ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کارڈز کیسے تمام،فائنل کیوں ناممکن،خود سوچیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 سے 2025۔پوائنٹس ٹیبل،فائنل کی جنگ۔کیا بنگلہ دیش سے ہارنے والی ٹیم فائنل کی حقدار ہے۔یا نہیں۔ابھی بھی گیم باقی ہے لیکن پاکستان نااہل ہوچکا،اس کی وجہ صاف ہے۔آپ خود سوچ لیں،ہربات لکھنے کی نہیں ہوتی کیونکہ سمجھنے کی بھی ہوتی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ہربار فائنل کا میزبان اس بار بھی غائب یا چانسز،جانیئے پاکستان باقی میچز: 3 بمقابلہ انگلینڈ(ہوم)، 2 بمقابلہ جنوبی افریقا (باہر)، 2 بمقابلہ ویسٹ انڈیز(ہوم) بنگلہ دیش کے…
Author: CricAgain Desk
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ہربار فائنل کا میزبان اس بار بھی غائب یا چانسز،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 2023-2025 فائنل کی جنگ ہے،ہر بار فائنل کا میزبان انگلینڈ اس بار بھی فائننل کیلئے اچھا امیدوار نہیں۔اس کے پاس امکانات کیا ہیں۔ اوول میں سری لنکا کے خلاف آخری ٹیسٹ میں شکست نے انگلینڈ کے امکانات کو نمایاں طور پر ختم کر دیا ہے۔ 42.19 کے ساتھ، وہ اب بھی ریاضی کے لحاظ سے ایک موقع رکھتے ہیں لیکن اپنے راستے پر جانے کے لیے دوسرے نتائج کی ضرورت ہے۔ ان کے…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،جنوبی افریقا کے میچز کم،چانسز زیادہ۔جنوبی افریقا کے چانسز۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل اور پوزیشن دیکھیں تو جنوبی افریقا کیلئے کیا امکانات ہیں۔ باقی میچز:بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچز،باہر،پاکستان اور سری لنکا کے خلاف 2،2 میچز ہوم جنوبی افریقا اس وقت 38.89 کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہونے کے باوجود بہتر پوزیشن پر ہے، جنوبی افریقہ کی قسمت ان کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ وہ اپنے باقی چھ میں سے چار ٹیسٹ گھر پر کھیلیں گے۔ اگر وہ اپنے تمام چھ ٹیسٹ جیت جاتے ہیں، تو وہ 69.44 کے ساتھ ختم…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،سری لنکا فائنل کھیل سکتا،یقین رکھیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کی بھی اہم سیریز شروع ہونے والی ہے۔انگلینڈ سے شکست لیکن اوول ٹیسٹ کی یادگار جیت نے اس کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار ہیں۔ سیریز ہارنے کے باوجود، انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں جیت نے سری لنکا کی موجودہ شرح 42.86 کے ساتھ ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو روشن کر دیا ہے۔ انہیں تھوڑا سا فائدہ ہے کیونکہ ان کے گھر پر اپنے باقی چھ میں سے چار ٹیسٹ ہیں، دو…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بنگلہ دیش بھارت سے جیتے یا پھر پاکستان فتح فریم کروالے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش بھارت کے دورے پر ہے،ہرادے تو فائنل پکا،ابھی سے لکھ لیں،ہارگئے تو پاکستان کے خلاف فتح ایک شاندار یادگار فریم بنالیں۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 2023 سے 2025 کیلئے فائنل مقابلے سر پر ہیں۔بنگلہ دیش ابھی ٹاپ ٹیموں میں ہے،اس کے باقی میچز بھارت،ویسٹ انڈیز کے خلاف 2،2 میچزباہر،جنوبی افریقا کے خلاف گھر پر 2 میچز پاکستان کے خلاف ایک جامع سیریز جیتنے سے بنگلہ دیش کی پوائنٹس شرح تعداد 45.83 تک پہنچ…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہونے کے باوجود خطرے میں کیسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سری لنکا اس وقت تیسرے نمبر پر ہونے کے باوجود شدید خطرے میں ہے اور فائدہ کسے ہوسکتا ہے،باقی امیدوار تیار کھڑے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے باقی میچز۔2 سری لنکا ،3 بھارت کے خلاف گھر سے باہر اور3 انگلینڈ کے خلاف گھر میں نیوزی لینڈ، افتتاحی چیمپئن، اس وقت ٹیبل پر 50.0 کے ساتھ تین جیت اور چھ کھیلوں میں اتنی ہی شکستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،کیا اب بھی آسٹریلیا کو کھیلتے دیکھنا کوئی چاہتا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2025 میں کیا اب بھی دنیا بھارت بمقابلہ آسٹریلیا دیکھنا چاہتے ہیں۔ہر گز نہیں لیکن کہانی کچھ یوں ہی ہے۔ آسٹریلیا باقی میچز: 5 بمقابلہ بھارت (ہوم)، 2 بمقابلہ سری لنکا(باہر) دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اس وقت 62.5 (90 پوائنٹس) کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، وہ اب تک 12 میں سے آٹھ میچ جیت چکا ہے۔ ان کے پاس بھی دو سیریز باقی ہیں: ایک گھر میں اور ایک باہر۔ اگر وہ باقی تمام…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،بھارت کے چانسز،باقی میچز،فائنل یا خطرہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں ہے۔تمام ٹیمیں اگلے 100 روز میں متعدد ٹیسٹ میچزکھیلیں گی۔دنیائے کرکٹ میں اہم ترین سیریز ہونی ہیں اوراس کے بعد ٹاپ 2 ٹیموں کی کنفرمیشن بھی ہوجائے گی۔ ابھی اگرچہ آسٹریلیا اور بھارت ٹاپ پر ہیں لیکن دوسرے ممالک بھی ریس میں موجود ہیں۔18 ستمبر 2024 سے سری لنکا نیوزی لینڈ کی سیریز ہے۔19 ستمبر سے بھارت اور بنگلہ دیش کھیلیں گے۔پھر پاکستان اور انگلینڈ بھی آمنے سامنے ہونگے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ…
ملتان،کرک اگین رپورٹ سیریز میں واپسی کا چیلنج،پاکستانی خواتین کا دوسرا ٹی 20 آج،پروٹیز پراعتماد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا دوسرا میچ آج 18 ستمبر 2024 بروز بدھ شام 7 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔پاکستان کی خواتین ٹیم سیریز میں خسارے میں ہے اور بچانے کیلئے جیت ضروری ہے۔دونوں ٹیموں کا ٹاپ آرڈر ناکام رہا لیکن میزبان پاکستان کو زیادہ نقصان ہوا۔ پاکستانی ویمنز ٹیم پروٹیز کے سامنے چوکرز بن گئی،پہلے میچ میں شکست یہ الگ بات ہے کہ بعد…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ افغانستان شارجہ میں پروٹیز کے شکار کیلئے تیار،برطانوی میڈیا کی تنقید کیوں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ طالبان کی خواتین کرکٹ پر پابندی کے باوجود 1 ہفتہ سے کم وقت میں دنیائے کرکٹ کی 2 بڑی ٹیمیں افغانستان کے خلاف باہمی سیریز کیلئے جمع ہوئی ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف گریٹر نوئیڈا کا ٹیسٹ ڈرا ہو،اب متحدہ عرب امارات میں جنوبی افریقا اور افغانستان جمع ہیں،جہاں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ بدھ 18 ستمبر 2024 کو شارجہ میں شام 4 بجے شروع ہوگا۔ اتفاق سے برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے آج آرٹیکل…
گالے،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا،پہلا ٹیسٹ ،گالے،18 ستمبر بروز بدھ سے روزانہ صبح ساڑھے 9 بجے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شہ،گالے میں کل سری لنکا نیوزی میچ کا آغاز،پلیئنگ الیون۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلہ کی اہم ترین سیریز کل سے شروع ہورہی ہے۔نیوزی لینڈ دورہ سری لنکا پر ہے۔میزبان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کیا ہے جس میں اسپنر رمیش مینڈس کی ایک سال بعد واپسی ہوئی ہے۔ سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے چیمپئنز ٹرافی کے کچھ میچز باہر منتقل کرنے کا منصوبہ بھی لیک ہوگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایک وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔21 ستمبر تک وہ چیمپئنز ٹرافی کے 3 وینیوز کراچی،راولپنڈی اور لاہور کا جائزہ لے گا۔ ٹیموں کیلئے گرائونڈز،پریکٹس سہولیات اور ٹیم ہوٹلز کے ساتھ سکیورٹی معاملات کو دیکھے گا۔یہ دورہ 21 ستمبر کو مکمل ہوگا ۔اس کی رپورٹ اہم ہوگی لیکن اس کے باوجود آئی سی سی فوری شیڈول اور دیگر تفصیلات جاری کرتے ہوئے مسائل میں ہوگا۔اس کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد مشکوک ہے۔پلان بی…