Author: CricAgain Desk

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور سابق انگلش کرکٹر پی ایس ایل کی کس بات کے مداح۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر مونٹی پینسار نے پاکستان سپر لیگ 7 کی تعریف کی ہے،انہوں نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندزر کا کوالیفائر میچ دیکھا ہے اورمتعدد ٹویٹس کئے ہیں۔کم اسکور کے باوجود ملتان کی فتح کو کارنامہ قرار دیتے کہا ہے کہ کوچ اینڈی فلاور کا فیلڈ میں جانا،کپتان محمد رضوان سے بات کرنا اہم ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ پی ایس ایل 7،سلطانز کی دھمال چوکڑی،قلندرز اڑگئے،ملتان مسلسل دوسری بار فائنل میں انگلینڈ کے لئے کھیلنے والے سابق اسپنر کہتے ہیں کہ کمال…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ کڑے وقت میں کوچز کے ساتھ کیا مشاورت ہوئی،رضوان نے بتادیا،پہلی بار غصہ کا راز بھی آشکار۔یہ ملتان سلطانز کا حسن ہے۔سینئر کوچنگ اسٹاف کے ساتھ سنجیدہ اور نہایت بردبار کپتان محمد رضوان کی شاندار کارکردگی ہے،کھلاڑیوں کی مسلسل پرفارمنس ہے،سب سے بڑھ کر تکبر کی کوئی بات نہیں۔سول کرنے اور سیکھنے میں کوئی عار نہیں۔یہی وجہ ہے کہ 163 کے نسبت کم اسکور کے باوجود اس نے لاہور قلندرز کو آئوٹ کلاس کردیا۔مسلسل دوسری بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ لاہور قلندرز کی اننگ میں جب فخرزمان کا بیٹ گھوم رہاتھا۔14 اوورز میں 100 سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ملتان سلطانز کی شاندار بائولنگ اور عمدہ فیلڈنگ کی وجہ سے لاہور قلندرز اپنی چال ہی بھول گئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوم کرائوڈ کے سامنے قلندرز  دھمال بھول گئے۔سلطانز کی دھمال چوکڑی۔مسلسل دوسری بار پی ایس ایل فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پی ایس ایل 7،رضوان کا اعزاز ،بیٹ دوسرے بیٹر کے پاس چلا گیا،حفیظ کے ساتھ ڈرامہ سلطانز ٹیم کم اسکور کے باوجود بھی اپنے مقرر کردہ ہدف کو بچانے میں کامیاب  ہوگئی۔دھانی ایکسپریس چل پڑی۔قلندرز اکھڑ گئے۔پی ایس ایل 7 کے پلے آف میں ہارگئے۔شکست کے باوجود فائنل میں رسائی کا ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رہورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 کے مسلسل 2 ایڈیشن میں 500 سے زائد اسکور بنانے کا اعزاز محمد رضوان نے حاصل کرلیا۔انہوں نے گزشتہ سال بھی 500 اسکور کئے تھے۔اس وقت تک 532 اسکور کرچکے ہیں۔ان کے اوپر فخرزمان ہیں۔شان مسعود 500 کے قریب ہیں۔ یہی نہیں بلکہ محمد رضوان نےا س سیزن میں لگاتار چوتھی بار ففٹی پلس اسکور  کیا۔اس سیزن میں یہ 7 ویں ففٹی پلس اننگ ہے۔ اس کے ساتھ ہی دونوں محمد رضوان  کی اہم بات یہ ہے کہ وہ تسلسل کے ساتھ اسکور کررہے ہیں۔فخرزمان بھی اسی قسم کی پرفارمنس پیش…

Read More

لاہور، 23 فروری ,کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز،قومی اسکواڈ میں ڈرامائی انٹری۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے متعلق حیران کن اپ ڈیٹ آگئی محمد نواز پاؤں کی انجری کا شکار ہونے کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹریولنگ ریزرو کی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں گے۔ یہ دونوں کھلاڑی صرف کسی انجری کی صورت میں ہی اسکواڈ میں شامل کیے جاسکیں گے۔ محمد حارث کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا ہےتاہم وہ کامران غلام،محمدعباس اور یاسر شاہ کے ہمراہ پاکستان…

