Author: CricAgain Desk

لاہور،پی سی بی  میڈٖیا ریلیز File photo,Twitter پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹیں قریب مفت،وی آئی پی سیٹ جیب میں،آج سے حاصل کریں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ٹک ٹاک پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آفیشل اسپانسر ہوگا۔دونوں ٹیموں کے مابین تاریخی سیریزکا آغاز چار مارچ کو راولپنڈی سے ہوگا۔ٹائٹل اسپانسر کی حیثیت سے ٹک ٹاک کرکٹ مداحوں کو اپنی ایپ پر خصوصی کرکٹ ویڈیوز بنانے کا موقع فراہم کرے گا۔ اس کے علاوہ پی سی بی اس سیریز کے آغاز سے قبل ٹک ٹاک پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنائے گا، جہاں شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ تاریخ کی پہلی سیریز جیتنے کی کوششوں کو جھٹکا،پروٹیز کا دوسرے ٹیسٹ میں کرارا جواب۔تاریخ میں پہلی بار پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے خواب کو پہلا جھٹکا۔بلیک کیپس دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز مشکل میں،ایک اوور سے دن کے کھیل میں واپسی کی کوشش بھی بے اثر ہونے لگی۔2 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ اڑھائی دن سے بھی کم وقت میں جیتنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو اس وقت بڑا دھچکا لگا،جب آج کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ اس کے اندازوںسے کہیں مختلف ثابت ہوا ہے۔پروٹیز نے کراراجواب شروع کردیا…

