ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا گیند لگنے سے زخمی ہوگئیں تیسرے میچ میں شرکت مشکوک قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دوسرے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میچ میں فیلڈنگ دوران گیندلگنے سے زخمی ہوگئیں دوسری اننگز کے تیسرے اوور کی پہلی گیند پر جنوبی افریقہ کی کپتان لارا ووالوٹ کی تیزشاٹ روکتےہوئے زخمی ہوئی تیز گیند پہلے ان کے ہاتھ سے ٹکرائی پھر جبڑے پر لگی جس کے بعدانکافیلڈ میں کھڑاہونا مشکل ہوگیاانکوایمرجنسی طورپر باہرلیجایاگیااورطبی امداد دی گئی ان کی جگہ نائب کپتان منیبہ علی کوکپتانی سونپی گئی جبکہ متبال کے طورپرتسمیہ…
Author: CricAgain Desk
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا ویمنز،دوسرے ٹی 20 میں میزبان ٹیم نے بڑا اسکور کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ویمنز ٹی 20 سریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے اپنی پوزیشن سے بڑا ٹوٹل اسکور کردیا۔4 وکٹ پر 181 اسکور کئے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے میزبان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اننگ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا گیا اور ابتدا سے ہی مہمان ٹیم کے بولرز کی جم کر دھلائی کی۔مہمان ٹیم کی جانب سے کولی ٹائرون نے بائولنگ…
چنائی،کرک اگین رپورٹ:بنگلہ دیش پاکستان سر کرنے کے بعد بھارت،پہلا ٹیسٹ جمعرات سے،اہم تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ایک اور سیریز چند گھنٹوں بعد چنائی میں شروع ہورہی ہے۔بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 ستمبر 2024 بروز جمعرات سے شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف گزشتہ ماہ پے درپے 2 ٹیسٹ فتوحات،پہلی بار جیت اور پہلی بار سیریز کی فتح سے اس کے حوصلے بلند ہیں لیکن یہ بات یاد رکھنی پڑے گی کہ 2021 کے بعد سے بنگلہ دیش بتدریج…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبرین یہ ہیں کہ تاریخ کی پہلی باہمی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو جنوبی افریقا کے خلاف 107 رنزکا معمولی ہدف دیا ہے۔پروٹیز ٹیم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے 250 ویں انٹرنیشنل ون ڈے میں 250 کے آدھے 125 رنزبنھی نہ بناسکی۔ جنوبی افریقا شارجہ میں کرکٹ کھیلنا بھول گیا۔افغانستان نے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ایسا جکڑا کہ پروٹیز 50 اوورز بھی نہ کھیل سکے،ایک موقع پر تو 36 پر 7 وکٹیں گری تھیں،ایسا لگتا تھا کہ جیسے 50 بھی پورے نہ ہوں،اس کے بعد افغانستان کے بائولرز…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے آئی سی سی ویمنز ٹرافی کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونمائی ،فوٹو سیشن۔آئ سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا دورہ پاکستان آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رونمائی ۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں رونمائی کے لیے لائ گئی۔ پاکستان جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 ٹاس،ورلڈکپ ٹرافی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آئ سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کل فیصل آباد میں چیمپئنز…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے:پاکستان جنوبی افریقا ویمنز ٹی 20 ٹاس،ورلڈکپ ٹرافی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان جنوبی افریقا ویمنز سیریز کے دوران ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی آگئی۔مہمان ٹیم نے بھی پرجوش انداز میں فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔ جنوبی افریقا ویمنز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا انتخاب کیا ہے۔یوں پاکستان ویمنز ٹیم آج پہلے بلے بازی کررہی ہے۔پہلے میچ میں پروٹیز نے پہلے بلے بازکرتے ہوئے 10 رنزکی جیت نام کی تھی لیکن حیران کن طور پر مہمان ٹیم…