Read More

لاہور،چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ یہ بنگلہ دیشی ٹیم کی خوش قسمتی تھی۔افغان ٹیم کی بدقسمتی تھی ۔راشڈ خان کی محنت بھی رنگ نہ لائی ۔نتیجہ میں افغانستان ٹیم جیتا ہوا تاریخی ایک روزہ میچ ہارگئی۔ چٹاگرام میں بنگلہ دیش پر اس وقت نزلہ گرا جب 216 رنز کے تعاقب میں اس کے 6 ٹاپ آرڈر بیٹرز پویلین لوٹ گئے۔ایسے میں مہمان ٹیم 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میں برتری کا خواب دیکھ رہی تھی۔ کوئی نہ چلا۔تو چل میں آیا والا کام کرکے بھی میزبان ٹیم بدترین شکست سے بچ گئی۔ عفیف حسین اور مہدی حسن مرزا نے 7…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File photo پاکستان سپر لیگ 7 کو بڑا ریلیف،اسلام آباد یونائیٹڈ کا بڑا چھکا،پی ایس ایل چھوڑ کرواپس جانے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز واپس آگئے ہیں۔ پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ ایلکس ہیلز اسلام آباد کو پلے آف میچز میں دستیاب ہونگے،کچھ روز قبل وہ ایونٹ چھوڑ گئے تھے۔ مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد

Read More

کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان سپر لیگ 7 کو اس کے جاندار مقابلے،کوالٹی کرکٹ اور بہت سی کاوشوں کا بہترین صلہ انگلینڈ سے مل گیا ہے۔ایسا صلہ جو آئی پی ایل سمیت دنیا کی تمام کرکٹ لیگز کا صفایا کرگیا ہے،یہ بات کسی معمولی فورم سے نہیں ملی بلکہ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے کی ہے۔ سابق انگلش کپتان نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ پاکستان سپر لیگ  کا اپنا مقام اور پہچان ہے۔اس میں اعلیٰ کوالٹی کے کھلاڑی منظر عام پر آتے ہیں۔دوسرے ٹورنامنٹس کے مقابلہ میں کم گیمز اسے مختصر ترین بنادیتے ہیں۔یہ بات اتنی…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان میں اپنی پلاننگ شو کردی ہے۔راولپنڈی کے پہلے ٹیسٹ کے لئے اس کا اوپننگ پیئر سامنے آگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اسپن اور پیس اٹیک کی تفصیلات بھی جاری ہوئی ہیں۔ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ کو اوپنر بھیجا جائے گا۔ایشز کے آخری ہوبارٹ ٹیسٹ میں بھی وہ اوپنر تھے۔یہ الگ بات ہے کہ خواجہ نے اس سے قبل کے سڈنی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری نمبر 5 پوزیشن پر بنائی تھیں۔ ایشز کھیلنے والے 3 پیس بائولر کے ساتھ کیمرون گرین کی فاسٹ باؤلنگ بطور آل رائونڈر ہوگی۔ایک…

Read More

لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز کرک اگین ان ماضی کی سیریز کے تفصیلی جائزے متعدد رپورٹ میں شائع کرچکا ہے۔پی سی بی نے یہ رپورٹ جاری کی ہے۔اس میں اجمالی جائزہ لیا گیا ہے۔ تین ٹیسٹ، تین ون ڈےانٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پیٹ کمنز کی زیرقیادت آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا، یہ آسٹریلیا کا 24 برس بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ مجموعی طور پر یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا نواں ٹیسٹ دورہ ہوگا جبکہ 2002 سے 2018 کے دوران پاکستان نے دونوں ممالک کے مابین کھیلی گئی چار…

Read More

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچنے والی ہے۔دونوں ممالک کے مابین پاکستان میں 1998 کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے۔کرک اگین تاریخی مناسبت کے حوالہ سے اہم ترین معلوماتی سلسلہ گزشتہ کئی ایام سے شروع کرچکا ہے،اس سلسلہ میں پاکستان میں ہونے والی 8 ٹیسٹ سیریز کا مکمل ذکر کیا جاچکا ہے،اس آرٹیکل میں پاکستان کی ان سیریز کا ذکر ہوگا جو اس کی ہوم سیریز تو تھیں،لیکن پاکستانی میدانوں کی بجائے نیوٹرل مقام پر ہوئی ہیں۔ آسٹریلیا کا تاریخی دورہ،پاکستان کی سب سے زیادہ ٹیسٹ ناکامیاں کس کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک طرف 10 میں سے 9 فتوحات کا چرچا ہے۔18 پوائنٹس معنی رکھتے ہیں۔دوسری جانب 10 میں سے 6 فتوحات اور 12 پوائنٹس ہیں۔لاپور قلندرز اور ملتان سلطانز کا آپس میں اس سیزن میں 2 ابر ٹاکرا ہوا۔ایک ایک فتح  ہے۔مطلب مقابلہ برابر ہے۔ملتان نے کراچی میں جیت رقم کی تھی۔لاہور نے اپنے ہوم سٹی میں ملتان کو ہرایاتھا۔دونوں ممالک کے اب تک کے 11 میچزمیں ملتان کو 5-6 سے برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل 7،ملتان اور لاہور آج کوالیفائر میں مدمقابل،ٹاس اور میچ کس کا،جانئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز پی ایس…

Read More