Author: CricAgain Desk

کرک اگین خصوصی رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔اینڈرسن فلپ  اور جان کیمپل کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔روسٹن چیز،کورن وال،شائی ہوپ،جرمی سولوزانو اور واریکن کو ٹیم سے نکال دیا ہے۔کریگ بریتھویٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔سیریز کا آغاز ہوم گرائونڈ پر اگلے ماہ ہوگا۔ آسٹریلیا سے ایک آمد میں تاخیر،پاکستان متاثر،پی سی بی کی تصدیق پی ایس ایل 7 کے حوالہ سے اہم خبریں یہ ہیں…

Read More

مسقط,کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 2 ٹیموں کو مزید ٹکٹ مل گیا۔اس طرح آسٹریلیا میں سیٹ ریزرو کرنے والی ٹیموں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔مزید 2 ٹیموں کا فیصلہ اس سال جولائی کے کوالیفائر سے ہوگا۔ آج متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ نے سیٹ کروائی ہے۔انہیں یہ اعزاز اس لئے ملا ہے کہ دونوں نے کوالیفائر اے سے ٹاپ پوزیشن بنائی ہے۔مسقظ میں کھیلے ایونٹ کے سیمی فائنز میں عرب امارات نے نیپال کو ہرادیا۔ادھر آئرلینڈ نے عمان کو آئوٹ کلاس کردیا۔ دونوں ٹیموں نے 13 ویں اور 14 ویں ٹیم کے طور…

Read More

لاہور،کرک اگین Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ آسٹریلیا سیریز کے لئے تاحال قومی کیمپ جوائن نہیں کرسکے اور ان کی آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے والد چل بسے ہیں۔ پی سی بی نے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ کے والد کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ والد کے انتقال کے باعث ٹیٹ کی پاکستان آمد میں تاخیرہوگی، ٹیٹ کی پاکستان آمد کی نئی تاریخ اگلے چند روز میں کنفرم کی جائے گی۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 27 فروری کو پاکستان آرہی ہے۔ٹیم پاکستان میں 24 سال بعد کوئی…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف سیریز،محمد نواز کی جگہ ڈراپ پلیئر کی واپسی یقینی۔پاکستان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی انجریز میں آگیا،پی ایس ایل 7 کے سائیڈ نقصانات سامنے آنے لگے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں  شامل اسپن آل رائونڈر محمد نواز فٹنس مسائل کے سبب باہر ہوگئے ہیں۔انہیں پائوں میں تکلیف ہے اور یہ مسئلہ پی ایس ایل کے دوران ہی ہواتھا۔ آسٹریلیا کے ٹاپ پلیئرز پاکستان کے دورے سے کیوں دستبردار ہوئے،وجہ جانیئے نواز آسٹریلیا کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن اب وہ سیریز سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔سوال یہ ہے…