فیصل آباد، 18 ستمبر۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔یوایم ٹی مارخورز نے کامران غلام کی سنچری اور سلمان علی آغا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے چھٹے میچ میں اینگرو ڈولفنز کو 92 رنز سے ہرادیا۔یہ اس ٹورنامنٹ میں مارخورز کی تیسری کامیابی ہے۔کامران غلام پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر مارخورز کو بیٹنگ دی جس نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز اسکور کیے۔ڈولفنز کی ٹیم 43.5 اوورز میں 192بناکر آؤٹ ہوگئی۔مارخورز کی اننگز میں میرحمزہ نے دونوں اوپنرز بسم…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان،پروٹیز کو شارجہ کے ریکارڈ ون ڈے میں اترتے ہی جھٹکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقا کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آتے ہی مشکلات کاسامنا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ شروع ہوگیا ہے۔ بدھ 18 ستمبر 2024 کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم ریکارڈ 250 ویں ون ڈے میچ کی میزبانی کررہا ہے۔دن رات کے میچ کا ٹاس جنوبی افریقا نے جیتا لیکن پہلے کھیلنے کا فیصلہ ابتدائی گھنٹہ میں تباہ کن ثابت ہوا ہے۔ افغانستان کے پیس اٹیک نے 29 رنز تک 5 کھلاڑی آئوٹ کردیئے تھے۔ریزا ہنڈرکس کے ساتھ…
گال،کرک اگین رپورٹ۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز،سری لنکا پہلے روز کیویز پر بھاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم ترین سیریز گالے میں شروع ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ کے لئے پہلا دن بھاری بھی رہا اور کچھ اچھا بھی۔میزبان ٹیم کی 3 وکٹیں درمیان میں جلدی لیں لیکن دن کا اختتام سری لنکا کے حق میں ہی کہلائے گا۔ سری لنکا نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جیسا کہ اس پچ پر توقع بھی یہی تھی۔106 پر 4 اور 178 پر 5 وکٹ لینے والی کیوی ٹیم اس سے زائد…
فیصل آباد،کرک اگین رپورٹ گیری گرسٹن کی مینٹورز اور کوچز سے ملاقات،لمبے قد کی کیا کہانی۔پاکستان کے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے منگل کو چیمپئنز کپ کے مینٹورز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات کی۔گیری کرسٹن نے مینٹورز اور ہیڈ کوچز کے ساتھ چیمپیئنز کپ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جس میں ملک کے صف اول کے کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں۔ہائی پرفارمنس اسپیشلسٹ ڈیوڈ ریڈ اور ڈائریکٹر ایچ پی اینڈ چیمپئنز کپ ندیم خان نے بھی سیشن میں شرکت کی۔ گیری کرسٹن نے تعاون، معلومات کے تبادلے اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کی…
چنائی،کرک اگین رپورٹ کوہلی اور گوٹم ایک دوسرے کے سامنے بیٹھ گئے،آپس کے انٹرویو کی ضرورت کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں آج یہ خبر نمایاں ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایک بار پھر اپنے نئے ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر اور سینئر کھلاڑی ویرات کوہلی کو آمنے سامنے بٹھانے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔کرکٹ فینز نے بی سی سی آئی کی جانب سے جاری نئے انٹرویو پر دلچسپ تبصرے کئے ہیں۔دونوں میں ماضی میں سخت اختلافات تھے،جسے دونوں جانب سے دھویا گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی کہیں نہ کہیں کچھ تو ہے۔ کل سے چنائی میں بنگلہ دیش…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،ویسٹ انڈیز واحد ٹیم،جس کا فیصلہ ہوچکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے ویسٹ انڈیز باہر ہوچکا،باقی میچز بس رسمی کارروائی ہیں۔اس کے باقی میچز یہ ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچزہوم۔،پاکستان کے خلاف 2 میچز باہر ویسٹ انڈیز واحد ٹیم ہے جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی دوڑ سے باہر ہے، نو ٹیسٹ اور 18.52میں صرف ایک جیت کے ساتھ۔ انہیں انگلینڈ کے دورے پر تین بھاری شکستوں کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں…