| | | | | | | | |

سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرادیا،گنگولی نے پاکستان اور کیویز کو باہر پھینک ڈالا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا نے آئرلینڈ کو ہرادیا،گنگولی نے پاکستان اور کیویز کو باہر پھینک ڈالا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کے متعلق دلچسپ پیش گوئیاں جاری ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ ساروگنگولی نے سیمی فائنل کی جن 4 ٹیموں کا انکشاف کیا ہے ،ان میں سے  پاکستان اور نیوزی لینڈ کو باہرنکال پھینکا ہے۔

پاک،بھارت میچ کے دن ٹی 20 ورلڈکپ پرکرونا کا حملہ،کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت

ان کا انتخاب اس لئے بھی حیران کن ہے کہ انہوں نے یہ بھی نہیں دیکھا کہ یہ دونوں ٹیمیں گزشتہ برس کی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ ہیں۔

ادھر کینبرا میں سری لنکا نے بھی آسان حریف آئرلینڈ کو پہلے میچ میں اٹھاکر باہر ڈالا ہے۔گروپ 2 کے میچ میں آئی لینڈرز نے129 رنزکا ہدف ویں اوور میں  وکٹ پر مکمل کیا۔ کوشال میبنڈس نے اہف سنچری اسکور کی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *