس میں ہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم بھی اس پر پرفارم کریں اور ہم بھی لیجنڈ میں شمار ہو جائیں۔ سعود شکیل نےملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں سپن پچز کا دفاع کیا…

Read More

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ملتان،دوسرے ٹیسٹ کی پچ فیکٹری کی شکل اختیار کرگئی،چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھی آئیڈیا۔ساجد خان اور نعمان علی کو کھلادیں۔ پاکستان بمقابلہ مقابلہ ویسٹ انڈیز۔ دوسرے ٹیسٹ کے آغاز میں اب درمیان میں کل کا دن باقی ہے۔ آج دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی ہے۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیت لیا تھا۔ آج کی پریکٹس میں کھلاڑیوں نے تمام شعبوں میں بھرپور ٹریننگ کی اور کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کرتے بھی نظر آئے۔ویسٹ انڈر کھلاڑیوں کے ساتھ بھی ان کی…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے فارم بحالی کو دھچکا،10 سال بعد ڈومیسٹک میچ میں انٹری،روہت شرمافلاپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل فارم بحالی کی کوششیں،دس سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے روہت شرما کشمیر کے خلاف ناکام ہوگئے۔ یہ وہ شروعات نہیں تھیں جس کی روہت شرما  سےتوقع تھی۔ ایک دہائی کے بعد رنجی ٹرافی میں واپسی کرتے ہوئے  بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان صرف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ریڈ بال کرکٹ میں روہت کی خراب فارم بدستور جاری ہے۔ بلے باز صرف 19 گیندوں کے لیے کریز پر ٹھہرے تھے۔ممبئی…

Read More

عمران عثمانی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پہلا ایونٹ 1998،نام کچھ اور،9 ٹیموں میں صرف 8 میچز،8 ایونٹس کے 7 چیمپئن۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تازہ ترین مضمون آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی تاریخ کا ذکر ہے۔چیمپئنز ٹرافی ہسٹری ہے۔ریکارڈز ہین،دلچسپ باتیں اور واقعات ہیں۔آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025قریب ہے۔ اس کا اغاز 1998 میں ایک ناک آؤٹ ایونٹ کے نام سے ہوا، بعد میں کبھی اسے منی ورلڈ کپ کہا گیا اور اب ایک عرصے سے اسے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کہا جا رہا ہے۔ یہ نام 2002 سے دے دیا گیا تھا۔ ہم اپ کو…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کا بھی سپن ٹریک،انگلش بیٹرزپھنس گئے،پہلے ٹی20 میں شکست۔پاکستان سے ٹیسٹ فارمیٹ میں سپن چکر میں گھومنے کے بعد انگلینڈ کرکت ٹیم بھارت میں محدود اوورز فارمیٹ میں بھی اسی جال میں پھسن گئی۔یوں پاکستان کی طرح بھارت نے بھی سپن ٹریک کی مدد سے سپنرز کے ساتھ انگلش بیٹرز کا عرس پڑھ دیا۔بھارت نے 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ بھارت کی اسپن ٹرائیکا نے مشترکہ طور پر اپنے 12 اوورز میں 67 رنز دے کر 5 وکٹی لیں اور بدھ 22 جنوری کو کولکتہ میں…

Read More

چیمپئنز ٹرافی افتتاحی تقریب ،ٹی 20 ورلڈ کپ تقریب گول ہوچکی،اب بھی آئی سی سی ہاتھ جھاڑ سکتا۔ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں شیڈول،روہت شرمابھی شریک ہونگے،بریکنگ نیوز ائی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب پاکستان کے شہر کراچی میں 16 یا 17 فروری کو ہو سکتی ہے۔ انتہائی معتبر ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ 16 یا 17 نومبر کو یہ تقریب سجانے کا اہتمام کر رہا ہے ،جس کا مطلب یہ ہے کہ ایونٹ کے اغاز سے کم سے کم دو روز قبل یہ تقریب ہوگی، جس میں کپتانوں…

