Author: admin

برسبین،کرک اگین رپورٹ ٰImage by Fox sports بگ بیش لیگ،گلین میکسویل پہلے ہی میچ میں ان فٹ،عبرتناک شکست،آسٹریلین افسردہ۔ورلڈکپ ہیترو بلکہ بھارتی سرزمین کے ہیرو گلین میکسویل انجری کا شکار،  برسبین ہیٹ نے میلبورن سٹارز کو  بگ بیش لیگ 13 کے افتتاحی میچ میں شکست دیدی۔بگ بیش سیزن کا افتتاحی میچ گابا میں نیوزی لینڈ کے بلے باز نے  چرا لیا، جب کہ آسٹریلیائی شو مین کی ممکنہ چوٹ شکست خوردہ ستاروں کے زخموں پر نمک پاشی کرتی  رہی۔ برسبین ہیٹ  کے کپتان عثمان خواجہ اور اوپننگ پارٹنر کولن منرو نے  چار اوور کے پاور پلے میں ناقابل…

Read More

کرک اگین رپورٹ وہ لمحہ میں بابر اعظم کا کبھی نہیں بھولوں گا،رحمان اللہ گرباز کا اہم انکشاف۔افغانستان کے کھلاڑی رحمان اللہ گرباز نے انکشاف کیا ہے کہ بابر اعظم ورلڈکپ کے دوران بہت دبائو میں تھے اور ہر ایک ان کے مخالف تھا لیکن اس کے باوجود وہ ہمت سے چلتا رہا،اس نے ایک منٹ کیلئے بھی ہمت نہیں ہاری تھی،بس وہ اس روز رونے والا تھا۔آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی افغانستان سے شکست کے بعد اوپنر رحمان اللہ گرباز کچھ یاد کررہے تھے۔ افغانستان کے نوجوان نے انکشاف کیا کہ وہ کھیل کے بعد بابر سے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،انگلینڈ کا امریکا میں کھیلنے سے انکار،مزید اہم تفصیلات آگئیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024  میں انگلینڈ امریکا میں کوئی میچ نہیں کھیلے گا،یہ درخواست پر ہوا ہے یا ذاتی خواہش پر،اس کی تصدیق تو نہیں ہوسکی لیکن یہ طے ہوچکا ہے کہ انگلینڈ امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ کاکوئی میچ نہیں کھیلے گا۔ گلے سال انگلینڈ کے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے تمام میچ ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ہیں جن کا کوئی میچ امریکہ میں نہیں ہوگا، جو اس ایونٹ کی مشترکہ…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،کون کدھر بھاگ گیا،کون رکا،شان مسعود سمیت سب کی تفصیلات پاکستان سپر لیگ 2024 کے لئے چھ فرنچائزز نے  تجارت اور برقراری کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ شان مسعود اور حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے، نسیم شاہ اور عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ، افتخار احمد ملتان سلطانز ، محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔ شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، بابر اعظم، محمد رضوان، سرفراز احمد اور شعیب ملک کو اپنی اپنی ٹیموں نے برقرار رکھا ہے۔ 22 ممالک کے…

Read More

دبئی 7 دسمبر، 2023،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں شروع ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ نیپال انڈر19 کے خلاف کھیلے گی۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے ہو گا۔ ایشیا کپ کے تمام میچز اے سی سی کے یوٹیوب چینل پر نشر ہونگے۔ سترہ دسمبر تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز تک تمام میچز آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں ہونگے جبکہ فائنل دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے…

Read More

کراچی7 دسمبر، 2023پی سی بی میڈیا ریلیز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کا آخری میچ سیالکوٹ اور لاہور بلوز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں پشاور نے راولپنڈی کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔پشاور کی یہ مسلسل چھٹی کامیابی ہے۔ راولپنڈی کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19 اوورز میں صرف 107 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان عمرامین 31 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔لیفٹ آرم…

Read More

لاہور 7 دسمبر،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین پاکستان کی ٹی 20 ٹیم کے اعلان کا شیڈول،بابر اعظم دوبارہ کب کپتان بننے جارہے،اہم انکشاف۔وہاب ریاض کی سربراہی میں نیشنل مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا جس میں نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے سلیکشن کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔سلیکشن کمیٹی کراچی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 24-2023 کی پرفارمنسز پر غور کرے گی۔ ٹی ٹوئنٹی کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 25 دسمبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کے خلاف…

