Author: CricAgain Desk

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کو براڈ کاسٹنگ ٹیم بھی تڑکے لگارہی ہے۔دلچسپ اور رنگا رنگ تصاویر نے سماں باندھ دیا ہے۔ایسے میں کرکٹ فینز نے بھی پلیئرز میں جان ڈال دی ہے۔آخری لیگ میچ میں دلچسپی عروج پر رہی۔ادھر زلمی نے قلندرز کو جیت کے لئے 159 رنز کا ہدف دیا۔ اننگ کے دوسرے اوور میں زازائی کا کیچ کامران غلام سے ڈراپ ہوگیا۔اس پر حارث رئوف نے کامران کو گھورنا شروع کردیا۔2 بالز بعد آئوٹ ہونے کے بعد وہ کامران کو گھورتے رہے۔ہلکا سا تھپڑ جڑدیا۔اسے میڈیا میں کوریج مل گئی۔میچ ریفری کی جانب سے…

Read More

کرک اگین رپورٹ یہ بات خاصی پرانی ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے اختتام سے قبل آئی پی ایل نہ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔ اس رپورٹ میں یہ بھی تھا کہ کنٹریکٹ میں شامل پلیئرز پاکستان میں محدود اوورز کی سیریز کھیلیں یا نہیں۔ان کو دورہ ختم کرنے تک 6 اپریل سے قبل آئی پی ایل کی اجازت نہیں ہوگی۔ اب اس کا تذکرہ پھر ہوا ہے۔گلین میکسویل سمیت اہم پلیئرز محدود اوورز سیریز سے باہر ہوسکتے۔ اب یہ بات طے ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں یا نہ کریں ۔پھر بھی آئی پی ایل…

