Author: admin

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ میتھیوزبنگلہ دیش پر برس پڑے،انتہائی سخت اور کڑے الفاظ،بے ایمان قرار،حیرت ناک رد عمل ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹائم آئوٹ کا شکار ہوکر کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسے آئوٹ ہونے والے سری لنکا کے اینجلیو میتھیوز میچ کے بعد شکیب الحسن اور ٹیم بنگلہ دیش پر بری طرح گرجے اور برسے ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہنگامہ ،جھگڑا،آخرکار بنگلہ دیش نے اپ سیٹ کردیا،سری لنکا کو شکست نئی دہلی میں بنگلہ دیش کی 3 وکٹ کی جیت کے بعد سری لنکا کی جانب سے میڈیا سے بات کرنے میتھیوز آئے،جن…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ٹائم آئوٹ ڈرامہ پر سری لنکن کپتان کا آفیشل رد عمل آگیا،شکیب الحسن کا جواب بھی آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کا میچ  ڈیڈ ہونے کے باوجود نہایت ایمیت کا حامل بنا رہا،دونوں ممالک جیت کی امید کررہے تھے لیکن ایک نے جیتنا تھا،دونوں کی ضرورت سیمی فائنل نہیں بلکہ ٹاپ 8 تک ممکنہ اور حتمی رسائی تھی لیکن سری لنکا کو 6 پوائنٹس کا جو موقع تھا،وہ کارآمد نہ نکلا۔بنگلہ دیش 3 وکٹ سے جیت گیا ہے۔ اس میچ میں اینجلیو…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ہنگامہ ،جھگڑا،آخرکار بنگلہ دیش نے اپ سیٹ کردیا،سری لنکا کو شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہہے کہ بنگلہ دیش کی بڑی جیت۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں سابق ورلڈچیمپئن سری لنکا کو اپ سیٹ شکست دے دی،ورلڈکپ تاریخ میں یہ اس کی آئی لینڈز کے خلاف پہلی فتح ہے۔اس کامیابی کے ساتھ ہی بنگلہ دیش کے بھی 4 پوائنٹس ہوگئے ہیں،سری لنکا بھی 4 پر ہے۔نیدرلینڈز کے بھی 4 ہیں۔یوں آئی سی سی چیمئنز ٹرافی  کے لئے سری لنکا کو خطرہ پڑا ہے۔ سری لنکا کی بھی ٹائم آئوٹ پر امپائرز سے بات،کھلاڑیوں میں گالم گلوج…

Read More

کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی طرح انجری نیوز میں آرہی ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ سیمی فائنل کی امیدوار ٹیم کے اہم کھلاڑی کا ہسپتال جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی میڈیا پر بتایا ہے کہ پاکستان کے قومی فاسٹ بائولر کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران  پسلیوں میں درد ہوا تھا اور وہ گراونڈ سے باہر بھی گئے تھے۔ کولکتہ پہنچ کر حارث روف کی پسلیوں کا دوبارہ ایم آر آئی کروایا گیا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ حارث رئوف پہلے سے بہتر محسوس…