Read More

سابق بھارتی پیسر سری سانتھ پر ان کے ہم وطن کھلاڑی گوٹم گمبھیر نے فکسر کا الزام لگادیا۔ بھارتی لیجنڈز لیگ کے انڈیا کیپیٹل اور گجرات کے میچ میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ گوٹم نے اسے فکسر فکسر کہہ کر پکارا اور طعنہ زنی کی۔ ہم پچ کے قریب تھے۔سری سانتھ کہتے ہیں کہ اچانک گوٹم نے مجھے فکسر،فکسر اور فکسر کہا۔میں مسکرایا ۔میں نے کہا کہ کیا کہہ رہے ہو۔ وہ پھر باز نہ آیا۔یہاں تک کہ میں گھوم گیا،امپائر کے قریب جاکر بھی وہ اسی طرح بولتا گیا۔ سری سانتھ پر آئی پی ایل 2013…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے لوگو کیلئے آئی سی سی کی منفرد رونمائی۔ویڈیو میں شاہین اور بابر سمیت بہت کچھ موجود ہے۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024بین الاقوامی ٹی 20کرکٹ کے عروج کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے نئی بصری شناخت کی نقاب کشائی کے ساتھ ایک متحرک تبدیلی حاصل کرچکا ہے۔  اس کی نمائندگی ایک متحرک برانڈ شناخت سے کی جائے گی جو کھیل کی انتھک توانائی کے جوہر کو حاصل کرتی ہے۔ لوگو، بلے، گیند اور توانائی کا تخلیقی فیوژن، بین الاقوامی کرکٹ کے بنیادی عناصر کی علامت ہے۔…

Read More

کینبرا،کرک اگین رپورٹ چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان کیخلاف نسل پرستی کا مظاہرہ،کرکٹ آسٹریلیا کی معذرت۔پاکستان کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کے دوران آسٹریلیا کی جانب سے نسل پرستی کامظاہرہ۔نشاندہی پر کرکٹ آسٹریلیا نے معافی مانگی ہے۔ کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کا 4 روزہ میچ جاری ہے۔دوسرے روز چائے کے وقفہ کے بعد تک پی ایم الیون نے پاکستان کے 391 رنزکے جواب میں ایک وکٹ پر 97 اسکور بنالئے ہیں۔مارکس ہیرس 49 رنزبناکر اپنر ابرار احمد کاشکار بنے۔ شان مسعود ڈبل سنچری کرنے میں کامیاب ،ناقابل شکست ،پاکستانی اننگ ڈکلیئر اس میچ میں…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ جے سوریا بھی آئی سی سی کے کوڈ آف اینٹی کرپشن یونٹ سے سزا پاچکے ہیں لیکن اس کے باوجود سری لنکا کرکٹ میں نئی ذمہ داریوں کیلئے تیار ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بحران میں ہے،آئی سی سی کی نرم مگر معطل شدہ پابندی ہے۔اب معلوم ہوا ہے کہ جے سوریا کو سری لنکا کرکٹ نے بڑی پیش کش کردی ہے۔سری لنکا کرکٹ کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کے لیے فل ٹائم کرکٹ کنسلٹنٹبننے کے لیے تیار ہیں۔جے سوریا کے کردار میں حکمت عملی کی منصوبہ بندی، تکنیکی پہلوؤں کے…

Read More

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کو کسی طرف سے مدد نہ ملی،نہ پہلے میچ کی جیت کی،نہ کسی بھارتی بیٹر کی ٹریننگ کی اور نہ کسی بھارتی گیند بازکی۔ انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں اس نے 6 وکٹ کی جیت گلے لگالی۔203 رنزکے تعاقب میں ایک موقع پر اس کے 3 کھلاڑی 85 پر باہر تھے لیکن  ول جیکس کے 73 رنز کے بعد ہیری بروک کے 43 کے علاوہ کپتان جوس بٹلر کے ناقابل شکست 58 رنز نے مہمان ٹیم کی مدد کی اور اس نے ہدف33 ویں اوور میں جیت نام کرلی۔یوں 3 میچزکی…

Read More