| | | | | | | | | | |

ورلڈکپ کہانی،اب تک کے تمام ایونٹس کے چیمپئنز اور رنراپ

عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی سے

آئی سی سی ورلڈکپ ریکارڈز کا ذکر شروع کرتے ہیں۔ورلڈکپ کہانی،اب تک کے تمام ایونٹس کے چیمپئنز اور رنراپ۔تمام 11 ورلڈ کپ کے چیمپئن و رنر اپ ممالک  ٹائٹل  نتیجہ

پہلا ورلڈ کپ
1975انگلینڈ لندن
فائنل،ویسٹ انڈیز فاتح
آسٹریلیا رنراپ۔ویسٹ انڈیز 17 رنز سے جیتا۔

دوسرا ورلڈ کپ
1979انگلینڈ

فائنل۔ویسٹ انڈیز
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز 92 رنز سے جیتا

تیسرا ورلڈ کپ
1983
انگلینڈ

فائنل،بھارت،ویسٹ انڈیز
بھارت 43 رنز سے جیتا

چوتھا ورلڈ کپ
1987
پاکستان؍بھارت

فائنل،آسٹریلیاانگلینڈ
آسٹریلیا 7 رنز سے جیتا

پانچواں ورلڈ کپ
1992
آسٹریلیا؍نیوزی لینڈ
میلبورن

فائنل،پاکستانانگلینڈ
پاکستان 22 رنز سے جیتا

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اور مقامات

چھٹا ورلڈ کپ
1996
پاکستان؍بھارت؍سری لنکا

فائنل،سری لنکا آسٹریلیا
سری لنکا 7 وکٹ سے جیتا

ساتواں ورلڈ کپ
1999
انگلینڈ
لندن

فائنل،آسٹریلیاپاکستان
آسٹریلیا 8وکٹ سے جیتا

آٹھواں ورلڈ کپ
2003
جنوبی افریقا

فائنل۔آسٹریلیا،بھارت
آسٹریلیا 125رنز سے جیتا

نواں ورلڈ کپ
2007
ویسٹ انڈیز

فائنل،آسٹریلیا
سری لنکا
آسٹریلیا 53 رنز سے جیتا

دسواں ورلڈ کپ
2011
بھارت؍سری /لنکابنگلہ دیش
بھارت

فائنل،سری لنکا
بھارت 6 وکٹ سے جیتا

گیارواں  ورلڈ کپ
2015
آسٹریلیا ؍ نیوزی لینڈ
میلبورن

فائنل،آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیتا

اور 12 واں ورلڈکپ 2019،انگلینڈ اینڈ ویلز

انگلینڈ  اور نیوزی لینڈ کا فائنل

انگلینڈ سپر اوور ٹائی ہونے کے بعد رائج قانون زیادہ بائونڈرز کی وجہ سے چیمپئن بنا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *