| | | | | | |

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،ٹاس،اسامہ،شاداب نیوز،کرک اگین نیوز سچ

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،ٹاس،اسامہ،شاداب نیوز،کرک اگین نیوز سچ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔بابر اعظم نے ٹاس جیتا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ2023،پاکستان اور آسٹریلیاکا آج ٹکرائو،ایک جیسے حالات،جو ٹاس جیتا،وہ میچ ہارا مگر کیسے،جانیئے

گزشتہ 24 سال کی روایت ہے۔ریکارڈز پر 6 میچز ہیں۔دونوں ممالک کے ان 6 میچزمیں یہ ہوتا آیا ہے کہ جو ٹیم ٹاس جیتتی ہے،وہ میچ ہارجاتی ہے،آسٹریلیا کے ساتھ ایسا 2 بار اور پاکستان کے ساتھ 4 بار ہوچکا ہے۔آج یہ بات بھی دیکھنے لائق ہوگی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔شاداب خان  کو باہر نکالا گیا۔اسامہ میر شامل ہیں۔کرک اگین کو اعزاز ہے کہ اس نے یہ نیوز سب سے پہلے 48 گھنٹے قبل بریک کی تھی۔

پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی،ذکااشرف اور انضمام کی کیوں ملاقات،نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *