Author: CricAgain Desk

راولپندی،کرک اگین،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رئوف کے کووڈ ٹیسٹ مثبت أنے کی خبر کے 5 گھنٹے بعد باقاعدہ تصدیق کی ہے کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ سے باہر ہونگے۔ ادھر حارث رئوف نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ میرا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور اس وقت میں تنہائی میں ہوں۔کوئی علامت نہیں ہے لیکن بے چینی سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا منتظر ہوں ۔انہوں نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔ نسیم شاہ پنڈی ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ  File Photo,Screengrab: @pslt20 پاکستان کرکٹ ٹیم کو جھٹکا،حارث رئوف کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔اسطرح پنڈی ٹیسٹ میں ان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگے ہیں۔پی سی بی ان کےحوالہ سے جلد ہی پریس ریلیز جاری کرے گا۔ سوشل میڈیا دھمکیوں پر سٹیون سمتھ کا رد عمل آگیا،پاکستان کے بارے میں اہم باتیں پاکستانی ٹیم کے لئے فٹنس مسائل بڑھتے جارہے ہیں،حسن علی اور فہیم اشرف پہلے ہی اس سے باہر ہوگئے ہیں۔خیال یہی ہے کہ پاکستان اب محمد عباس کے ساتھ ٹیسٹ میں اترے گا،اس لئے کہ تجربہ کار کھلاڑی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پنڈی کی پچ کے لئے بابر اور سمتھ کی دوڑیں،فزیو کی اچانک برطرفی پر آسٹریلین پلیئرز برہم۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کھلاڑی شدید برہم ہیں۔بورڈ نے ان کے پسندیدہ فزیو کو برطرف کردیا ہے۔آسٹریلیا کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کھلاڑی پاکستان سیریز سے قبل ان کی برطرفی پر شدید نالاں ہیں۔ ادھر منگل کو آسٹریلیا ٹیم نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا ہے۔کھلاڑیوں نے پچ کے معائنہ کی کوشش کی ہے۔ایک جانب بابر اعظم۔ اور دوسری طرف سٹیون سمتھ سمیت کئی آسٹریلین پلیئرز شامل تھے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان،موجودہ نائب کپتان سٹیون سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت زیادہ محفوظ ہیں،خود کو بہتر ہاتھوں  میں محسوس ہی نہیں کررہے ہیں۔دیکھ بھی رہے ہیں۔میں یہاں پہلی بار کھیل رہا ہوں،پریکٹس بھی ویسی نہیں ہے لیکن اب ہم اگلے 3 روز میں اچھی پریکٹس کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ پیسرز بھی تیار ہیں،ہم نے گزشتہ روز وہاں آسٹریلیا میں پریکٹس کی۔میلبورن میں ہرقسم کی بالیں کھیلیں۔یہاں کے حالات اچھے ہیں۔سوشل میڈیا کی نیوز سے کوئی پریشانی نہیں۔پاکستان میں اچھی جگہ پر ہیں۔ہم کرکٹ سے پیار…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پروٹیز کا 90 سالہ ریکارڈ برقرار،کیویز کے دوسرے ٹیسٹ میں پر کتردیئے،سیریز برابر۔وہی ہوا،تاریخ نے اپنے آپ کو دہرادیا۔جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کے خلاف طویل فارمیٹ کی سیریزمیں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے آخری روز چائے کے وقفہ کے تھوڑی دیر بعد ہی اس نے کیویز کی دوسری اننگ کا صفایا کردیا۔میچ 198 رنز سے جیت کر 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز  1-1 سے برابر کردی ہے۔ بلیک کیپس 90 سال بعد بھی پروٹیز کےخلاف پہلی سیریز جیت نہیں سکے،حالانکہ ایسا محسوس ہورہا تھا کہ پہلا ٹیسٹ اڑھائی…

Read More

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ کراچی کی بجائے راولپنڈی سے ٹیسٹ سیریز کا آغاز،پاکستان انجانےمیں اپنے لئے خندق کھود گیا۔کراچی کی بجائے راولپنڈی سے ٹیسٹ سیریز کا آغاز،آسٹریلیا کی چال یا پاکستان کی حماقت ،بڑا خطرہ۔پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا آغاز کراچی سے ہونا تھا،ابتدائی شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ 3 مارچ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا تھا ،بعد میں پاکستان میں مارچ کے ماہ کے پروگرامز کی وجہ سے سیریز کراچی کی بجائے راولپنڈی سے شروع کرنے کا نیا شیڈول ترتیب دیا گیا،اب آسٹریلیا کی ٹیم 4 مارچ سے راولپنڈی میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایسا ہوتا ہے،ایسا بھی ہوتا ہے۔کر بھلا ،ہوبھلا۔ پی ایس ایل 7 میں شریک انگلینڈ کے جیسن رائے کا اچانک آئی پی ایل کھیلنے سے انکار۔پاکستان سپر لیگ 7 کا حصہ بننے والے انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن رائے نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکارکردیا ہے۔انہیں 2 کروڑ بھارتی روپے جو پاکستانی کرنسی میں 4 کروڑ روپے کے آس پاس بنتی ہے،کو گجرات ٹیم نے سائن کیا تھا،انہیں آکشن میں لیا گیا تھا لیکن کرکٹر نے چند دن گزرتے ہی بھارت کی لیگ کو ٹھکرادیا ہے۔ ایسا کیوں ہوا ہے جیسن رائے انگلینڈ کے کوالٹی ٹی 20…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کس سکیورٹی حصار میں ہے،کون کہاں نگرانی کررہا ہے۔کس کی نگاہوں میں ہے۔ہوٹل کے اندرونی طرف کیا صورتحال ہے۔آسٹریلین میڈیا میں اس حوالہ سے ایک جامع رپورٹ شائع ہوئی ہے۔سڈنی مارننگ ہیرالڈ نےرپورٹ کیا ہے کہ آسٹریلیا کادستہ ایسے حصار میں ہے جس کی مثال سٹیٹ سربراہ کی سکیورٹی جیسی ہے۔ آسٹریلین کرکٹر کو بھارت سے قتل کی دھمکی،پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے فیصلہ سنادیا آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کسی رکن یا اسکواڈ کے کسی ممبر یا وہاں موجود صحافیوں میں سے کسی ایک کی یہ سٹوری لگتی ہے۔انداز بیاں ایسا…

Read More

کرک اگین رپورٹ اتوار کو ملتان سلطانز فیورٹ ہوکر پی ایس ایل 7 فائنل ہاری ہے تو اگلے روز آج بنگلہ دیش اپنے ملک میں طاقتور ہوکر بھی افغانستان سے ہارگیا ۔ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں ٹائیگرز کا کلین زوجہ کرنے کا سپنا ٹوٹ گیا ہے۔افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرا کر اس کی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر اپنی گرپ مضبوط کرنے کی پلاننگ کو دھچکا لگا دیا ہے۔ چٹاگرام میں میزبان ٹیم کے 104 اسکور تک متعدد نہیں ،صرف ایک کھلاڑی آؤٹ تھا۔اگلی 9 وکٹیں اسکور…

Read More

نئی دہلی،اسلام آباد،میلبورن:کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image/PCB آسٹریلین کرکٹر کو بھارت سے قتل کی دھمکی،پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے فیصلہ سنادیا۔کرکٹ آسٹریلیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے کھلاڑی کو سوشل میڈیا پر ملنے والی قاتلانہ دھمکیوں کا سخت نوٹس لے لیا ہے،اس کے ساتھ ہی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ ناقابل یقین،حیرت ناک،پی ایس ایل 7 سے فرنچائز پر اربوں کی بارش بھارتی شہر گجرات کے ایک جعلی اکائونٹ سے آشن اگر اور ان کی فیملی کو قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔پی سی بی،سکیورٹی ادارے چونکہ پہلے ہی ہائی الرٹ ہیں،اس لئے چندمنٹوں میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے کپتان اور ٹیم نے ادب اور عزت دینے کی نئی مثال قائم کردی شاہین شاہ آفریدی جو کہ کپتان ہیں ،انہوں خود جھک کر وننگ ٹرافی اپنے کوچ عاقب جاوید کے قدموں میں رکھی۔ایسا کرتے ہوئے وہ قدموں کے بل جھکے اور زمین پر بیٹھ کر انہوں نے نئی روایت ڈالی ہے۔ لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید کووڈ کی وجہ سے آئی سولیشن میں تھے۔اس لئے وہ فائنل کے وقت میدان میں نہیں تھے۔ٹیم جب واپس ہوٹل پہنچی تو تمام کھلاڑی ٹرافی کے ساتھ گروپ کی شکل میں عاقب کے کمرے کی…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter image ناقابل یقین،حیرت ناک،پی ایس ایل 7 سے ہر فرنچائز نے قریب ایک ارب کمالیا۔اس بات کا اعلان پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔ رمیز راجہ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ کے فینز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا ہے۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ 27 فروری کو لاہور…

Read More