| | |

آسٹریلیا سے ایک پاکستانی کرکٹر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

  Getty Images and Cricket Australia

آسٹریلیا سے ایک پاکستانی کرکٹر کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد آج میلبرن سے وطن واپس روانہ ہونگے۔ ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں ڈاکٹرز سے مشورے کے بعد ان کا ری ہیب پلان ترتیب دے دیا ہے جو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔

امن کا پیغام،عثمان خواجہ کی نئی درخواست بھی آئی سی سی نے مسترد کردی،کبوترلوگو سے بھی تکلیف

یاد رہے کہ خرم شہزاد پرتھ ٹیسٹ میں ان فٹ ہوگئے تھے۔انہوں ننے ڈیبیو کیا تھا۔اس کے بعد اسپنر نعمان علی بھی سرجری کیوجہ سے ان فٹ ہوئے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ 26 دسمبر منگل سے میلبرن میں شروع ہوگا۔میزبان آسٹریلیا کو سیریز میں  سبقت ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *