میلبورن۔کرک اگین سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔بریکنگ نیوز تو یہی بنے گی۔اسی لئے کرکٹ نیوز پوری دنیا میں نمایاں ہوئی ہے۔ میلبورن میں کھیلے گئے آخری ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کچھ خواب بکھر گئے۔ان میں یہ بھی تھا کہ سری لنکا کو وائٹ واش کا تمغہ دیا جاتا۔ ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کو اس کے گھر میں ایم سی جی میدان میں شکست ہوئی ہے۔ کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹ پر صرف 154 اسکور کئے ۔ٹیم کھل کر اسکور نہ کرسکی۔میتھیو ویڈ 43 اور گلین میکسویل 29 اسکور کرگئے۔کمارا اور چمیرا نے 2،2آئوٹ…
Author: CricAgain Desk
لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا دھواں دھار میچ شروع،کوئٹہ ٹیم بقا کی جنگ کرنے میں مصروف۔کراچی کنگز اکلوتی جیت کے بعد مہم کا اختتام وننگ نوٹ پر کرنے کے لئے بے چین۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس ہوگیا ہے۔ گلیڈی ایٹرز کو پہلی مدد مل گئی ہے۔سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح ٹیم کو کم سے کم بھی 220 سے 240 اسکور کرنے ہیں اور پھر کراچی کو 70 سے 80 رنز کے مارجن سے پرانا ہوگا۔ کویٹہ ٹیم کے پاس جیسن رائے موجود ہیں ۔ایک سنچری ان کو اور…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے کا شوق آسٹریلین کرکٹرز پر سوار ہے تو ساتھ میں ایشیائی وکٹوں کا خوف بھی ان کی نیندیں اڑانے لگا ہے۔مارنوس لبوشین آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے نمبرن بیٹر رہتے ہیں،ہمیشہ ہر سیریز میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرتے آرہے ہیں۔کمال بات یہ ہے کہ ایشیا کے کسی بھی ملک میں یہ پہلی بار آئیں گے اور کھیلیں گے۔ جیمز فالکنر کے احمقانہ رویہ کا علاج شعیب اختر نے بتادیا جیسا کہ غیر ممالک میں سب یہ رائے رکھتے ہیں کہ ایشیا کی وکٹیں اسپنرز کو مدد دیتی ہیں۔یہ بات اب جزوی طور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 پر اختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ایک ٹیم کے کیمپ میں کورونا ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوگیا ہے۔پوری ٹیم کے کووڈ ٹیسٹ نئے انداز میں لئے گئے ہیں،اس کی رپورٹ کسی بھی وقت متوقع ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق ملتان سلطانز متاثرہ ٹیم ہے۔ پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن،رواں ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کے سکیورٹی آفیسر کے کوروناٹیسٹ کے مثبت آنے کی خبریں ہیں۔اس سلسلہ میں پی سی بی نے کیمپ میں شریک ایک ایک فرد کا دوبارہ کووڈ ٹیسٹ لیا ہے،اس دوران انہیں آئی سولیٹ کردیا گیا…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جو حرکت جیمز فالکنر نے کی،اس سے تکلیف ہوئی۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان یہ کوشش کرتا ہے کہ پی ایس ایل ایک برینڈ ہے،پیسہ کے معاملہ پر اس نے ڈرامہ کیا،پی ایس ایل کی بدنامی کی کوشش کی،اسے ناکامی ہوئی ہے۔اگر واقعی کوئی مسئلہ تھا تو وہ حل ہوجاتا۔انہوں نے ہوٹل اور امیگریشن حکام کے ساتھ کرنے کی کوشش کی ،وہ غلط ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس کو ہوبارٹ سے نکالے جانے کے بعد بھی اپنایا تو اسے…
کرک اگین خصوصی رپورٹ اہم سوال یہ ہے کہ کوئٹہ نے اگر پی ایس ایل فائنل 4 میں جگہ بنانی ہے تو وہ کتنے مارجن سے جیتے اور اسلام آباد کتنی بڑی شکست سے دوچار ہو،اس کا بھی ذکر ہوگا۔ پی ایس ایل7 میں تمام ٹیموں کے 9 میچز مکمل ہوئے۔اس طرح اب ہر ٹیم نے ایک ایک میچ کھیلنا ہے اور سب کی ابتدائی مہم تمام ہوجائے گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز،20 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ،20 فروری لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی،21 فروری ان 3 میچزکے بعد ٹیموں کی پوزیشن مزید واضح ہوجائے گی۔…
لاہور،کرک اگین رپورت اسلام آباد کی بتی آف،پی ایس ایل7،لاہور کی اس بار اسلام آباد پر یلغار کامیاب،کوئٹہ کی لائٹس آن ہوگئی ہیں۔وہ کیسے،اس کا ذکر آگے ہوگا۔ فالکنر کیس میں بے چارگی،انضمام کی دھانی پر چھترول،گیل کی وسیم اکرم کو چٹکی،اہم خبریں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اہم ترین میچ میں لاہور قلندرز نےا سلام آباد یونائیٹڈ کو بڑے مارجن 66 رنز سے ہرادیا،اس فتح کے ساتھ ہی لاہور کی پلے آف کی ٹاپ سیکنڈ ٹیم کی کنفرمیشن ہوگئی ہے۔ملتان اور لاہور پہلا پلے آف کھیلیں گے۔اس بڑی شکست کے بعد کوئٹہ کی امیدوں کی لائٹس آن ہوگئی ہیں۔اسلام آباد…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کھیل روکنا پڑگیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھلاڑیوں پر تار گرگئی۔اسی وقت میچ کو روکنا پڑا۔ پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد کی ٹیم بیٹنگ کررہی تھی،5 ویں اوور کا کھیل جاری تھا کہ اسپائڈر کیمرے کی تار گرنے کے باعث کھیل روکنا پڑا۔کافی دیر بعد انتظامیہ کے متعدد افراد میدان میں آئے اور تاریں اکٹھی کرنے لگے،خیال تھا کہ زیادہ وقت لگے گا۔ پی سی بی ٹیم نے ہنگامی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے معمالہ درست کیا اور کھیل دوبارہ شروع ہوگیا۔ اسلام آباد کی ٹیم اہم ترین میچ میں…
کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے حوالہ سے ہمسایہ ملک میں منفی خبریں چلتی رہیں۔آسٹریلین میڈیا نے تاحال اس پر کچھ خاص ہیڈ لائنز نہیں لگائی ہیں۔ہفتہ کا دن پاکستان کرکٹ فینز اور پی ایس ایل کے لئے اچھا نہیں تھا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز فالکنر نے لیگ کی ساکھ کو خراب کیا ہے ۔پی سی بی نے رد عمل میں تاخیر کی ہے۔ویسے جس طرح کی توڑ پھوڑ اور بد تمیزی کی باتیں سامنے آئی ہیں اس کے بعد فالکنر کو قانون کے حوالہ کرنا چاہئے تھا۔ لاہور کی بیٹنگ،جیمز فالکنر پر پی ایس ایل…
لاہور،کرک اگین،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے یہ میچ نہایت اہم ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آصف علی کپتانی کررہے ہیں،شاداب خان ان فٹ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیمز فالکنر کی جانب س پاکستان سپر لیگ کے دوران عدم ادائیگی کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔پی سی بی نے کہا ہے کہ فالکنر جو ابوظہبی میں 2021 کے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ٹورنامنٹ کا حصہ تھے، ان کے ساتھ ہمیشہ انتہائی احترام کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 پر آسٹریلیا سے بڑا حملہ۔آسٹریلیا کے دورے سےقبل بڑا ڈرامہ ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلین کرکٹر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے،دوسری جانب کھلاڑی اب منتوں پر اتر آیا ہے۔واقعہ نے پوری دنیا میں شہرت پالی ہے۔ کرک اگین تحقیق کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلین جیمز فالکنر نے اچانک ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ پی ایس ایل 7 کے باقی میچز سے دستبردار ہورہا ہوں۔پی سی بی نے میرے ساتھ سوتیلا سلوک کیا،عزت نہیں دی۔میں باقی 2 میچز نہیں کھیلیوں گا،میرے معاوضے میں بھی رکاوٹ ڈالی…
کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ file photo آسٹریلیا کی پاکستانی سرزمین پر 8 ٹیسٹ سیریز میں کھیلے گئے 20 ٹیسٹ میچزمیں صرف 3 فتوحات ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ اسے اس کے مقابل ڈبل سے بھی زیادہ 7 میچزمیں ناکامی ہوئی ہے۔ٹیسٹ سیریز کا ذکر تو تفصیل سے ہوچکا ہے کہ پاکستان نے 5 میں فتح نام کی۔آسٹریلیا 2 میں فاتح رہا۔ایک سیریز ڈرا رہی۔آسٹریلیا کی پاکستان میں ٹیسٹ تاریخ 1956 سے شروع ہوتی ہے اور 1998 تک یہ سفر رہتا ہے۔اس کے مقابلہ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی سرزمین پر4 فتوحات رقم کی ہیں۔یہ بھی پھر الگ ہی بات…