Read More

دبئی ۔یو اے ای،میڈیا پریس ریلیز جی ایم آر گروپ نے یو اے ای ٹی20لیگ میں فرنچائزحاصل کر لی۔امارات کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ  لیگ کے لئے دبئی میں معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یو اے ای ٹی 20لیگ چھ ٹیموں پر مشتمل ہو گی، لیگ کے اعلان کے بعدسے دنیا کے مشہور کاروباری اداروں نے فرنچائز کے لئے لیگ مینجمنٹ سے رابطے میں ہیں ،جس کے لیگ منیجمنٹ کی حوصلہ افزائی ہوئی ۔ لیگ فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے بعد جی ایم آر گروپ کے چیئرمین جی ایم رائو نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی کھیلوں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Image source: Twitter,File photo پاکستان سپر لیگ 7 سے آج 3 پہلوانوں میں سے ایک باہر ہوگا۔پھر اتوار تک 2 ہی امیدوار باقی ہونگے۔جمعہ 25 فروری 2022 کو اہم ترین میچ کھیلا جارہا ہے۔ایلمنٹر2 میں 2 مرتبہ کا چیمپئن اسلام آباد اور ٹائٹل کے لئے واحد بچنے والی ٹیم لاہور قلندرز میں مقابلہ پڑے گا۔فاتح ٹیم سپر سنڈے کو ملتان سلطانز سے فیصلہ کن جنگ لڑے گی۔ پی ایس ایل 7،وفاق کو پھر بیرونی مددملی،شاداب خان کا اس پر اہم انکشاف پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد میں آج مقابلہ پڑے گا۔ایلکس ہیلز…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سریز 4 مارچ سے شروع ہورہی ہے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 27 فروری کو پاکستان اترنا ہے۔کرک اگین اس حوالہ سے مفصل رپورٹس شائع کررہا ہے۔اب تک درجن سے زائد تفصیلی،معلوماتی مضامین شائع کئے جاچکے ہیں۔ان میں آسٹریلیا کے 8 دورہ پاکستان،4 نیوٹرل سیریز سمیت آسٹریلیا میں کھیلی گئی 13 سیریز کا بھی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔اس آرٹیکل میں دونوں ممالک کے بیٹنگ ریکارڈز کا جائزہ لیں گے،اس کی روشنی میں حال کے پلیئرز سے مستقبل کے متوقع اعزازات کا تعین کریں گے۔پیش گوئی کریں گے کہ کیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وفاق آخر آخری لمحات میں کیسے جیت جاتا ہے،مخالف ٹیم عددی برتری لئے ہوئے تھی،آخری میچزمیں ناقابل شکست تھی۔آن پیپرز تگڑی تھی۔24 گھنٹوں میں کیا ہوا۔اسلام آباد کے پاس نمبرز پلیئرز کا مسئلہ تھا۔ایلکس ہیلز واپس آگئے تھے لیکن آئوٹ آف پریکٹس تھے،اس طرح بیرونی امداد نے فرق ڈالا۔اسلام آباد کے لئے سب سے زیادہ 62 اسکور کرنے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز نے آتے ہی میلہ لوٹ لیا۔پشاور زلمی کہ سکتی ہے کہ اسے وفاقی دارلحکومت کو ملنے والی یہ بڑی امداد یا مدد بھاری پڑی ہے۔ پی ایس ایل 7،ناکامیوں اور کم نمبرز کے باوجود…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں  اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کمال کردیا۔وفاق نے تمام تر کمزوریوں ،ناکامیوں اور کم نمبرز(پوائنٹس )ہونے کے باوجود اپنے سے زیادہ پوائنٹس رکھنے والی پشاور زلمی ٹیم کو رخصت کردیا۔پی ایس ایل سے باہر نکال پھینکا۔اس طرح وفاقی دارالحکومت نے ایلمنٹر 2 میں کوالیفائی کرلیا ہے۔جہاں اس کا مقابلہ اب لاہور قلندرز سے ہوگا،جو اس کا بڑا حریف بھی ہے۔ ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد نے170 رنزکا تعاقب اعتماد کے ساتھ کیا۔34 پر پہلی وکٹ ول جیکس…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo آئی پی ایل 2022 کے ابتدائی شیڈول کاا علان کردیا گیا ہے۔ایونٹ کا آغاز 26 مارچ 2022 سے ہوگا،فائنل 29 مئی 2022 کو کھیلا جائے گا،اس طرح ایونٹ 2 ماہ سے بھی زائد عرصہ جاری رہے گا۔ پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا ایونٹ میں اس بار 10 ٹیمیں شریک ہونگی۔احمد آبادا ور لکھنو نئی ٹیمیں ہیں۔اہم بات یہ بھی ہے کہ اس بار 70 میچز لیگ کے ہونگے۔4 میچز پلے  آف کے ہونگے۔اس طرح کل ملاکر 74 میچز ہونگے۔ دوسری اہم ترین…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ file Photo ایلکس ہیلز اور عثمان قادر کے لئے پی سی بی کا اہم اعلان۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ سے تعلق   رکھنے والے ایلکس ہیلز اسلام آبد کے لئے دستیاب ہونگے۔ان کے ساتھ عثمان قادر کو بھی کلیئرنس مل گئی ہے۔اس سے قبل اتنے کم وقت میں ان کی شرکت ممکن نہ تھی۔ویسے تو میڈیا اطلاعات  کے تحت گزشتہ رات بھی کرک اگین نے لکھا تھا کہ پی ایس ایل 7،آج ایک ٹیم گھر اور ایک اگلے محاذ پر جائے گی۔پشاور اور اسلام آباد مقابل انگلینڈ سے ڈرامائی واپسی کرنے والے ایلکس ہیلز…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق معروف وکٹ  کیپر روڈنی مارش ہسپتال پہنچ گئے،انہیں آج ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔انہیں آسٹریلیا میں ہنگامی حالات میں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ روڈنی مارش کا کیریئر کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے نے اپنے سابق وکٹ کیپر کی صحت کے حوالہ سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔مارش نے آسٹریلیا کے لئے 1970 سے 1984 تک 96 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔355 شکار کئے ۔2016 سے قبل تک 74 سالہ سابق وکٹ کیپر بطور چیف سلیکٹر کام کرتے رہے۔ بلیک کیپس تاریخ بدلنے کو پرعزم،دوسرا ٹیسٹ ادھر نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان 2 میچزکی…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈکپ 2022 کے لئے نیا مگر ناقابل یقین قانون بنادیا ہے۔ممکنہ کووڈ اٹیک کی وجہ سے ایونٹ خراب نہ ،ایونٹ بچایا جائے،اس لئے نیا قانون بنادیا ہے۔پہلی بار ایسا ہوگا کہ کسی بھی وقت انٹرنیشنل میچ 9 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہو۔ آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کوبچانے کے لئے ہر آخری کوشش کی جائے گی۔ایونٹ پایہ تکمیل کو پہنچے،اس کے لئے آخری حد تک جایا جائے گا۔ایک کیمپ میں موجود اکثر پلیئرز وسٹاف کو کورونا ہوگیاتو بھی 9 دستیاب…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں آج اصل ناک آئوٹ لگے گا۔ایک ٹیم گھر جائے گی۔ایک ٹیم اگلے محاذ پر روانہ ہوگی۔آج 24 فروری جمعرات کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا ایلیمنٹر میچ ہوگا۔اس کی فاتح ٹیم ایلمنٹر 2 کے لئے کوالیفائی کرے گی،یہ ایک اور محاذ ہوگا،جہاں جمعہ 25 فروری کو لاہور قلندرز سے ٹاکرا پڑے گا۔آج کی ناکام ٹیم کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی صف میں جاکھڑی ہوگی اور پی ایس ایل 7 ریس سے باہر ہوجائے گی۔ پی ایس ایل 7،سلطانز کی دھمال چوکڑی،قلندرز اڑگئے،ملتان مسلسل دوسری…

Read More