Author: CricAgain Desk

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے رکن امام الحق نے رات گئے ایک ذومعنی ٹویٹ کرکے ایک قسم کی اپنے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔اس پر پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر نے بھی ایسا ٹویٹ کیا ہے جس سے واقعی پاکستان کا اوپننگ پیئر کنفرم ہوگیا ہے۔ اس سے قبل دعویٰ سامنے آیا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں شان مسعود کی جگہ امام الحق کو کھلائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تاریخی دن آگیا،پاک آسٹریلیا بڑا ٹیسٹ آج سے،قومی ٹیم میں اچانک نئی انٹری کی باز گشت امام الحق نے رات 11 اور 12 بجے کے…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ دونوں ٹیموں نے اپنے تیر ترکش میں سجالئے،اظہار میں بخل ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلین اسٹائل واضح ہوتا ہے لیکن ایشیائی پچز کا خوف،ملک سے باہر 30 ماہ بعد پہلا ٹیسٹ،پاکستان جیسے ملک میں 24 برس بعد یاترا جیسے مسائل نے اسے بھی ایشیائی رنگ میں بدل دیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کے آسٹریلیا جیسے ممالک اپنے 12 کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے قبل ہی میدان میں اتاردیتے ہیں لین راولپنڈی میں یہ سب نہیں ہوا۔پچ دیکھنے کے بعد ٹیمیں کسی طور پر بھی اپنے پلیئرز کی رونمائی کو تیار نہیں ہوئی ہیں۔ایک بار پھر ایک ہی تکرار…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب 4 مارچ کو پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے تو دوسری طرف بھارت نے بھی اپنے ایک پلیئر کی تاریخ رقم کرنے کا انتظام کرلیاہے۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 4 مارچ بروز جمعہ سے موہالی میں شروع ہوگا۔یہ ٹیسٹ سا کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے کیریئر کا سنگ میل ثابت ہوگا۔وہ سچن ٹنڈولکر کے بعد بھارت کے لئے 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی ہونگے۔ ایک جانب آسٹریلیا پاکستان میں 24 برس بعد تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلے گا تو سٹیڈیم پیک ہوگا۔پلیئرز کا کھلے بازوں…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بیوی دیکھ لے کہ قہوہ بنانا آگیا،رضوان کا ساتھی کھلاڑیوں کو پارٹی دیتے پیغام۔شاہین شاہ آفریدی قہوہ بنانے کے ماسٹر،فریضہ محمد رضوان نے ادا کیا۔پی سی بی کے پلیٹ فارم سے جانے ہونے والی ویڈیو میں پاکستان کے ٹاپ وکٹ ٹیکر قہوہ بناتے دکھائی دیئے۔ محمد رضوان نے کہا ہے کہ یہ میں اس لئے بھی بنارہا ہوں کہ میری بیوی دیکھ لے کہ میں قہوہ بنانا جانتا ہوں۔چائے کے لئے افتخار اور ساجد ماسٹر ہوتے ہیں۔ کھانے کے معاملہ پر فواد عالم اور اظہر علی میں تکرار محمد رضوان نے کہا ہے کہ ریلیکس ہونے کے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بارش کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پورا دن ہوٹل میں گزرا۔راولپنڈی کی بارش کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹریننگ کیمپ منسوخ کر دیئے تھے۔ کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیسا وقت گزارا۔سو گزارا۔اظہر علی نے دکھا بھی دیا اور بتابھی دیا۔ کمرے لیٹے اظہر علی بیڈ سے اترتے کہتے ہیں کہ موسم تو آج بڑا آئیڈیل ہے لیکن کرکٹ کے لئے نہیں۔بارش میں کھیل ممکن نہیں ہوتا۔یہ کہتے چلتے ہیں اور ہلکا سا پرفیوم چھڑکتے ہوئے کہتے ہیں کہ اچھا باہر چل کر روٹی کھاتے ہیں۔ اس دوران چلتے ہوئے…

Read More

راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo دنیا کی دو بہترین ٹیموں کے مابین پہلی بینو قادر ٹرافی کاآغاز 4 مارچ بروز جمعہ سے ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کا 24 سال بعد یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ 4 سے 25 مارچ تک راولپنڈی، کراچی اور لاہور میں کھیلی جانے والی یہ تاریخی سیریز شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز رہے گی کیونکہ یہاں انہیں دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملے گا۔ این سی او…