Read More

مانچسٹر ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ کپ کا تذکرہ ہے۔ساتھ میں نسیم شاہ نہ ہوتے ہوئے بھی ہیڈ لائنز میں ہیں۔ زخمی ہوکر باہر ہونے والے نسیم شاہ اب صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔ ایسے میں فٹبال کے معروف کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے نسیم شاہ کی تصویر اپنے آفیشل لوگو پر لگاکر شیئر کی ہے۔ یہ وہ جگہ ہے،جہاں ویرات کوہلی جیسے بڑے نام راج کیا کرتے ہیں۔نسیم شاہ کی ایسی تصویر ان کے انٹرنیشنل برینڈ ہونے کی علامت ہے۔ فینز نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ سری لنکا بنگلہ دیش کے درمیان میچ جنگ کی شکل اختیار کرگیا دوسری اننگ سے قبل امپائرز نے دونوں ٹیموں کو ایک ساتھ کرکے ہدایات دیں۔کوئی اثر نہ ہوا ۔ بنگلہ دیش کی اننگ کے آغاز میں لٹن داس کو کریمپ پڑگئے۔کافی وقت لگا تو سری لنکا کے فیلڈرز امپائر کے ارد گرد کھڑے ہوکر پوچھنے لگے کہ اس کا ٹائم آئوٹ کیا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ ایک طنز تھا ۔اظہار نفرت تھا۔ اس کے بعد اننگ کےدوران گرما گرمی لگی۔ ایک موقع پر بنگلہ دیش کے بیٹر شانتو اور سری لنکا کے…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ ٹائم آئوٹ ڈرامہ کا ڈراپ سین ۔وقار یونس ،عثمان خواجہ ،بھارتی و پاکستانی سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد آئی سی سی نے راز کھول دیا۔ آئی سی سی نے چوتھے امپائر ہولڈ سٹوک نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی بار یہ ہے کہ میتھیوز کا ہیلمٹ چمڑا ٹوٹنے سے پہلے بلکہ ان کے کریز تک آنے سے قبل ہی 2 منٹ مکمل ہوچکے تھے۔اس کے بعد بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے امپائرز سے بات کی اور اپیل کی۔اس پر امپائر نے آئوٹ کہا کیونکہ ٹائم آئوٹ تھا۔ آئی سی سی…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ متنازعہ آئوٹ،شکیب الحسن کی چھترول جاری،سٹمپ کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ شکیب الحسن کو توا لگ گیا۔اینجلیو میتھیوز کے خلاف سپرٹ آف کرکٹ فیصلے کے بعد سے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم شروع ہوگئی ہے۔عالمی کرکٹ کے تمام پلیٹ فارمز پر یہ موضوع چھا گیا ہے،اس لئے کہ عالمی کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی بیٹر کو ٹائم آئوٹ کال پر نکال دیا گیا ہو۔ سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔میتھیوز کا ہیلمٹ خراب تھا،کریز تک آکر انہوں نے نیا…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا میں پہلا ٹائم آئوٹ،میتھیوز کو شکیب اور امپائرزنے کریز سےنکال دیا،بیٹرنے ہیلمٹ دے مارا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 اپنی منفی چیزوں میں بھئ ہیڈلائنز بن رہا ہے۔سری لنکا کے اینجلیو میتھیوز پہلے ٹائم  آئوٹ بیٹر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں ایسا پہلی بار ہوا۔ اینجلو میتھیوز بین الاقوامی کرکٹ میں ٹائم آؤٹ ہونے والے پہلے بلے باز بن گئے جب انہوں نے پچ پر جانے کے بعد ہیلمٹ تبدیل کرنے کے لیے کہا، اور آئی سی سی کے پلیئنگ کنڈیشنز کے دو منٹ کے اندر گیند…

Read More

لندن،کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے بھی ناکامی کی وجوہات نکال لیں،بڑا فسانہ اب انگلینڈ ورلڈ کپ سے باہر لیکن سبکی مزید ہوسکتی ہے۔اگلے میچز کی جیت اور چیمپئنز ٹرافی کنفرمیشن ضروری ہے ورنہ ایک ورلڈ کپ کا دفاع کرنے گئے تھے،اگلا بھی ساتھ لٹواگئے۔ کرکٹ ورلڈ کپ شیڈول میں تاخیر،کٹس کی خرابی،تبدیلی کی کوشش اور بھارت میں ڈومیسٹک تھکا دینے والے سفر انگلینڈ کی ناکامی کے بنیادی اسباب بنائے گئے ہیں۔ انگلینڈ کو گوہاٹی پہنچنے میں 38 گھنٹے لگے، اس سفر کو جونی بیئرسٹو نے افراتفری سے تعبیر کیا۔ وہ ممبئی سے تین گھنٹے کی اکانومی…

Read More

عمران عثمانی پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،کرکٹ ورلڈکپ کی 20 سالہ روایت کس کی فتح بتارہی،10 میچزکی تاریخ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ اب حالات یہ ہیں کہ اگر نیوزی لینڈ سری لنکا کوہرادیتا ہے اور پاکستان اور انگلینڈ کا میچ آجاتا ہے۔اس وقت تک افغانستان کا چانس بھی تمام ہوجاتا ہے تو 11 نومبر کو پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ کتنا اپم ہوگا۔موجودہ حالات یہ ہیں کہ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف کم سے کم ایک بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا۔یہ 143 رنز بھی ہوسکتے ہیں اور 197 رنز بھی،یہ ہدف 35 اوورز میں پورا کرنا پڑسکتا ہے اور 25…

Read More

کولمبو،کراچی،لاہور،کرک اگین سری لنکا کرکٹ بورڈ معطل،رانا ٹنگا عبوری سیٹ اپ کےساتھ آگئے،مشکوک ورلڈکپ کیلئے بڑا دھچکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سری لنکا کی بھارت کیلئے ان آفیشل دھمکی ہی ہوئی،اس لئے کہ 2011 ورلڈکپ فائنل کو ہمیشہ مشکوک بولنے والے 1996 ورلڈکپ ونر کپتان ارجنا رانا ٹنگا ورلڈکپ 2023  کی اپنے ملک کیلئے تحقیقات کریں گے۔ سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پیر کو قومی کرکٹ بورڈ کو برطرف کردیا۔ بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے الزامات پر کئی مہینوں سے راناسنگھے تنازعات…

Read More