پرتھ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن اپنی 26 ویں ٹیسٹ سنچری پہنچنے کے بعد ڈیوڈ وارنر کے شش جشن کا رخ میڈیا کی طرف تھا، بائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے دن کے کھیل کے اختتام کے بعد تصدیق کی کہ جی ایسا ہی تھا۔میری سنچری،میری مرضی،جیسے چاہے ،خوشی منائوں۔ وارنر ایس سی جی ٹیسٹ کے بعد نئے سال کے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہونگے، نے پاکستان کے خلاف پہلے دن عمدہ 164 رنز بنائے، دسمبر 2022 کے بعد پہلی بار سنچری تک پہنچے۔ وارنر نے اپنی ٹیسٹ سنچری کے لیے 125 گیندیں لیں،…
Author: admin
لاہور 14 دسمبر، 2023:ء،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں منعقد ہوا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر نے اجلاس میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ اس موقع پر کنسلٹنٹ ممبر راؤ افتخار انجم بھی موجود تھے جبکہ کنسلٹنٹ ممبر کامران اکمل کل میٹنگ میں شریک ہونگے۔ ٹی ٹوئنٹی کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ ڈیبیو ٹیسٹ پلیئر عامر جمال کو پڑھ لیں۔کہتے ہیں کہ پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن بولنگ میں مزا آیا۔دوسرے اسپیل میں ردھم آگیا تھا لہذا زیادہ مزا آیا۔وکٹ کے لحاظ سے کچھ کی رنز ہم نے زیادہ دئیے لیکن ریکور اچھا کرلیا ۔ ٹیسٹ کرکٹ ایک بڑی کرکٹ ہے لیکن جب آپ نے محنت کی ہو تو پھر مشکل نہیں ہوتا۔ صرف 2 وکٹ لینے والے پیسر کہتے ہیں کہ کوشش کرینگے کہ کل انہیں جلد آل آؤٹ کرلیں۔خرم شہزاد کے ساتھ بولنگ کرنا اچھا لگا۔ دونوں ایک دوسرے کو اعتماد دیتے رہے۔ اب صورتحال…
دبئی 14 دسمبر،2023:پی سی بی میڈٖیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ انڈر19 ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کے مقابل یو اے ای،فائنل بھارت سے متوقع۔اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی کا سفر اسے سیمی فائنل میں لے آیا ہے جہاں کل وہ متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے خلاف مدمقابل ہوگی۔یہ سیمی فائنل آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 گراؤنڈ میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ایک ایسے ٹورنامنٹ میں جہاں ٹیموں کے درمیان سخت اور دلچسپ مقابلے دیکھنے میں آئے ہیں پاکستان کے نوجوان کرکٹرز نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کا اختتام،کس کے لئے ہوا میچ تمام۔ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پہلے ہی روز اچھی بنیاد رکھ دی ہے۔3 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کے اختتام پر اس نے۔ اس نے 5وکٹوں پر 346 رنز بنائے۔اننگ کی خاص بات ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری تھی۔وہ 164 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔عثمان خواجہ 41 کرسکے تھے۔لبوشین 16 اور سٹیون سمتھ 31 جب کہ ٹریوس ہیڈ 40 کرسکے۔وارنر نے 164 رنز کے ساتھ 211بالیں کھیلیں۔16 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔ پاکستان کی…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچری،کپتانی پر وسیم اکرم نے جم کرعمران خان کابتایا،سرکاری چینل پر نشر۔پرتھ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر نے سنچری جڑدی۔یہ ان کی آخری ٹیسٹ سیریز ہے،اس کے بعد انہوں نے تنقید کرنے والے مچل جانسن سمیت سب کو جواب دیا ہے کہ وہ سڈنی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اب اہل ہیں جو کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہوگا۔ڈیوڈ وارنر کا سنچری کے بعد ایک آسان کیچ نئے کھلاڑی نے ڈراپ کردیا۔اس سے قبل عثمان خواجہ کا کیچ بھی چھوڑا گیا تھا۔ سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کیلئے پرتھ کرائوڈ نے…