Read More

راولپنڈی،آک لینڈ:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز دیگر کرکٹ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے لگی ہے،اس کی اہمیت ہر جگہ محسوس کی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کے ٹاپ بیٹر ڈیون کونوے کی دلچسپی اور بیان سامنے آگیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم ،اعدادوشمار پریشان کن کیوی بیٹر کہتے ہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز بہت بڑی اور تاریخی ہے۔میں دنوں ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔مجھے یقیین ہے کہ یہ سیریز پاکستان کرکٹ کے فائدے کے لئے کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔ نیوزی لینڈ وہ ٹیم ہے جس…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اسپنرز کھلانے کے حوالہ سے 2 آرا ہیں۔بعض اوقات 3 اور بعض بار 2 اسپنرز کھلائے جانے کی تجاویز ہیں۔ پیٹ کمنز نے جمعرات کو پریس کانفرنس کی ہے۔ایسا بھی آسٹریلیا کے نئے کپتان کے دور میں پہلی بار ہوگا کہ میچ شروع ہونے تک ان کے لئے 11 پلیئرز کا انتخاب مشکل ہوگا۔ جمعرات کو ہونے والی تیز بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کا پریکٹس شیڈول وقت ملتوی کردیا گیا ہے۔کھلاڑی ہوٹل میں آرام کررہے…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہورہا ہے۔پاکستان کی حتمی 12 رکنی ٹیم اور اس میں سے ممکنہ 11 کھلاڑی کرک اگین نے ظاہر کردیئے ہیں۔اعدادوشمار پریشان کن اورنگاہیں جھکادینے والے ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ پچ پرجوا،ٹاس کا بھی غلط فیصلہ،پاکستان کو اننگ کی شکست پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں حتمی الیون کیا ہوگی۔اس حوالہ سے قریب طے ہورہا ہے کہ کون کون کھیلے گا۔پاکستان نے گزشتہ سیریز سے آسٹریلیا اور انگلینڈ طرز پر ایک روز قبل 12 پلیئرز کے نام جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا،اس کامطلب…

Read More

عمران عثمانی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل 4 مارچ سے راولپنڈی میں ہورہا ہے۔اتفاق سے 24 سال قبل جب آسٹریلیا نے آخری بار پاکستان کا دورہ کیا تھا تو اس نے اسی میدان سے سیریز  کا آغاز کیا تھا،وہ سیریز اور وہ ٹیسٹ کینگروز کے لئے خوشگوار اور پاکستان کے لئے نہایت افسوسناک رہے۔ پاکستان میں آسٹریلیا کے خلاف آخری فتح کو28 برس ،کراچی کینگروز کے لئے ڈرائونا مقام،بابر اعظم پربڑی ذمہ داری اب چونکہ راولپنڈی سے ہی ٹیسٹ سیریز شروع ہوگی تو آخری میچ جو ان 2 ممالک نے یہاں کھیلا تھا،اس کا…

Read More

عمران عثمانی پاکستان میں آسٹریلیا کے خلاف آخری فتح کو28 برس ہوگئے،کراچی کینگروز کے لئے ڈرائونا مقام کیسے،بابر اعظم پربڑی ذمہ داری ۔یہ 1994 کی بات ہے۔کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3میچزکی سیریزکا پہلا ٹیسٹ کھیلا گیا۔پاکستان نے یہ میچ سنسنی خیز مقابلہ کے ایک وکٹ سے جیت لیا۔یہ میچ پاکستان ہر اعتبار سے ہارگیا تھا۔پہلی اننگ میں مہمان ٹیم نے 337 رنزجوڑے،پاکستان کو 256 پر آئوٹ کیا،81 رنزکی برتری لی۔دوسری اننگ میں اگر چہ وہ 232 ہی کرسکے لیکن پہلی اننگ کی برتری ملاکر پاکستان کے لئے 314 رنزکا ہدف بڑا چیلنج تھا۔چوتھی اننگ میں 300 سے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Getty images,file photo کورونا کا پاک آسٹریلیا سیریز پر حملہ جاری،فواد کا ٹیسٹ مثبت،پہلے میچ سے باہر۔جوں جوں پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی سیریز کا وقت قریب آرہا ہے،اسی طرح جوش وجذبہ ہے تو ساتھ میں مسائل بھی آڑے آرہے ہیں۔پہلے بھارتی شہری کی جانب سے سوشل میڈیا دھمکی ہائی لائٹ ہوئی تو اس کے بعد قومی کھلاڑیوں کےا ن فٹ ہونے اور پھر حارث رئوف کے کووڈ ٹیسٹ مثبت ہونے کی بڑی خبر آئی ،اب ایک اور بڑی نیوز ہے۔ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے لئے عارضی اسپن بائولنگ کوچ کی…

Read More