Author: CricAgain Desk

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ Image source nzherald نیوزی لینڈ تاریخ کی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے سے دور ہونے لگا۔جنوبی افریقا کے خلاف 90 سالہ ٹیسٹ تاریخ رکھنے والی کیوی ٹیم 2 میچزکی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کجے دھانے پر موجود ہے۔کھیل کے 4 روز مکمل ہوگئے ہیں،جیت کے لئے مزید 332 رنز بقایا ہیں اور صرف 6 وکٹیں ہاتھوں میں ہیں۔ پیر کو چوتھے روز اس نے جب 426 رنزکے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اس کی 3 وکٹیں جلد گرگئیں۔ڈیوون کونوے 60  رنزکے ساتھ مزاحمت کررہے ہیں۔کھیل کے خاتمہ پر نیوزی لینڈ کا 4 وکٹ پر…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Image source Getty Images آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف گرین برگ بھی ساتھ ہیں۔دونوں کی آمد اس لئے بڑی بات ہے کہ اس طرح کے ایگزیکٹو عہدیدار ٹیم کے طیاروں میں سفر نہیں کرتے۔دونوں اسی طیارے میں سوار ہوکر آئے ہیں جس میں آسٹریلیا کا اسکواڈ تھا۔کل ملا کر 35 رکنی اسکواڈ آیا ہے۔اس میں 18 پلیئرز ہیں۔سپورٹنگ سٹاف ہیں۔صحافی بھی ساتھ ہیں۔ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز،بائولنگ میں کینگروز کا غلبہ،شاہینز کو نئے شاہین کا انتظار کرکٹ آسٹریلیا کے دونوں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ…

