میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source wisden آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق لیگ اسپنر شین وارن دنیا سے چل بسے،آسٹریلیا کرکٹ کو دوسرا بڑا صدمہ ہوا ہے،صبح صبح سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش کے دنیا سے جانے کی خبر بریک ہوئی تھی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج 4 مارچ سے ہی تاریخی ٹیسٹ سیریز شروع ہوئی تھی،اس کے شروع ہوتے ہی سابق کینگروز راڈنی مارش ہارٹ اٹیک کےباعث ہلاک ہوگئے، اب شام کو یہ خبر تھائی لینڈ سے جاری ہوئی ہے کہ شین وارن اس دنیا میں نہ رہے۔وہ کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے،ڈاکٹرز نےا نہیں بچانے کی…
Author: CricAgain Desk
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز ناکامی،پاکستانی بیٹرز نے دن بھر کی بیٹنگ میں کینگروز کو تھکا مارا۔کینگروز 90 اوورز کے کھیل میں صرف ایک وکٹ لے سکے۔اس کے بعد ہر حربہ ناکام گیا،نئی بال سے بھی کوئی کامیابی نہیں ملی۔ پشاور دھماکا،کرکٹ آسٹریلیا کا سیریز اور دورے پر پہلا فیصلہ آگیا تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روزکے خاتمہ پر پاکستان نے ایک وکٹ کھوکر رنزبنالئے تھے،اوپنرز امام الحق کی سنچری قابل ذکر ہے،انہوں نے271 بالز پر15 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 132 ناٹ آئوٹ اسکور…
میلبورن،راولپنڈی،پشاور:کرک اگین رپورٹ دہشت گردوں کو پہلی شکست،پشاور میں خوکش بم دھماکا کرنے اور درجنوں افراد شہید کرنے والوں کے لئے پاکستان اور آسٹریلیا سے مشترکہ پیغام جاری ہونے والا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے پشاور بم دھماکے کو قریب سے مانیٹر کیا ہے اور پی سی بی،وزارت داخلہ اور سکیورٹی حکام سے آن بورڈ ہیں۔ انضمام کی بیٹی کا نکاح،امام کی سنچری،پشاور دھماکے کی آسٹریلین میڈیا میں مخصوص کوریج رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا پہلے منٹ سے معاملہ کی تحقیق میں شامل ہے،حتمی رپورٹ بھی تیار کی جائے گی لیکن ابتدائی طور پر ایک عمومی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پشاور بم…
موہالی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی روز تختہ مشق بناڈالا۔ایک دن کے کھیل میں سوا 4 کی اوسط سے اسکور کی برسات کردی،ویرات کوہلی کا 100 واں ٹیسٹ بھی شروع ہوگیا،وہ سنچری کرسکے اور نہ کوئی اور۔نتیجہ میں ٹیم پھر بھی 400 کے اسکور کے قریب بلکہ اس سے چلی ہی جائے گی۔ انضمام کی بیٹی کا نکاح،امام کی سنچری،پشاور دھماکے کی آسٹریلین میڈیا میں مخصوص کوریج جمعہ کو جب موہالی میں پہلے روز کا کھیل ختم ہوا تو بھارت نے6 وکٹ پر 357 اسکور کئے ،کم روشنی کے باعث 5…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image امام الحق نے سنچری بناکر اپنی سلیکشن اور شان مسعود کوکھلائے جانے کی بحث خم کردی ہے۔پنڈی ٹیسٹ میں پہلےروز ہی پاکستانی بیٹرز نے آسٹریلین بائولرز کو تھکادیا ہے۔پاکستان کی اننگ 200 کے قریب ہوگئی ہے۔صرف ایک نقصان ہوا ہے۔امام سنچری کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔کینگروز پیسرز کو مدد ملی ،نہ ہی اسپنرز کو۔سوال یہ ضرور ہوگا کہ بائولنگ کی صلاحیت بھی کہیں دکھائی دی ہے یا نہیں،اس کا فیصلہ دیکھنے والے کریں گے۔ خواتین ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ڈرامائی نتیجہ،سنسنی خیز اختتام امام نے پہلی سنچری اسکور کی ہے۔آسٹریلیا کے…
موہالی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کوہلی100 میں داخل ہوکر بھی سنچری سے محروم،سری لنکا نے آئوٹ کردیا۔ویرات کوہلی کے لئے سنچری خواب بن گئی،100 ویں ٹیسٹ میں 100 کی اننگ کے خواب ابتدائی باری میں بکھر گئے ہیں۔گزشتہ 3 سال سے سنچری سے محروم چلے آرہے کوہلی کو اس باری بڑی امید تھی،انہوں نے اپنی اننگ سیٹ بھی کرلی تھی لیکن پھر بدقسمتی نے انہیں آگھیرا۔ تاریخی ٹیسٹ شروع،ٹاس بھارت کا،کوہلی کا100واں میچ،100 کی اننگ کی تلاش موہالی ٹیسٹ کے پہلے روز بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔بھارت کے 4 کھلاڑی 175 پر ہی پویلین لوٹ گئے تھے۔80 پر 2 وکٹ…
