کرائسٹ چرچ،کرک سین نیوز Image Twitter کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،نیوزی لینڈ پر تاریخ کا سایہ پڑنے لگا،مشکلات کا شکار۔نیوزی لینڈ پر 90 سالہ منحوس ٹیسٹ تاریخ کا سایہ زور پکڑنے لگا ہے،پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا خواب بکھرنے کا خطرہ۔پہلا ٹیسٹ اڑھائی روز میں جیتنے والی ٹیم کو کرئسٹ چرچ میں جاری دوسرے میچ کی شکست سے بچنا ہے،جیتنا بھی ضروری نہیں ،لیکن معاملہ یہ ہے کہ میچ کو ڈرا کھیلنا بھی ایک چیلنج بن گیا ہے۔ تاریخ کی پہلی سیریز جیتنے کاخواب،پروٹیز کا دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کو کرارا جواب دوسرے روز کے کھیل میں بھی پروٹیز کا غلبہ…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ یہ ایک فطری بات ہے۔پاکستان جیسے ممالک کے لئے غیر ملکی میڈیا وہ باتیں زیادہ نمایاں کرتا ہے جس میں سنسنی بھی ہو اور کچھ گرم مصالحہ بھی۔اس کی وجہ ایک تو یہ ہے کہ واقعات انہیں مجبور کرتے ہیں۔دوسرا یہاں کی ثقافت اور رہن سہن ان کے لئے نیا ہوتا ہے۔اس میں بے ظابطگیاں بھی ہوتی ہیں اور خلاف قوانین کام بھی۔پھر بھی جب تاریخ کا ذکر کیا جاتا ہے تو سب کچھ بیان کرنا مجبوری ہوتا ہے۔یہ الگ بات ہے کہ اپنے مطلب کی باتیں زیادہ ہائی لائٹ ہوں اور اپنے خلاف کی باتیں تھوڑا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے یسر حارث رئوف نے پی ایس ایل ہسٹری کی تیز بال کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے،انہوں نے اپنا سابقہ ریکارڈ بھی بہتر کرلیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے لاہور قلندرز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف نیا اعزاز حاصل کیا۔ایلمنٹر2 میں انہوں نے154.70 کی سپیڈ سے بال کی۔ان کاسابقہ ریکارڈ 153.80 تھا۔آئی پی ایل میں گزشتہ سال تیز بال کا ریکارڈ 152.95 تھا،جسے بعد میں لکی فرگوسن نے 153.63 کے ساتھ توڑا تھا۔ وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،اسلام آباد آئوٹ ،قلندرز فائنل میں…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے ایلمنٹر 2 میں اسلام آباد ٹیم جیتا ہوا م،یچ ہارگئی،آخری اوور کی پہلی 2 بالز پر 2 سنگل رنزنہ بنانے والے محمد وسیم کے پائوں کیوں جکڑے گئے،تیسری بال پر بھی وہ رنزکے لئے ہی دوڑے،وہ سنگل ہی تھا،2 کے چکر میں رن آئوٹ ہوگئے۔پھر اگلی بال پر وقاص مقصود کیچ دے گئے اور اسلام آباد 1 منٹ سے بھی کم وقت میں نہ صرف میچ ہارا،فائنل سے باہر ہوا۔ریس سے آئوٹ ہوگیا۔ وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،اسلام آباد آئوٹ ،قلندرز فائنل میں کرک اگین کی پیش گوئی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق لاہور کے سامنے بے بس،عددی نمبرز غالب ،لاہور قلندرز نے اسلام آباد کو ہراکر پی ایس ایل فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔وفاق زیادہ عددی نمبرز والے لاہورکے سامنے بے بس،قلندرزفائنل میں، فائنل میں داخل ہوگئے۔پی ایس ایل 7 کا فائنل اب اتوار کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں ہوگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ گھر واپس ہوگئے۔ پی ایس ایل 7 کا یہ دوسرا ایلمنٹر میچ بڑا ڈرامائی رہا۔لاہور نے 168 اسکور جس طرح کھینچ تان کربنائے،وہ بھی ایک نظارہ تھے،آغاز میں 2 کھلاڑی فخرزمان سمیت گئے ،مشکل ہوئی،فائٹنگ اسکور بنا۔اسلام آباد نے 169 رنزکے ہدف کے تعاقب…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلمنٹر کا ڈرامائی شو جاری ہے۔دونوں اننگز کا آغاز بڑا ڈرامائی رہا،دونوں جانب ابتدائی وکٹیں جلدی گریں،اننگ کو مشکل سے سہارا ملا۔ پی ایس ایل7،فائنل سے قبل فائنل،قلندرز کا ٹاس،پہلے بیٹنگ پہلے قلندرز کی تو 2 وکٹیں ہی جلدی گری تھیں،ادھر اسلام آباد کے 4 پلیئرز آئوٹ ہوگئے۔اس دوران متعدد دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملے۔ لاہور کی فیلڈنگ کے دوران حارث رئوف فیلڈ کرتے ہوئے کافی زخمی ہوئے،ان کی وجہ سے کافی دیر میچ رکا رہا،وہ بعد میں کھڑے تو ہوگئے لیکن چہرے سے تکلیف نمایاں رہی۔وہ سامت پٹیل کی بال…
کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ایک روزہ سیریز جیت لی ہے،چٹاگرام میں اس نے مسلسل دوسرا ون ڈے میچ جیتا،سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری اپنے نام کی ہے۔مہمان ٹیم 306 اسکور کے جواب میں صرف 218 ہی اسکور کرسکی ہے،اس کامیابی نے بنگلہ دیش کو ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر بڑی ہیلپ کی ہے۔میچ کی اہم بات شکیب کی ایمانداری کی مثال ہے،تھرڈ امپائر نے افغان بیٹر رحمت شاہ کو رن آئوٹ قرار دیا تھا لیکن بال شکیب کے ہاتھوں کو چھوئی بھی نہیں،وکٹوں کو جالگی،امپائر پکڑ نہیں سکے،غلط فیصلے پر شکیب…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image قذافی اسٹیڈیم لاہور کے سرد موسم میں میدان سج گیا،کرائوڈ کو ہلکے بھیگے موسم میں ایک بہت اعلیٰ تفریح ملنے والی ہے۔بارش کی پیش گوئی موجود ہے۔خطرہ رہے گا۔اچھے کی امید کے ساتھ ٹاس ہوگیا ہے۔پی ایس ایل 7 کا ایلمنٹر 2 ہے۔میزبان لاہور قلندزر اور اسلام آباد کا ٹاکرا ہے۔ ریورس سوئنگ کا خوف،آسٹریلیا کی ڈرامائی نیٹ پریکٹس،عجب گیندوں کا استعمال ایونٹ میں لاہور ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ فیورٹ ہے لیکن ناک آئوٹ سٹیج میں جس کا دن یاجس کا وقت ہے،اسی کا میچ ہوتا ہے۔دیکھنا یہ ہوگا کہ پریشز والے میچ…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بائولر بن گئیں،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ گرپ بائی گرپ۔ مطلب بال کو پکڑنے کے لئے کیا اور کیا طریقے ہیں۔انوشکا شرما کے ہاتھوں میں ریڈ بال ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں استعمال ہوتی ہے،بھارتی ٹیم ان دنوں سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیل رہی ہے۔اس کے بعد ٹیسٹ میچزبھی ہیں اور کوہلی کو 100 واں ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے۔ پاکستان کی کوچنگ کرنے والے میتھیو ہیڈن کا آسٹریلین کرکٹ کلچر پر اٹیک،اہم انکشافات ادھر…
کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمبنز کا پاکستانی فوج پر اعتماد ملاحظہ کریں،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے واضح الفاظ میں اپنے بیان میں پاکستانی فوج کا حوالہ دیا،ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ وہ دورے کے لئے پرجوش ہیں۔ پیٹ کمنز کہتے ہیں کہ پاکستان میں اترنے سے لے کر وہاں سے واپسی تک ہم پر فوج کا سایہ ہوگا،ہم اس کی حفاظت میں ہونگے،اس کے بعد بے چینی کو کچھ نہیں بچتا،اب ہم وہاں جانے کے لئے پرجوش ہیں۔پیٹ کمنز نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ جیسٹن لینگر کیس ختم ہونے کے بعد…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image by PCB/Twitter,file photo آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن نے اپنے ہی ملک کی کرکٹ ٹیم کے کللچر پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا کو نہ صرف کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے،ساتھ میں اپنے کھلاڑیوں کو بھی نہیں بخشا،میتھیو ہیڈن کا یہ بیان اس لئے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان آرہی ہے،ساتھ میں وہ بطور کمنٹیٹر پاکستان میں ہونگے۔ یہی نہیں بلکہ ایک وجہ اور بھی اس بیان کو اہم بناتی ہے،وہ یہ ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کوچنگ کرنے والے میتھیو ہیڈن نے پاکستانی…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کے دورے کا خوف آسٹریلین ٹیم پر غالب آنے لگا،ریورس سوئنگ کا ڈر،اسپن ٹریک نے آسٹریلین کیمپ کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔نتیجہ میں آسٹریلیا نے میلبورن میں تربیتی کیمپ میں رنگ برنگی پریکٹس کی،ہے اور یہ ابھی جاری ہے۔ آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم اتوار کو اسلام آباد اترے گی،پاکستان کے دورے سے قبل روایتی ڈرو خوف نے پوری ٹیم کی نیندیں اڑا رکھی ہیں۔آسٹریلیا ٹیم منیجمنٹ نے اپنے کیمپ میں مقامی تیز رفتار بائولرز کی خدمات حاصل کررکھی ہین اور اس کے لئے ایسی پریکٹس کی ہے جو کبھی سوچی نہیں جاسکتی۔ پاکستان آسٹریلیابیٹنگ ریکارڈز،وارنر…