Read More

لاہور، 28 فروری ،پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم باہر ہوگئے ہیں۔ پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان سلطانز کے ان چار کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جنہیں ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ان کے علاوہ رائیلی…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی شین واٹسن نے پاک،آسٹریلیا ٹیسٹ سیریزکی فاتح ٹیم کی پیش گوئی کردی،ساتھ میں آسٹریلیا کی پاکستان آمد،اپنے دورہ پاکستان کے تجربات بھی بتادیئے۔کھلاڑیوں کو پاکستانی پچز اور ماحول کے بارے میں بھی آگاہی دی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز،بائولنگ میں کینگروز کا غلبہ،شاہینز کو نئے شاہین کا انتظار پیر کے روز شین واٹسن نے اس وقت بیان جاری کیا ہے،جب ان کی ٹیم اسلام آباد کے ہوٹل میں قیام پذیر ہے۔سابق آسٹریلین آل رائونڈر کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کا یہ دورہ پاکستان کرکٹ کاتاریخی لمحہ ہے۔پاکستان کرکٹ کا ایک بڑا ملک ہے،وہاں کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹر تیز رفتار کارچلانے اور تکر مارنے پر گرفتار ہوگیا،اگلے روز ضمانت پر رہائی ملی۔واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پیش آیا۔بھارتی ٹیسٹ کرکٹر وبود کامبلے نے تیزرفتاری پر اپنی گاڑی رہائشی کالونی میں ٹھوک ماری،پھر کیاتھا،اس کے بعد انہوں نے سکیورٹی آفیسر اور ہمسایوں سے لڑائی کردی۔نتیجہ میں گرفتاری بھی عمل میں آئی۔آج انہیں ضمانت پر رہائی ملی ہے۔کامبلے پر متعدد چارجز کے تحت ایف آئی آر کٹی ہے۔ پی ایس ایل 7 ایوارڈز کون کہاں سے لے اڑا،ناکامی پر رضوان کیا بولے،مکمل تفصیلات ٹیسٹ کرکٹرنے اپنی رہائشی کالونی کا کیٹ بھی اڑادیا ہے۔دوسری جانب بھارتی کرکٹ…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ Image source: wisden پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز،بائولنگ میں کینگروز کا غلبہ،شاہینز کو نئے شاہین کا انتظار۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اس وقت پاکستان میں ہے۔4 مارچ سے پہلا ٹیسٹ شروع ہونے والا ہے۔راولپنڈی سے معرکہ لگے گا۔آسٹریلیا ٹیم کے پاکستان سیریز ریکارڈز،اہم واقعات کا ذکر کرک اگین تسلسل کے ساتھ کررہا ہے۔یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اب تک پاکستان میں ہونے والی 8 سمیت تمام 12 ہوم سیریز کورکی جاچکی ہیں۔انفرادی و مجموعی ریکارڈز کا تذکرہ بھی ساتھ ہے۔ گزشتہ آرٹیکل میں ہم نے بیٹنگ کے حوالہ سے اہم چیزیں بیان کی تھیں،اس بار بائولنگ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل کے مین آف دی میچ محمد حفیظ رہے۔ایمرجنگ پلیئر زمان خان رہے۔آل رائونڈر خوشدل شاہ رہے،انہیں ایک اور اعزاز بھی ملا۔بہترین وکٹ کیپر محمد رضوان قرار پائے۔ محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ہے۔محمد رضوان نے فائنل میں شکست پر کہا ہے کہ ایونٹ ایک برینڈ ہے۔ملتان اور لاہور دونوں ہی اچھا کھیلے،دونوں میں سے ایک نے جیتنا تھا۔فائنل میں جو ٹیم اچھا پریشز جھیل جائے،وہی جیت جاتی ہے۔ان پر دبائو آیا۔انہوں نے 4 وکٹیں گرنے کے بعد کم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image شاداب خان باہر بیٹھ کر ہار گئے۔ادھر سے فخرزمان کے مسلسل 3 میچز میں ناکام رہنے کے بعد  بھی محمد رضوان سلطان بننے کا موقع گنوابیٹھے۔پی ایس ایل 7 فائنل سے قبل تک اس سال اپنے شعبوں کے ونرز بننے کے متعدد امیدوار تھے لیکن شاداب دیکھتے ہی رہ گئے۔فائنل نے بائولنگ کا میدان بدل ڈالا۔ لاہور میں قلندرز کی دھمال،ملتان پی ایس ایل 7 فائنل ہارگیا،کرک اگین کی پیش گوئی سچ شاداب خان فائنل سے باہر تھے،ان کی ٹیم اسلام آباد فلاپ ہوگئی تھی۔نتیجہ میں وہ 19 وکٹ کے ساتھ ٹاپ پر ضرور تھے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ سب سے قبل کرک اگین کی 24 گھنٹے قبل کی تجزیاتی رپورٹ کے لنک کو کلک کریں۔ پی ایس ایل 7 کاتاج کس کے سر،فیصلہ آج،3 سالہ روایت کس کے حق میں،چیمپئن کا نام جانیئے پاکستان سپر لیگ 7 کا ٹائٹل لاہور قلندرز نے جیت لیا،اس نے فائنل میں ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔ کرک اگین نے ایک روز قبل اپنی پیش گوئی میں لاہور قلندرز کے چیمپئن بننے کا واضح لکھا تھا،اس طرح اس کی پیش کی گئی بات درست ثابت ہوئی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں شاہ نواز دھانی کا کردار بھی خوب رہا،امپائر علیم ڈار سے درست معنوں میں انہوں نے اکھ مٹکا کیا۔ان کی یہ حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل فائنل،عمران طاہر کی آنکھیں بند،عجب ریویو،کئی ڈرامے گزشتہ میچ میں انہوں نے بال کروانے،وکٹ لینے کے بعد امپائر کی جانب سے بھاگنے کی کوشش کی تھی تو علیم ڈار نے ان کو پکڑنے کی کوشش کی ۔دھانی ان سے جان چھڑواکر بھاگ کھڑے ہوئے تھے۔ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے جب وکٹ لی تو وہ دوڑے دوڑے امپائر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نےا گلے سال کے پی ایس ایل وینیوز کا قریب اعلان کردیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 8 کے لئے 2023 میں  نئے وینیوز ہونگے۔ان میں ملتان،پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ پی ایس ایل فائنل،عمران طاہر کی آنکھیں بند،عجب ریویو،کئی ڈرامے ملتان پہلے بھی پی ایس ایل کی میزبانی کرچکا ہے،جنوبی پنجاب کے کرائوڈ کا شوق دیکھ غیر ملکی پلیئرز بھی حیران رہ گئے تھے۔کوئٹہ اور پشاور پہلی بار ایونٹ کی میزبانی کریں گے۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی پی ایس ایل چیمپئن بن چکے ہیں۔پی سی بی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا فائنل لاہور میں جاری ہے۔شاہین آفریدی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ابتدائی 14 اوورز میں بھاری بھرکم دکھائی دیا۔قلندرز کی ٹیم فخر زمان سمیت 4 وکٹیں گنوا کر بھی 100 اسکور نہیں کرسکی تھی۔اس دوران کئی ڈرامے ہوئے۔ شان مسعود نے بائونڈری کے باہر گرکر جس طرح کامران غلام کا کیچ لیا۔وہ اپنی مثال آپ تھا۔اس ناقابل یقین کیچ پر فینز کے منہ کھلے رہ گئے۔ایک موقع پر عمران طاہر نے کپتان رضوان سے لڑکر ریویو لے لیا کپتان مخالف تھے۔اس کے باوجود عمران کے کہنے پر ریویو…

Read More