| | | | |

پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کا اختتام،کس کے لئے ہوا میچ تمام

 

 

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کا اختتام،کس کے لئے ہوا میچ تمام۔

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پہلے ہی روز اچھی بنیاد رکھ دی ہے۔3 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کے اختتام پر اس نے۔

اس نے 5وکٹوں پر 346 رنز بنائے۔اننگ کی خاص بات ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری تھی۔وہ 164 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔عثمان خواجہ 41 کرسکے تھے۔لبوشین 16 اور سٹیون سمتھ 31 جب کہ ٹریوس ہیڈ 40 کرسکے۔وارنر نے 164 رنز کے ساتھ 211بالیں کھیلیں۔16 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔

پاکستان کی جانب سے عامر جمال نے 2 جب کہ شاہین،خرم اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔
اننگ کے 75 اوورز بعد ہی پچ پر بائولنگ سٹیپ پر گڑھے پڑ گئے ۔ان کو ہتھوڑے اور دیگر آلات سے کوٹ کوٹ کر ٹھیک کیا گیا۔ایلکس کیری 14 اور مچل مارش 15 پرتھے۔میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *