میلبرن،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ کا آئی سی سی کیخلاف لڑنے کا نیا فیصلہ،کارڈز سینے کے ساتھ لگالئے،بڑا اعلان تیار۔میلبرن ٹیسٹ میں آئی سی سی کی جانب سے جائز مطالبہ کو مسترد کئے جانے کے بعد عثمان خواجہ شدید برہم اور مایوس ہیں۔عثمان خواجہ کا آئی سی سی کیخلاف لڑنے کا نیا فیصلہ،کارڈز سینے کے ساتھ لگالئے،بڑا اعلان تیار۔ریٹائرمنٹ کا رڈ ٹیبل پر ہے۔کرکٹ آسٹریلیا سے بھی ناخوش ہیں لیکن کرکٹرز ایسوسی ایشن آسٹریلیا سے تھوڑا مطمئن ہیں۔آئی سی سی نے اتوار کو ان کی درخواست مسترد کی ہے اور انہیں پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ…
Author: admin
سنچورین،میلبرن:کرک اگین رپورٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ،بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں مقابلہ پڑگیا،شائقین منتظز۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم میں جوڑ پڑگیا۔کرکٹ فینز ابھی سے دونوں کا تقابل کرنے لگے اورساتھ میں دعوے بھی۔مقابلہ پاکستان اور بھارت کا نہیں ہے۔ٹیسٹ میچ بھی پاکستان اوربھارت کے درمیان نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں مقابلہ بنتا ہے۔ بات یہ ہے کہ 26 دسمبر باکسنگ ڈے سے 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 4 بجے پاکستان اور آسٹریلیا میلبرن میں ٹکرائیں گے جب کہ اسی روز دوپہر 1 بجے…
کراچی 24 دسمبر، 2023ء ڈیبیو میچ پر 10 وکٹیں پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ کے آر ایل نے دلچسپ مقابلے کے بعد غنی گلاس کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ ایس این جی پی ایل کے لیگ اسپنر عارف یعقوب نے اپنے اولین فرسٹ کلاس میچ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے دس وکٹیں حاصل کیں۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں میچ کے تیسرے دن پی ٹی وی کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز…
ممبئی ،کرک اگین رپورٹ یہ کیا ہورہا ہے،بھارتی ویمنز کرکٹر کا چھکا ویمنز کرکٹ ٹیسٹ میں بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف آج کی ٹیسٹ فتح ہیڈ لائنز میں ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر مختلف لمحات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ۔ شکست کے بعد آسٹریلیا کی ہیلی کی بھارتی ٹیم کی تصاویر کیمرے سے قید کرنا بڑا لمحہ تھا،وہاں بھارتی کھلاڑی کا اپنی ٹیم کی سیلفی لینے کا لمحہ بھی چھاپا ہے۔ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سامنے لیٹ کر سیلفی بنارہی ہیں۔
دبئی،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ،آئی سی سی کا آفیشل رد عمل آگیا،مجبور کس نے کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا رد عمل کرک انفو نے اب سے تھوڑی دیر قبل شائع کیا ہے۔عثمان خواجہ کی درخواست مسترد کرنے کی تصدیق کے ساتھ ایک وضاحت ہے۔سب سے پہلے واضح ہو کہ کرک اگین سمیت آسٹریلیا کے متعدد میڈیا گروپ نے آج صبح ہی درخواست مسترد کئے جانے کی نیوز بریک کی تھی لیکن اب یہاں پاکستان اور بھارت میں شام کے ڈھلتے سائے میں آئی سی سی کو کیا ضرورت پیش آئی ہے۔ مائیکل ہولڈنگ کی تنقید کے…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اپنی منافقت اور اخلاقی حیثیت ظاہر کردی،مائیکل ہولڈنگ برس پڑے۔مائیکل ہولڈنگ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کالا بازو باندھنے پر عثمان خواجہ پر الزام عائد کرنے کے آئی سی سی کے فیصلے پر تنقید کی ہے، اور ان کے ردعمل کو اخلاقی موقف کی کمی ظاہر کیا ہے۔ ویسٹ انڈین اور براڈکاسٹنگ لیجنڈ نے بلیک آرم بینڈ پہننے کے الزام کے بعد خواجہ کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ میں خواجہ کی حمایت کر رہا ہوں اور میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں آئی سی سی کے موقف سے حیران…