Read More

ممبئی،دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں شیڈول،روہت شرما بھی شریک ہونگے،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں دوسری بڑی نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کراچی میں ہوگی۔بھارتی کپتان روہت شرما سمیت تمام 8 ٹیموں کے کپتان شریک ہونگے۔اتفاق یہ ہے کہ بھارت کا پہلا میچ ایونٹ کے آغاز کے اگلے روز دبئی میں ہونا ہے،اس کیلئے ہنگامی شیڈول تیار کرلیا گیاہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری ابھی تک بورڈ کا موقف سامنے نہیں  لائے کہ آیا روہت شرما افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ…

Read More

 ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کو پہلی شکست،پسپائی،چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی لوگو شرٹس پر لگانے کا اعلان۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کو پہلی بڑی شکست۔پاکستان کے سخت موقف کے سامنے پسپا۔چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان کے نام کا لوگو لگانے کا اعلان کردیا ہے۔   بی سی سی آئی نے تصدیق کی ہے کہ  بھارتی  جرسی پر آئی سی سی کا آفیشل لوگو ہوگا، جس میں پاکستان کا نشان بھی شامل ہے۔ بھارتی جرسی اور چیمپئنز ٹرافی کے لوگو پر تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بی سی سی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔دوسرا ٹیسٹ،ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پچ تبدیل،دھوپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ،تبدیلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کیلئے پچ تبدیل کردی گئی ہے لیکن حکمت عملی نہیں بدلی،بڑے پنکھے اور ہیٹرز لگ چکے ہیں اوع سپن ٹریک کی تیاری زوروں پر ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آج 22 جنوری 2025 کو پاکستان کے تما کھلاڑیوں نے ٹرینگ میں شرکت کی اور پھرپور انجوائے کیا۔ہنسی مذاق بھی رہا،دھوپ سے کھلاڑی کھل اٹھے۔سردی کی شدت میں کمی محسوس ہوئی ہے۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں تاحال ٹیم الیون…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔افغانستان کے مرد کھلاڑی ہماری آواز بنیں،ایسا کرنے سے وہ خطرے میں ہونگے،ویمنز کرکٹرز۔افغانستان کی جلاوطن سابق کنٹریکٹ یافتی ومنز کرکٹرز فیروزہ امیری اور بینفشہ ہاشمی  نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کی مردوں کی ٹیم پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی  کی بات نہیں کرتی ہیں  لیکن ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ان خواتین اور لڑکیوں کے لیے مزید کام کریں گے جنہیں وہ حقوق حاصل نہیں ہیں۔ہم انہیں روک کر کوئی اور مسئلہ پیدا نہیں کرنا چاہتے یا انہیں کرکٹ کھیلنے سے روکنے کی بات نہیں کرنا چاہتے۔ اب ہمارے پاس اپنا بیس…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کانام نہ لکھنے کے بھارتی فیصلے پر آئی سی سی کا رد عمل آگیا،کیا جواب دیا۔اطلاعات کے مطابق بھارت جرسیوں پر میزبان پاستان کا نام لکھنے سے انکار کررہاہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری 2025 سے پاکستان میں شیڈول ہے۔بھارتی میچز دبئی میں ہیں لیکن میزبان پاکستان ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے بی سی سی آئی اور پی سی بی کے درمیان کافی تناؤ رہا ہے، خاص طور پر بھارتی بورڈ کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد۔ آخر میں  اس معاملے پر ایک سمجھوتہ طے پا…

Read More

عمران عثمانی چیمپئنز ٹرافی اور رمضان المبارک ،بھارتی پریشان ،سیمی فائنل سے روکنے کی تمنا،کیا میزبان کبھی جیت سکا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز میں اب ایک ماہ سے بھی کم وقت کا عرصہ باقی ہے۔ ایسے میں ایونٹ میں شریک 8 میں سے 7 ٹیموں نے اپنے حتمی 15 رکنی سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ میزبان پاکستان نے تا حال نقاب کشائی نہیں کی ہے ۔میڈیا ذرائع سے یہ خبر تو لیک ہوئی کہ پاکستان نے ابتدائی طور پر 20 کھلاڑیوں کے نام دیے ہیں لیکن پاکستان اور آئی سی سی دونوں نے اب تک…

Read More