کرائسٹ چرچ، 14 دسمبر 2023 فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔ندا ڈار نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل سے باہر ہو گئی ہیں۔ندا ڈار نے منگل کو کوئنزٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹیم کی قیادت کی، جہاں نیوزی لینڈ بیٹنگ کے 44 ویں اوور میں گیند لگنے سے زخمی ہو کر میدان سے باہر چلی گئیں تھیں۔ اس کے بعد فاطمہ ثنا کو اسٹینڈ ان کپتان مقرر کیا گیا۔ تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے ندا ڈار کی…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ سیاہ پٹی باندھنے پر عثمان خواجہ کیلئے پرتھ کرائوڈ نے کیا کیا،آئی سی سی پربراہ راست بڑا الزام لگادیا۔پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز عثمان خواجہ نے ایک مکمل سیشن گزارا اور لنچ کے بعد 41 رنزبناکر آئوٹ ہوئے۔انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور آئی سی سی کے خلاف فائٹ کرتے ہوئے بازو پر سیاہ پٹی باندھی تھی،انہوں نے یہ فیصلہ جمعرات کی صبح کیا۔ ڈیوڈ وارنر اور شاہین کی لڑائی،مارکھانے کیلئے واپس جائو،کینگروز اوپنر کا جواب،چھکالگاتےپچ بوس کسی بھی احتجاج،اظہار یا عمل کیلئے آئی سی سی کا قانون بازو پر کالی پٹی باندھنے …
پرتھ،کرک اگین رپورٹ پرتھ ٹیسٹ،وسیم اکرم روی شاستری اور رکی پونٹنگ وقار کےملنے پر کیا بولے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں معروف نام کمنٹری بکس میں موجود ہیں،بھارت کے روی شاستری کی کلاسیکل انٹری ہوئی ہے۔ذاتی وجوہ کی بنیاد پر ورلڈکپ میں کمنٹری نہ کرنے والے وسیم اکرم جب روی شاستری کے ساتھ بیٹھے تو انہوں نے اسے شاندار لمحہ قرار دیا اور کہا کہ ایک بار پھر کمنٹری بکس میں جمع ہونے پر خوش ہیں۔ کپتان کون،بابر اعظم نے شاہین شاہ کا ڈانٹ پلادی ادھر سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ بھی…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ کپتان کون،بابر اعظم نے شاہین شاہ کا ڈانٹ پلادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کپتانی کون کررہا،پٹائی ہوتے ہی شان مسعود سکرین سے غائب،سابق کپتان بابر اعظم عملی طور پر کمان کرتے دکھائی دیئے۔پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی پیسرز کی ٹھکائی نے کام خراب کردیا۔شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ڈیوڈ وارنر نے جو کچھ کیا،دیکھنے لائق تھا۔ عثمان خواجہ نے نئے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروادیا،کیا پہن کر بیٹنگ کررہے،شاہین کی ٹھکائی ایک موقع پر بابر اعظم انہیں نہایت غصہ سے کچھ بات کرتے اور سمجھاتے پائے گئے۔ادھرجب عامر جمال کی بال پر عبداللہ…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر اور شاہین کی لڑائی،مارکھانے کیلئے واپس جائو،کینگروز اوپنر کا جواب،چھکالگاتےپچ بوس۔دورہ آسٹریلیا کی تاریخ میں پرتھ جیسے شہر میں پاکستان کا پیس اٹیک پہلی بار کسی بھی ٹیسٹ کے پہلے سیشن میں نہایت غیر موثر۔آسٹریلیا کے اوپنرز ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے شاہین شاہ آفریدی کے چہرے سے بہترین پیس اٹیکر کا نقاپ کھینچ مارا،ایسے انداز میں ٹھکائی کی کہ جیسے ٹی ٹوئنٹی میچ ہو،ایک موقع پر ایسے چھکا لگایا کہ جیسے کسی اسپنر کو ماراجاتا ہے،پھر کیا تھا،شاہین اگلی بال کرواکر ان کے پاس پہنچے اور غصہ کا اظہار کیا۔ عثمان خواجہ نے…
پرتھ،کرک اگین رپورٹ عثمان خواجہ نے نئے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروادیا،کیا پہن کر بیٹنگ کررہے،شاہین کی ٹھکائی۔آسٹریلیا کے عثمان خواجہ نے اپنے بازو میں بلیک پٹی باندھ کر آئی سی سی کے خلاف احتجاج کیا ہے اور یا پھر فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا ہے،جو بھی ہے لیکن امن دوست پیغام والے جوتے نہ پہننے دیئے جانے پر انہوں نے آئی سی سی سے لڑنے اور فائٹ کرنے کا اعلان کیا تھا،وہ بلیک آرم پہن کر میدان میں اترے خواجہ قابل فخر مسلمان،ورلڈکپ فائنل کے ہیرو نے انسان دوست پیغام کی حمایت کردی پرتھ ٹیسٹ،شاہین آفریدی کی بائونسی پچ…