Read More

کرک اگین رپورٹ غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے قصیدے پڑھنے شروع کردیئے ہیں۔ کراچی کنگز کے لئے کھیلنے والے جوئے کلارک نے کہا ہے کہ ہم فائنل 4 میں نہیں جاسکے،اس کا فسوس ہے لیکن پی ایس ایل اور کراچی کنگز کے ماحول نے بہت متاثر کیا ہے،آئندہ بھی لیگ کا حصہ بننے پر فخر محسوس کروں گا۔ ادھر لاہور قلندرز کے لئے کھیلنے والے ڈیوڈ ویزا تولاہوری فینز کے مداح بن گئے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ابھی پلے آف باقی ہے۔اس سے قبل کے میچز میں فل ہائوس اور سپورٹ نے جو مزا دیا اس…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے پاکستان لینڈنگ کی ابتدائی تاریخ سامنے آگئی ہے،اس سے قبل ٹیم کے منیجر پاکستان اتر بھی گئے ہیں۔یہ کمال بات ہوگئی ہے۔عام طور پر سپورٹ سٹاف بھی ساتھ ہی آیا کرتا ہے لیکن اس بار تاریخی دورہ ہے تو نئی باتیں آرہی ہیں۔ دورہ پاکستان،مارک وا اور این چیپل کے پچز کے حوالہ سے اہم انکشافات،ایک اور کوچ کی تیاری،اہم شخصیات،بین ڈنک بھی آگئے آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کا آغاز 4 مارچ کے ٹیسٹ میچ سے کرنا ہے۔کرکٹ ٹیم کے اتوار کو پاکستان لینڈ کرنے کی اطلاعات ہیں،ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے اسلام…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے،اس حوالہ سے اہم باتیں سامنے آنے لگی ہیں،اب وہ انکشافات بھی ہورہے ہیں جو عام دنوں میں ممکن ہی نہ تھے۔ آسٹریلیا نے آخری دورہ پاکستان 1998 میں کیا تھا،کراچی کے آخری ٹیسٹ کو ڈرا کرنے میں سنچری بناکر اہم کردار اداکرنے والے مارک واہ کہتے ہیں کہ  پاکستان کی پچز بھارت کی طرح خراب نہیں ہیں۔بھارت میں دھول اڑاتی،ٹوٹی پھوٹی وکٹیں ہوتی ہیں۔پاکستان میں اگر اسپن کے لئے زیادہ مددگار پچز نہ بھی ہوں تو وہاں رہورس سوئنگ کو مدد دیتی صاف مگر خطرناک پچز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 جوں جوں اختتام کی جانب جارہی ہے،ویسے ہی مسائل بھی سر اٹھارہے ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ ابتدائی 2 بڑے مسائل کے باوجود پی ایس ایل شیڈول متاثر نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی خوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ پی ایس ایل 7کےا ختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ٹیسٹ مثبت،ایک ٹیم آئیسولیشن میں اب تازہ ترین واقعہ کے بعد بھی بڑا خطرہ کوئی نہیں ہے،واقعہ یہ ہے کہ کورونا نے ایک اور حملہ کردیا ہے۔اس بار کمنٹری پینل زد میں آگیا ہے،پی ایس ایل کمنٹری پینل میں ایک کمنٹیٹر کاکووڈ ٹیسٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا آخری لیگ میچ آج 21 فروری کو ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت کی ٹاپ سیکنڈ ٹیم لاہور قلندرز اور تیسرے نمبر کی پشاور زلمی ٹیمیں کھیلیں گی۔یہ میچ کس بات کا فیصلہ کرے گا۔اب تک پلے آف کی 4 ٹیمیں ملتان،لاہور،پشاور اور اسلام آباد کنفرم ہوچکی ہیں۔اس کے بعد بھی اس آخری میچ سے ایک فیصلہ ہونا ہے۔ آخری لیگ میچ آفیشلی یہ طے کرےگا کہ ٹیبل کی نمبر 2 ٹیم کون بنے گی اور نمبر 3 پر کون ہوگی۔ظاہر سی بات یہ ہے کہ یہ اہم بات ہے۔دوسرے نمبر والی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File photo پاکستان کرکٹ ٹیم کی جزوقتی کوچنگ کرنے والے آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن پھر پاکستان سے جڑرہے ہیں،اس بار ان کا رول کیا ہوگا۔اس سے قبل یہ واضح ہوتا چلے کہ میتھیو ہیڈن نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے لئے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری نبھائی تھی۔مختصر سے وقت کے لئے پاکستانی کیمپ سے جڑنے کے بعد ایسا لگا تھا کہ وہ قومی ٹیم کےفین ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،مجموعی میچز کا ریکارڈ،ہوم اور نیوٹرل سیریز کا احوال اب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کا وقت قریب آرہا ہے۔4 مارچ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا ہے،اس طرح اس نےا یونٹ میں 10 میں سے 9 میچز جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس نے 6 وکٹ سے اپنی جیت رقم کی۔ پی ایس ایل 7،کراچی جیتا ہوا میچ ہارگیا،کوئٹہ کو کیا ملا پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد دوسرے کم ترین اسکور105 رک گئی۔اس کی 7 وکٹیں گری تھیں۔جواب میں ملتان سلطانز نےشروع میں جلد وکٹیں گنوادی تھیں لیکن محمد رضوان کی وکٹ پر موجودگی اور کم اسکور جیت کی ضمانت تھا۔اس…

Read More

لاہور ۔کرک اگین پی ایس ایل 7 کے سیکنڈ لاسٹ لیگ میچ کا ٹاس اسلام آباد نے جیت لیا ہے۔ اس طرح یو نائیٹڈ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ اب زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہے۔ فائنل 4 کی لائن اپ پہلے ہی مکمل ہے ۔ اسلام آباد اگر یہ میچ ہارگیا تو ملتان 9 فتوحات کا ریکارڈ قائم کرے گا۔ کوئٹہ ٹیم کراچی کنگز کو ہرانے کے بعد بھی نیٹ رن ریٹ کمی  کی وجہ سے قریب رہ گئی ہے۔ اسلام آباد ٹیم کو جیت کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کراچی ہارا تو کوئٹہ پر اندھیرا جالا۔پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کو 9ویں شکست۔اس طرح کنگز ٹیم کو آخری میچ میں شکست ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل 7 کے پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل ہوگئی ہے۔کراچی نے باہر ہوتے ہوئے اپنے ساتھ  کوئٹہ کو بھی باہر کا راستہ دکھادیا ہے۔اس لئے کہ یہ فتح شاید زیادہ تر مفید نہ بنے۔ ایک مبہم سی امید باقی تھی کہ کوئٹہ ٹیم بڑے مارجن سے جیتے اور ساتھ میں اسلام آباد ہارے تو راستہ نکل سکتا تھا لیکن…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا آئی سی سی ہال آف فیم کے رکن اور ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے باضابطہ طور پر انہیں پی سی…

Read More