Read More

کرک اگین Twitter image پاکستان سپر لیگ 7 میں تھپڑ مارنے کا معاملہ نمٹادیا دیاگیا ہے۔میچ ریفری علی نقوی نے لاہور قلندرز کے حارث رئوف کو طلب کیا،سخت وارننگ دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ اسپورٹس  اسپرٹ کے خلاف ہے۔میچ ریفری کے مطابق یہ ایسا معاملہ ہے  کہ جو ایک ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کا آپس کا معاملہ ہے لیکن ایسے واقعات سے کھیل کی روح متاثر ہوتی ہے۔ اس طرح لاہور قلندرز کے حارث رئوف بڑی کارروائی سے بچ گئے ہیں،پابندی وغیرہ کا امکن موجود تھا لیکن زبانی تنبیہ پر معاملہ ختم کردیا گیا۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ جب کھلاڑیوں نے آئی پی ایل میچز نہیں کھیلنے تو انہوں نے پاکستان کے دورے سے آرام کیوں لے لیا۔یہ ہے وہ اہم سوال جو ہر ایک کے ذہن میں اترنا چاہیئے۔یقینی طور پر سوال اٹھے گا کہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز،پیسرز مچل سٹارک اور جوش ہییزل ووڈ کے ساتھ اوپنر ڈیوڈ وارنر طویل فارمیٹ سیریز کے کے لئے پاکستان آئیں گے تو اس کے 10 بعد کے اندر ہونے والے 3 ایک روزہ میچز اور ایک ٹی 20 میچ میں کیوں حصہ نہیں لیں گے۔ یہ بات پڑھنے اور دیکھنے کو اہم ہوگی کہ…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز،مچل سٹارک،جوش ہیزل ووڈ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کے ایک دورے سے باہر ہوگئے ہیں۔آسٹریلین سلیکٹرز نے پاکستان میں محدود اوورز سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز سمیت تمام ٹاپ بائولر اور اوپنر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں،ان کو ڈراپ نہیں کیا گیا بلکہ ان کی درخواست پر انہیں آرام دیا گیا ہے۔یہ پلیئرز چونکہ ٹیسٹ سیریز میں شریک ہونگے۔بھارت میں 27 مارچ سے آئی پی ایل شروع ہونی ہے،اس میں شرکت کے لئے انہیں ریلیف دیا گیا ہے۔ پاکستان کا دورہ اور آئی پی ایل،کرکٹ…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن  پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ہے۔مہمان ٹیم 24 برس بعد پاکستان آرہی ہے۔بلاشبہ ایک تاریخی اور بڑی سیریز ہونے جارہی ہے۔1998 کی آخری سیریز اور موجودہ سیریز میں بہت فرق ہے۔ہر چیز بدل گئی ہے۔اب تو ٹیسٹ مقابلے بھی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت ہوتے ہیں،اس حوالہ سے بھی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز اہمیت کی حامل ہوگی۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،مجموعی میچز کا ریکارڈ،ہوم اور نیوٹرل سیریز کا احوال کرک اگین کے انہی صفحات پر آسٹریلیا کے تمام 8 ٹیسٹ دوروں کی تفصیلات شائع کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہین شاہ آفریدی کے سسر شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر ایک ہی جملہ لکھا ہے لیکن کمال لکھا ۔پشاور زلمی کے خلاف میچ ٹائی ہونے میں شاہین شاہ کی شاندار بیٹنگ کا ہاتھ تھا۔ شاہد آفریدی نے ٹویٹ کیا کہ شاہین آفریدی!یو بیوٹی اس کے ساتھ ہی جس انداز میں شاہین شاہ نے چھکا لگاکر بانہیں پھیلا کر خوشی کا اظہار کیا،یہ شاہد آفریدی کی نقل تھی،اس پر سوشل میڈیا پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سپر اوور میں شاہین خود پٹ گئے،زلمی پر کورونا اٹیک،5 ٹیسٹ مثبت،میچ پھر بھی جیت لیا۔پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز ٹیم پشاور زلمی سے ہارگئی،فیصلہ سپر اوور میں ہوا،جب قلندرز ٹیم پہلے کھیل کر صرف 5 ہی رنزبناسکی۔وہاب ریاض نے شاندار اوور کیا۔فخرزمان کھل کر نہ کھیل سکے۔ زلمی کے اوپنرز نے ہدف صرف 2 بالز پر پورا کرلیا۔اس سے قبل میچ ٹائی ہوا تھا،اس میں شاہین شاہ آفریدی کا خاص کمال تھا۔ زلمی نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 158 اسکور کئے تھے۔جواب میں قلندرز نے 8 وکٹ پر 158 اسکور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 ،شاہین پھر صرف آفریدی بن گئے،ہارا ہوا میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ٹائی۔پی ایس ایل 7 کی ٹرافی کاخواب دیکھنے والی لاہور قلندرز اپنے آخری میچ میں ڈرامائی رنگ اختیار کرلیا،کپتان شاہین آفریدی میں شاہد آفریدی کی روح آگئی ۔آخری اوور میں ناقابل یقین 22 رنز،آخری بال پر چھکا لگاکر میچ ٹائی کردیا،نتیجہ میں مقابلہ سپر اوور میں چلا گیا۔۔،158 کے کم اسکور کے باوجود لاہور قلندزر کو وہاں تک  مشکلات رہیں۔۔مقابلہ برابر ہوا۔کوالیفائر میں 23 فروری کو ملتان اور لاہور مد مقابل ہونگے۔24 فروری کو پشاور زلمی اور اسلام آباد کھیلیں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Immage پاکستان سپر لیگ 7 کے آخری میچ کے ختم ہونے سے قبل ہی لاہور قلندرز کی دوسری پوزیشن کنفرم ہوگئی ہے۔اس طرح پلے آف میں ملتان کے مقابل لاہور قلندرز ہونگے۔ حارث رئوف کا دوران میچ کامران کا تھپڑ،زلمی نے بھی ہدف سیٹ کردیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے دوران جب لاہور قلندرز ٹیم 159 رنزکے تعاقب میں تھی کہ 5 اوورز بعد اس کی پوزیشن کا فیصلہ ہوگیا۔اس کی وجہ نیٹ رن ریٹ تھا،اس کے بعد قلندرز ہاریں یاجیتیں،ان کی نمبر 2 پوازیشن فائنل ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل 7 میں پلے…

Read More