کرک اگین رپورٹ آسٹریلیاویمنز ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں پہلی ٹیسٹ شکست،ویرات کوہلی،پاکستان ٹیسٹ میچ کی نئی اپ ڈیٹ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا نے میلبرن سٹارز کی اپیل مسترد کردی ہے۔انٹرنیشنل کھلاڑی انگلینڈ کے ٹام کرن کی 4 میچز کی معطلی برقرار ہے۔میلبرن سٹارز کی نمائندگی کرنے والےکرن نے امپائر کو اپنے پائوں تلے روندنے کی کوشش کی تھی۔اس پر 4 میچزکی معطلی ہوئی۔اب اس کی اپیل بھی مسترد ہے۔ جنوبی افریقا سے اچانک بھارت واپس جانے والے ویرات کوہلی کے بارے میں بریکنگ نیوز ہے کہ وہ واپس جنوبی افریقا آرہے ہیں اور…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty Images and Cricket Australia آسٹریلیا سے ایک پاکستانی کرکٹر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد آج میلبرن سے وطن واپس روانہ ہونگے۔ ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ڈاکٹرز سے مشورے کے بعد ان کا ری ہیب پلان ترتیب دے دیا ہے جو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔ امن کا پیغام،عثمان خواجہ کی نئی درخواست بھی آئی سی سی نے مسترد کردی،کبوترلوگو سے بھی تکلیف یاد رہے کہ خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ میں ان فٹ ہوگئے تھے۔انہوں ننے ڈیبیو کیا تھا۔اس کے بعد اسپنر نعمان علی بھی…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ امن کا پیغام،عثمان خواجہ کی نئی درخواست بھی آئی سی سی نے مسترد کردی،کبوترلوگو سے بھی تکلیف۔ایک اور ڈرامہ،ایک اور غیر منصفانہ فیصلہ۔عثمان خواجہ کی ایک اور درخواست مسترد۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس بار امن کے علامتی نشان کا استعمال بھی روک دیاہے۔ایک بار پھر عثمان خواجہ کی آئی سی سی پر جانبداری کی تنقید۔ عثمان خواجہ کو غزہ میں جانی نقصان کا اعتراف ، انسانی ہمدردی کا لوگو پہننے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک تازہ درخواست مسترد کر دی ہے۔خواجہ اس بار باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اپنے جوتوں پرزیتون کی شاخ…
کرک اگین رپورٹ بھارت کبھی جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز جیت سکا؟کہانی جانیئے۔پاکستان اور بھارت دونوں اپنی تاریخ کے مشکل ترین دوروں پر ہیں۔بھارت جنوبی افریقا میں ہے اور پاکستان آسٹریلیا میں ہے۔بھارت 2 میچزکی سیریز کا آغاز باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے کرے گا تو پاکستان 3 میچزکی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کھیلے گا۔دونوں کیلئے ایک قدرے مشترک بات یہ ہے کہ بھارت جنوبی افریقا میں کبھی ٹیسٹ سیریز نہیں جیت سکا اور پاکستان آسٹریلیا میں کبھی ٹیسٹ ٹرافی نہیں اٹھاسکا ہے۔ بھارت نے جنوبی افریقا میں 23 ٹیسٹ میچزکھیلے ہیں،صرف 4 جیتے ہیں اور 12 میچزہارے۔7…
کرک اگین رپورٹ سال 2023 کی بہترین ون ڈے الیون،پاکستان کے 2 کھلاڑی شامل۔سال 2023 کا آخری ون ڈے میچ آج ہوگیا ہے۔اب سال کے آخری ایام میں کچھ ٹیسٹ میچز اور ٹی 20 میچزباقی ہیں۔یہاں ایک روزہ کرکٹ کے حوالہ سے بات کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ سال 2023 کی بہترین ون ڈے ٹیم کیا بنتی ہے اور اس میں کون جگہ بناسکتا ہے۔ شبمن گل اس سال 29 ون ڈے میں نمایاں ہونے کے بعد شبمن گل نے ون ڈے فارمیٹ میں 1580 سے زیادہ رنز بنائے اور آئی سی سی کی درجہ بندی میں بھی نمبر…
میلبرن،کرک اگین رپورٹ وقار یونس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،شاہین شاہ کو کرکٹ سے دور جانے کا حکم،بریکنگ نیوز۔وقار یونس نے پاکستان کے ٹیسٹ اٹیک میں رفتار کی کمی پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے ایسے حالات میں کہ جب وہ آسٹریلیا کے خلاف اپنی ٹیسٹ سیریز میں واپسی کا راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران، پاکستان کے تیز گیند بازوں شاہین شاہ آفریدی، خرم شہزاد، عامر جمال اور فہیم اشرف نے شاذ و نادر ہی 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کو توڑا حالانکہ انہوں نے دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے بلے…