حیدرآباد ،کرک اگین رپورٹ میرے مسکرانے کی وجہ اب صرف تم،ثانیہ مرزا بیٹے کی چھٹی سالگرہ پر تنہا سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا کی چھٹی سالگرہ والدہ نے منائی ہے ۔والد کہیں دکھائی نہیں دیئے، اس کی وجہ اگرچہ دونوں میں علیحدگی ہے لیکن علیحدگی کے بعد باپ کی بیٹے سے ملاقات کی ایک سنگل سٹوری بھی ابھی تک سامنے نہیں آئی ۔ اہنے بیٹے کی چھٹی سالگرہ میں ثانیہ مرزا نے لکھا کہ مجھے یقین ہی نہیں آتا ک تم 6 سال کے ہو گئے ہو لیکن…
Author: admin
عمران خان نے شاہد آفریدی کے بارے میں کیا کہا تھا،ہارون رشید نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سربازار اپنی توقیرتباہ کرنے پر تل گئے۔شاہد خان آفریدی کے تازہ ترین بیان پر معروف صحافی وتجزیہ نگار ہرون رشید نے یہ جملہ بولا ہے اور کہا ہے کہ اس انسان کی کتنی عزت تھی،کیا سے کیا ہوا۔ شاہد خان آفریدی نے اپنی حالیہ تقریر میں کسی سابقہ قبائلی علاقے میں انہوں نے کچھ ایسی باتیں کیں کہ اس کے بعد یہ تجزیہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ کہانی،1956 سے شاندار آغاز،عمران خان کے دور میں…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ ایسے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کرے گا جن پر بدعنوانی کا شبہ ہے اور ساتھ ہی ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹورنامنٹس سے باہر ہونے کے بعد کرکٹرز کو نئی فرنچائز لیگز میں داخلے سے بھی روکا جائے گا۔ کسی ٹیم کی ایک مقابلے میں شکست کھلاڑیوں کے لیے دوسرے ٹورنامنٹ میں شامل ہونے اور ممکنہ طور پر اس سے بھی زیادہ رقم کمانے اور بدعنوانی کے خطرات کے لیے دروازے کھول سکتی ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے اعلان کیا ہے کہ گورننگ باڈی اب کھیل کو ریگولیٹ کرنے…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کا گھر چوری سے محفوظ نہ رہا،گھر میں ہونے والی چوری پر عوام سے چوروں کی گرفتاری کیلئے مدد کی اپیل کردی۔ بین سٹوکس کی گھر چوری،انگلش کپتان اس وقت ملتان تھے،مزید کیا ہوا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ واقعہ 17 اکتوبر کو شمال مشرق میں کیسل ایڈن میں واقع ان کے گھر پر پیش آیا، اس وقت گھر میں ان کی اہلیہ کلیئر اور دو بچوں لیٹن اور لیبی موجود تھے۔بین سٹوکس کا کہنا ہے کہ ان کے اہل خانہ کو کسی قسم کا جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔…
کیون پیٹرسن نے کرکٹ کی پاگل حالت پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ ختم ہونے والی ہے اور اس کھیل کو بچانے کے لیے ایک منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے جس میں متعدد لیگز میں کھیلنے والےسپر کلبز سے معاہدہ کرنے والے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا۔ پیٹرسن نے کہا۔کہ بین الاقوامی کرکٹ ختم ہونے کے راستے پر ہے ۔اپنا قد کھو رہی ہے۔ افسوسناک لیکن سچ۔ پیٹرسن، جنہوں نے 104 ٹیسٹ کھیلے اور انڈین پریمیئر لیگ اور دیگر فرنچائز ٹورنامنٹس میں ترقی کی منازل طے کیں، اصرار کیا کہ کھلاڑی کھیل…
کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا کو 5 رنزکا جرمانہ کیوں ہوا،مشتاق احمد بنگلہ دیشی کرکٹرزسے ناخوش۔بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویان مولڈر اور سینوران متھوسمی کوپچ سے نیچے بھاگنے پر سزا کے بعدنایاب پانچ رنز کا جرمانہ دیا گیا۔مشتاق احمد بنگلہ دیشی کرکٹرز سے ناخوش۔ یہ واقعہ جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کی ساتویں وکٹ کی شراکت کے دوران پیش آیا۔ ٹونی ڈی زورزی اور ٹرسٹن اسٹبس دونوں سنچریاں بنانے کے بعدتھے۔ حسن محمود اننگز کا 23 واں اوور پھینکنے کے لیے آئے، متھوسمی اسٹرائیک پر تھے۔ یارکر لینتھ ڈلیوری سے نمٹنے کے بعد بلے بازوں کو…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا پہنچنے پر ان کے ملک کے سب سے بڑے میڈیا گروپ نے پاکستان ٹیم اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پر بڑا طنز مارا ہے۔لکھا ہے کہ اس آسٹریلوی کوچ کو سلیکٹر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور اس کی جگہ امپائر لگا دیا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ میں خوش آمدید کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سابق کینگروز کرکٹر جیسن گلیسپی جو کہ پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ…
کرک اگین رپورٹ۔رمیز کی جانب سے بابر اعظم کو رچرڈز سے تشبیہ دیئے جانے کے بعد ویو رچرڈز کا بیان آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے دو روز قبل کہا تھا کہ بابرعظم کو اپنی کارکردگی سے ہر حال میں ثابت کرنا ہے کہ وہ صرف رچرڈ کی طرح ایک گریٹ بیٹر ہیں۔ میں ان کو کھیل کی وجہ سے اور ان کی تکنیک کی وجہ سے سپورٹ کرتا ہوں۔ کرتا رہوں گا ۔ابھی رمیز کے بیان کو انٹرنیشنل میڈیا نے اٹھایا ہی تھا کہ سرویویون رچرڈز نے بابرعظم…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔ڈیوڈ وارنر کی ٹیسٹ میں واپسی،اہلیہ نے اعلان کرکے بحث پر فل سٹاپ لگادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ریٹائرمنٹ واپس لینے اور کھیلنے کی خواہش کا اعلان کرچکے،اس کے بعد سے کرکٹ آسٹریلیا میں ایک بحث ہے۔اس کا خاتمہ ہوا ہے۔ وارنر کی اہلیہ کینڈیس وارنر نے اپنے شوہر کی آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے بارے میں قیاس آرائیوں کو دور کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہؤنہیں ہو رہا۔ ڈیوڈ وارنر نے ڈھٹائی سے کہا کہ اگرکرکٹ آسٹریلیا ان کو فون کرے تو وہ…
اوول،کرک اگین رپورٹ۔آسڑیلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں عجب حادثہ ،بائولر نے وکٹ کیپر کے منہ پر بال دے ماری۔عجب حادثہ،بائولر نے 119 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنی ہی وکٹ کیپر کےمنہ پر بال دے ماری بریجٹ پیٹرسن کسی بڑی چوٹ سے بچ گئی ہیں۔ وکٹ کیپر کو نارتھ سڈنی اوول میں ایک ناگوار واقعے میں ساتھی ڈارسی براؤن کی جانب سے ایک گیندچہرے پر لگ گئی ج 119 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلی تھی. پاکستان کے پہنچتے ہی پیٹ کمنز اور ہیڈ کوچ کی کیسی توسیع،کرکٹ آسٹریلیا نے سبق سکھادیا تیس سالہ پیٹرسن…
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا نے پیٹ کمنز اور اینڈریو میک ڈونلڈ کیلئے کیا کمال اور دیرپا روڈ میپ سیٹ کردیا۔دونوں کو 2027 کی ایشز اور ون ڈے ورلڈکپ سمیت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ایک اور سائیکل تک کیلئے مستقل کردیا۔ایسا فیصلہ پاکستانی ٹیم کے آسٹریلیا پہنچتے ہی سام نے آیا ہے اور اس نے یہ بتایا ہے کہ کام ایسے ہوتے ہیں،نہ کہ 6 ماہ کے اندر غیر ملکی ہیڈ کوچ کو نکالنے پر مجبور کیا جانا،نہ کہ نئے ون ڈے کپتان کو بناتے وقت یہی کہنا کہ یہ ایک سیریز کیلئے ہے اور نہ یہ کہ ہر سیریزکے بعد…
کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ آسٹریلیا روانہ،پہلا گروپ تو پہنچ چکا،پی سی بی نیوز۔پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز.پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن روانہ.کھلاڑی ایمریٹس کی فلائٹ سے آسٹریلیا روانہ ہوئے۔ پی سی بی کی جاری کردہ نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کل ملبورن آسٹریلیا پہنچیں گے.کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل ہیں۔ پاکستان کے آسٹریلیا جاتے ہی سپر اسٹار ریٹائر ،پھر بھی رہیں گے سوار پاکستانی…