خوفناک ٹکرائو،وہ بھی آپس میں،میچ سے باہر۔میکائے میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف اگرچہ پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا ہے لیکن ٹیم اعلان کے بعد ایک ٹکرائو نے کھلاڑی کو گیم سے باہر کردیا۔ ایش گارڈنر ساتھی آل راؤنڈر ہیتھر گراہم سےا س وقت ٹکراگئیں جب وہ وارم اپ فٹبال کھیل رہی تھیں۔ ان کے جبڑے پر ایک برا دھچکا لگا۔گارڈنر کے ساتھی اس کی مدد کے لیے فوراً جمع ہو گئے اور اس واقعے سے حیران رہ گئے۔ آل راؤنڈرکو میچ سے باہر کیا گیا،یہ ایک خوفناک تصادم تھا لیکن اہم یہ رہا کہ پلیئر…
Author: CricAgain Desk
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ،بابر اعظم کی سنچری،3 ٹیمیں پلے آف میں داخل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز۔ یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔اس کے ساتویں میچ میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے اینگرو ڈولفنز کو 174 رنز سے ہرادیا۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ، یوایم ٹی مارخورزنےاینگرو ڈولفنز کو 92 رنز سے ہرادیا اس میچ کی خاص بات اسٹالیئنز کے بابراعظم کی ناقابل شکست سنچری تھی جو لسٹ اے ون ڈے میں ان کی 30 ویں سنچری…
گالے،کرک اگین رپورٹ۔نیوزی لینڈ کی سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز حیرت انگیز فائٹ بیک۔کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ پر 255رنزبنالئے ہیں۔،یوں اسے پہلی اننگ کا خسارہ دور کرنے کیلئے 50رنزکی ضرورت ہے۔ سری لنکا کے دورے پر موجود کیویز نے آج کھیل کے دورسرے روز سری لنکا کی باقی ماندہ 3 وکٹیں3 رنزمیں لے کر اس کی پہلی اننگ 305 رنزپر سمیٹ دی۔ولیم اوروکی نے 55 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز،سری لنکا پہلے روز کیویز پر بھاری جواب میں نیوزی لینڈ نے63 رنزکا با اعماد آغاز کیا اورٹام…
چنائی،کرک اگین رپورٹ۔چنائی ٹیسٹ،پہلے روز بنگلہ دیش ہیڈلائنز سے سب ہیڈلائن میں چلاگیا،جدیجااور ایشون نے بازی پلٹ دی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز۔دورہ بھارت میں بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز ہی ہیڈ لائنز بنتے بنتے سب ہیڈلائنز میں چلا گیا ہے اور اس کا سہرا بھارت کیلئے 7 ویں اور 8 ویں نمبر پر بیٹنگ کرنے والے بائولنگ آل رائونڈرز کو جاتا ہے۔ اسپنرز ایشون اور رویندرا جدیجا نے 7 ویں وکٹ پر ناقابل شکست 195 رنزکی شراکت بناکر اپنی ٹیم کو دوبارہ فرنٹ فٹ پر لاکھڑا کیا…
ٹرینٹ برج ناٹنگھم:کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا کے 3 ٹاپ پلیئرز پہلے ون ڈے سے باہر،ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے دونوں ٹیموں کے مابین یہ اپنی پاور اور سیٹنگ کی پریکٹس کا آغاز ہے۔ مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور گلین میکسویل اس وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس نے آسٹریلیا کی پارٹی کو متاثر کیا ہے۔ آسٹریلیا ٹریوس ہیڈ، مچل مارش، اسٹیون اسمتھ، کیمرون گرین، مارنس لیبوشگین، ایلکس کیری…
ڈیوڈ وارنر کا ہاتھ میں بیٹ کی جگہ مشین گن،کیا سے کیا بن گئے۔ڈیوڈ وارنر شوبز میں چھکے لگا رہے ہیں، منگل کو میلبورن میں یارا پر فلم کی شوٹنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔پراسرار شوٹ میں 37 سالہ نوجوان کو سفید شرٹ پہنے اور چمکدار سرخ ہیلی کاپٹر سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ حقیقی کوجک اسٹائل (1970 کی دہائی کے ایک مشہور ٹی وی ڈرامے کا جاسوس)، وارنر نے میلبورن کے ٹھنڈے دن سفید پتلون میں گھومتے ہوئے ایک بڑا لالی پاپ چوس لیا۔ کچھ مشین گن کے ساتھ جھگڑا کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا ,…
کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ایکشن،اس کے سابق کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد کی ہے۔ سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر دلیپ سماراویرا پر جمعرات کو نامناسب رویے کی وجہ سے 20 سال تک آسٹریلوی کرکٹ میں کسی بھی عہدے پر رہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ 52 سالہ موجودیہ کوچ نے 1990 کی دہائی میں سات ٹیسٹ اور پانچ ون ڈے کھیلے تھے، ان کو مئی میں وکٹوریہ ریاست کی خواتین کی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ وہاں ایک خاتون کی جانب سے نامناسب رویہ کی شکایت کی گئی تھی،تحقیق کے…
ناٹنگھم:کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے جمعرات کو ٹرینٹ برج میں شروع ہو رہا ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کا آج انگلینڈ سے پہلا ون ڈے،کھلاڑیوں پر بیماری کا حملہ،متعدد پلیئرز باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں اے ایک یہ ہے کہ تازہ ترین حالات یہ ہیں کہ بیماری آسٹریلیاکے کیمپ میں پھیل گئی ہے، جوش ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور گلین میکسویل کے سیریز کے افتتاحی میچ سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بین ڈارشز تقریباً جمعرات کو اپنا ڈیبیو کریں گے، جبکہ نوجوان…
لندن،کرک اگین رپورٹ:انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کو دورہ پاکستان سے سے قبل سکین کا سامنا۔رپورٹ ضروری قرار۔دورہ پاکستان سے عین قبل انگلش کپتان بین سٹوکس کا ہیمسٹرنگ انجری سکین ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب انگلش ٹیم کے پاکستان پرواز کرنے میں 2 ہفتے رہ گئے ہیں۔سرکاری طور پر یہ تصدیق نہیں ہوئی کہ 3 ٹیسٹ میچز کہاں ہونگے،غالب خیال یہ ہے کہ 2 میچز راولپنڈی اور ایک ملتان میں کھیلا جائے گا۔ ایسے میں انگلش کپتان بین سٹوکس کا فٹنس سکین سامنے آیا ہے جو اگلے ہفتہ ہوگا۔ بین…
چنائی،کرک اگین رپورٹ:چنائی ٹیسٹ ٹاس،1982 کے بعد پہلی بارکپتان کا جرات مندانہ اور نیا فیصلہ،بنگلہ دیش کا اہم اقدام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چنائی ٹیسٹ کا ٹاس ہوا ہے۔ بنگلہ دیش نے ایک ایسی پچ کہ جس پر چوتھی اننگ میں بیٹنگ مشکل ہوگی،اس کا انتخاب کیا ہے۔بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں میزبان بھارت پہلے بیٹنگ کرنےجارہا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اس سرکل میں 2 میچزکی یہ سیریز کبھی اتنی اہم نہ ہوتی اگر بنگلہ دیش اسی سرکل کی ایک…
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ویمن سریز۔ پاکستان نے دوسرا میچ 13 رنز سے جیت لیا، سریز 1-1 سے برابر،فیصلہ کن ٹاکرا 20 ستمبر جمعہ کو ہوگا۔ پاکستانی ویمنز بھپر گئیں،جنوبی افریقا ویمنز کو ہراکر سیریز برابر کردی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ویمنز ٹی 20 سریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 182 رنزکے تعاقب میں 167 رنزبناسکی۔ پاکستان نےجنوبی افریقہ کو 13رنز سے شکست دےکرتین میچوں کی سیریز برابرکردی فیصلہ کن میچ 20 ستمبرجمعہ کی صبح کھیلاجائے گا ملتان سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ کی خاص بات منیبہ علی اور عالیہ کی برق رفتار…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ کی نئی تاریخ رقم،جنوبی افریقا کیخلاف پہلی ون ڈے فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں نئی تاریخ رقم۔افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف اپنی ہسٹری کی پہلی باہمی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔اتفاق سے ایک ون ڈے ہسٹری کی یہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلی جیت بھی ہے۔ بدھ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ میں کھیلے گئے ریکارڈ 250 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں افغانستان بھی ریکارڈز بناڈالے۔پہلے پروٹیز کو 33.3 اوورز میں صرف 106 پر ڈھیر کیا۔اس کے بعد6 وکٹوں…