کرک اگین رپورٹ خواتین ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ڈرامائی نتیجہ،سنسنی خیز اختتام۔خواتین ورلڈ کپ 2022 کے افتتاحی میچ نے سماں باندھ دیا۔میزبان نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈہز کے میچ نے دلوں کی دھڑکنیں تیز کردی۔دونوں ٹیموں نے پورے میچ میں جان ماری۔کیوی ٹیم آخری لمحات میں مشکل میں تھی،جب اسے جیت کے لئے 8 بالز پر 14 اسکور درکار تھے ۔منزل آسان ہوگئی،جب 6 بالز پر 6 رنزکی ضرورت تھی لیکن ویسٹ انڈیز نے آخری اوور کی 5 بالوں میں 3 کھلاڑی آئوٹ کرکے 3 رنزکی سنسنی خیز جیت اپنے نام کرلی۔کیوی بیٹر نے مسلسل 2 چوکے…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹیسٹ،پہلا دن،پہلا وقفہ،پہلی سنچری شراکت،پہلی وکٹ،لنچ تک کے حالات۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں اچھا آغاز لیا ۔100 سے اوپر کی شراکت قائم کرکے آسٹریلیا کو دبائو میں لے لیا۔کھانے کے وقفہ سے چند لمحات قبل عبداللہ شفیق نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیتھن لائن کو چھکا مارنے کی کوشش میں وکٹ گنوادی،اسپن پوتی بال بیٹ کے اوپر پوری ضرور آئی لیکن کھڑی ہوگئی۔پیٹ کمنز نے دوڑ کر کیچ پکڑلیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 105 رنزکی…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایک منٹ کی خاموشی،دونوں ممالک کے ترانے،راولپنڈی میں یادگار لمحات۔پاکستان اور آسٹریلیا کے تاریخی ٹیسٹ میچ سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے نے پاکستان کی مہمان نوازی،سکیورٹی اور کرکٹ سیریز کے آغاز پر شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستانی اداروں کی تعریف کی ہے۔ساتھ میں کہا ہے کہ ہم خود اس لمحہ کے منتظر تھے،اس شاندار آغاز سے ہمارے کرکٹ تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس سیریز کی تیاری کے لئے دونوں ممالک کے بورڈز،کرکٹ…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن۔وسل بج گئی،تمام خرات ،خدشات،خوف دور۔پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔راولپنڈی میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔اس سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے اور کرکٹرز آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے ہیڈ گرین نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ سے فوری قبل آسٹریلیا کو بڑا صدمہ،راڈنی مارش چل بسے،سیاہ پٹیاں متوقع پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس بابر اعظم نے ٹاس جیت لیا ہے،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابر نے کہا ہے کہ ہچز بیٹنگ…
موہالی،کرک اگین رپورٹ بھارت میں بھی تاریخی ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا۔سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹس میزبان ملک نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے،سابق کپتان ویرات کوہلی کے استعفیٰ دینے کے بعد بھارتی ٹیم کا یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہے۔روہت شرما کپتانی کررہے ہیں۔ پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ کےدن بھارت میں کوہلی کے لئے یادگار ٹیسٹ پھیکا،جمعہ سے آغاز موہالی کا یہ میچ اس لئے بھی بھارت کے لئے اہم ہے کہ ویرات کوہلی 100 واں میچ کھیل رہے ہیں۔طویل عرصہ سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری سے محروم ویرات کوہلی 100 میچزتک تو…
راولپنڈی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بڑا صدمہ،ملک کے نامی گرامی سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش چل بسے،مارش کو گزشتہ ہفتہ دل کا اٹیک ہوا تھا،ان کی حالت ہسپتال میں نہایت ہی تشویشناک رہی تھی،درمیان میں فیملی نے تشویش کا اظہار کیا،مداحوں سے دعائوں کا کہا تھا۔ راولپنڈی میں آسٹریلیا ٹیم آج پاکستان میں 24 سال بعد تاریخی ٹیسٹ میچ کھیل رہی تھی،پاکستان میں موجود آسٹریلیا ٹیم کے میڈیا منیجر نے کہا ہے کہ ہمیں اس موقع پر افسوسناک خبر ملی ہے۔کپتان اور کھلاڑی دکھی اور افسردہ ہیں۔ تاریخی دن آگیا،پاک آسٹریلیا…