| | | | | |

پرتھ ٹیسٹ،وسیم اکرم روی شاستری اور رکی پونٹنگ وقار کےملنے پر کیا بولے

پرتھ،کرک اگین رپورٹ

پرتھ ٹیسٹ،وسیم اکرم روی شاستری اور رکی پونٹنگ وقار کےملنے پر کیا بولے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں معروف نام کمنٹری بکس میں موجود ہیں،بھارت کے روی شاستری کی کلاسیکل انٹری ہوئی ہے۔ذاتی وجوہ کی بنیاد پر ورلڈکپ میں کمنٹری نہ کرنے والے وسیم اکرم جب روی شاستری کے ساتھ بیٹھے تو انہوں نے اسے شاندار لمحہ قرار دیا اور کہا کہ ایک بار پھر کمنٹری بکس میں جمع ہونے پر خوش ہیں۔

کپتان کون،بابر اعظم نے شاہین شاہ کا ڈانٹ پلادی

ادھر سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ بھی کمنٹری کرتے ہیں،اسی کمنٹری کیلئے موجود پاکستانی لیجنڈری پیسر وقار یونس کے ساتھ انہوں نے پرجوش تصاویر بنوائیں اور کہا ہے کہ ماضی کے عظیم بائولر کے ساتھ،جب ان کے خلاف کھیلتے ان کی بائولنگ کا ڈر رہتا تھا لیکن اب ایک ساتھ ہیں۔

ڈیوڈ وارنر اور شاہین کی لڑائی،مارکھانے کیلئے واپس جائو،کینگروز اوپنر کا جواب،چھکالگاتےپچ بوس

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کیلئے پہلے روز کی شروعات اچھی نہیں ہیں۔کینگروز ایک وکٹ پر 134 رنزبنائے تھے ،وارنر81 پر تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *