| | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اور مقامات

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ بریکنگ نیوز۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے مکمل شیڈول کی حتمی تاریخ آگئی ہے۔اس کا انکشاف بھارتی کرکٹ بورڈ کی جنرل کونسل میٹنگ کے بعد ہوا ہے۔

کرکٹ کی تازہ ترین نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوران ورلڈ کپ کے مقامات اور شیڈول  کو عام کیا جائے گا۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ اس کے بعد میڈیا پروگرام میں شیڈول کا بھی انکشاف کیا جائے گا۔ ڈبلیو ٹی سی کا فائنل 7 سے 12 جون تک اوول میں ہوگا۔

ورلڈ کپ کی مزید منصوبہ بندی کے لئے  بی سی سی آئی نے کہا کہ وہ ہر عہدیدار کو ایک مقام کا چارج دے گا اور وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *